براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
گلیات اور چترال کا گرم چشمہ عالمی سطح پر بایوسفیئر ریزرو قرار
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے خیبر پختون خوا کے گلیات اور چترال بشقار گرم چشمے کو عالمی سطح پر بایوسفیئر ریزرو کا درجہ دے دیا ہے۔
ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر ڈاکٹرسیف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے دو قدرتی مقامات کو عالمی حیثیت…
سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلانے کا طریقہ دریافت
نانینگ یونیورسٹی سنگاپور کے سائنس دانوں نے سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلاتی ہائیڈروجن گیس اور جانوروں کے لیے پروٹین سے بھرپور چارا بنانے کا انقلابی سائنسی طریق عمل دریافت کر لیا۔
یاد رہے کراچی و لاہور سمیت دنیا بھر کے شہر وقصبے ہر سال ’’10…
80 برس میں ایک بار ظاہر ہونے والا ستارہ کب دکھے گا؟
ایک سال سے زیادہ عرصے کے انتظار کے بعد آسمان پر تین ہزار نوری سال سے زیادہ کے فاصلے پر موجود ستاروی نظام نمو دار ہوگا۔
خلاء میں دور دراز فاصلے پر موجود ’بلیز اسٹار‘ نامی اس ستارے کو اگر ٹیلی اسکوپ کے بغیر دیکھا جائے تو عموماً دھندلا…
پانی کی کمی سے دوچار ممالک کے لیے خوشخبری
حال ہی میں سائنسدانوں نے ہوا میں پانی کے بخارات پکڑنے والا مادہ ایجاد کرلیا ہے۔
امریکی کمپنی، آٹوکو کے ماہرین نے ایسے نفیس میٹریلز ایجاد کر لیے ہیں جو ہوا میں موجود آبی بخارات پکڑ کر پانی میں بدل سکتے ہیں۔
یہ اتنے طاقتور سسٹمز ہیں…
گوگل سرچ سے اپنی تمام ذاتی معلومات ڈیلیٹ کرنے کا فوری طریقہ
گوگل نے حال ہی میں گوگل سرچ میں ایک نئی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے جس سے صارفین کے لیے اپنی ذاتی معلومات کو حذف کردینا کافی آسان ہوگیا ہے۔
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب عالمی سطح پر رازداری کے خدشات بڑھ رہے ہیں، اور لوگ تیزی سے اپنی آن…
تقریباً چاند کے برابر جتنا ستارہ دریافت
تقریباً چاند کے برابر جتنا ایک نیا بونا سفید ستارہ پایا گیا ہے جو ستارے کی سب سے چھوٹے سائز کی مثال قرار دی گئی ہے۔
ایک سفید بونا ستارہ وہ باقیات ہوتی ہیں جو بڑے ستارے چھوٹے ہوکر چھوڑ جاتے ہیں۔
اس عمل کے دوران یہ بڑے ستارے بڑے پیمانے…
پاپوا نیو گنی میں فیس بُک پر پابندی عائد
پاپوا نیو گنی کی حکومت نے فیس بک کو نفرت انگیز مواد کو روکنے کیلئے فیس بُک کو ’آزمائشی‘ طور پر بلاک کردیا ہے۔
حکومت نے وضاحتی بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یہ اقدام ایک "آزمائش" ہے جس کا مقصد غلط معلومات، نفرت انگیز تقریر اور فحش…
زمین سے ہزاروں نوری سال دور عجیب و غریب ساخت کا ستارہ
زمین سے تقریباً 6,500 نوری سال کے فاصلے پر ایک عجیب و غریب مردہ ستارے کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس کی سطح پر کانٹے نما اجسام ابھرے ہوئے ہیں۔
یہ مردہ ستارہ حیران کُن طور پر گرم گندھک کے لمبے اجسام میں لپٹا ہوا ہے۔ فلکیات کا مطالعہ کرنے والوں…
چین نے چاند پر ریڈیو دوربین نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا
چین حالیہ برسوں میں خلائی تحقیق کے متعدد منصوبوں پر سرگرمی سے کام کر رہا ہے اور وہ جلد ہی انسانوں کو چاند پر بھیجنے کی بھی تیاری کر رہا ہے۔
اب چینی سائنسدانوں نے چاند کے دور دراز حصے پر ایک ریڈیو دوربین نصب کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ یہ…
سائنس دانوں نے شفاف سولر پینلز سے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا
سائنس دانوں نے شفاف سولر سیلز کا استعمال کرتے ہوئے سورج کی روشنی کو بجلی میں بدلنے کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔
سٹی سولر پروجیکٹ پر کام کرنے والی محققین کی بین الاقوامی ٹیم کو حاصل ہونے والی یہ کامیابی قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بہتر…