براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

سیارہ یورینس کے چاند پر سمندر کی موجودگی کا انکشاف

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے حالیہ مشاہدات سے پتہ چلتا ہے کہ یورینس کے ایک چاند ’ایریل‘ کی سطح کے نیچے پورا سمندر موجود ہے۔ ٹیلی اسکوپ نے چاند کے ایک کنارے پر کاربن ڈائی آکسائیڈ برف کا پتہ لگایا ہے جو کہ ممکنہ طور پر ایک زیر زمین سمندر…

5 سال میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر

حکومت پاکستان نے ایک اور اہم اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ 5 سالوں میں آئی ٹی برآمدات کو 15ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ آئی ٹی کا شعبہ ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں سے ہے جس کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کی ٹیم نے بہت محنت…

نامعلوم نمبرز یا ای میل سے موصول فائل کو ڈاؤن لوڈ نہ کرنے کی ہدایت، کابینہ ڈویژن کا مراسلہ جاری

ہیکرز حساس سرکاری معلومات چرانے کیلئے ایک بار پھرسرگرم ہوگئے جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اورصوبائی حکومتوں کو مراسلہ بھجوادیا۔ ہیکرز نے حکومتی افسران پر مختلف واٹس ایپ نمبرز اور جعلی ای میلز کے ذریعے سائبر حملے…

ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ

ایکس (ٹوئٹر) نے خاموشی سے تمام صارفین کے اکاؤنٹس کی سیٹنگز میں ایسی تبدیلی کی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ گروک کو آپ کے ڈیٹا اور تفصیلات پر ٹریننگ دے سکے۔ جی ہاں واقعی ایکس نے ایسی…

دنیا میں پہلی بار دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ریموٹ ٹیکنالوجی تیار

جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے دماغ کو کنٹرول کرنے والی وائرلیس ٹیکنالوجی تیار کی ہے،یہ دنیا کی پہلی ایسی ٹیکنالوجی ہے جو مقناطیسی میدانوں کی مدد سے دماغ کے مخصوص حصوں کو کنٹرول کرسکتی ہے۔ سینٹر فار نانو میڈیسن کے سائنسدانوں نے اس پر کام…

واٹس ایپ پر انسٹاگرام جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

عالمی سطح پر سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کی آسانی کیلئے نت نئے فیچرز پیش کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور اب واٹس ایپ پر انسٹاگرام کے بہترین فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی ہے۔ ٹیکنالوجی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ…

واٹس ایپ پر انٹرنیٹ کے بغیر بھی فائلز شیئر کرنے کی سہولت

واٹس ایپ میں آئی فون کے ائیر ڈراپ جیسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے،اس فیچر کو سب سے پہلے اپریل 2024 میں واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں دیکھا گیا تھا۔ اب اس کی آزمائش آئی او ایس بیٹا ورژن میں شروع کی گئی ہے اور اس کا نام…

ایپل میپس اب ویب ورژن میں بھی دستیاب

آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے متعارف کرائے جانے کے لگ بھگ 12 سال بعد ایپل میپس کو آخرکار ویب ورژن میں متعارف کرا دیا گیا۔ ایپل کی جانب سے یہ اعلان کرتے ہوئے بتایا گیا کہ ایپل میپس کو ابتدائی طور پر بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا…

واٹس ایپ پر انسٹاگرام جیسا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

ٹیکنالوجی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انسٹاگرام سے ملتے جلتے ایک نئے فیچر کی تیاری پر کام کررہا ہے جو صارفین کو ان اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوبارہ شیئر کرنے کی اجازت دے گا جہاں انہیں ٹیگ کیاگیا ہو۔ نئے فیچر کو ری شیئر اسٹیٹس اپ ڈیٹ کا نام دیا گیا…

گوگل سرچ انجن کے لیے خطرہ ، اے آئی سرچ انجن متعارف

گوگل سرچ انجن کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں افراد کرتے ہیں اور دیگر کمپنیاں اب تک اس کی مقبولیت کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی نے اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف…