براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ہر انسان سے مخصوص روشنی کا اخراج ہوتا ہے، تو پھر یہ نظر کیوں نہیں آتی؟
یہ بات بڑی عجیب لگتی ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہر جاندار انسانوں سمیت اپنی موت تک روشنی خارج کرتا رہتا ہے۔
تاہم یہ روشنی بایولوجیکل لائٹ کہلاتی ہے جو اتنی کمزور ہوتی ہے کہ انسانی آنکھ اسے نہیں دیکھ سکتی۔ سائنسدانوں نے خاص کیمرے…
چاند پر دریافت ہونیوالے شیشے کے ٹکڑوں کے متعلق سنسنی خیز انکشاف
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چاند پر 12 کروڑ برس پہلے تک فعال آتش فشاں موجود تھے۔
یہ تحقیق چاند کی سطح پر پائے جانے والے چھوٹے چھوٹے شیشے کے ٹکڑوں پر مبنی ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ چاند پر نسبتاً تھوڑا عرصہ قبل تک آتش فشاں فعال…
پاکستان میں خواتین کے انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح میں گذشتہ سال 12 فیصد اضافہ
پاکستان میں خواتین کے انٹر نیٹ استعمال کرنے کی شرح میں گذشتہ سال 2024 کے دوران 12فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ جی ایس ایم اے کی موبائل جینڈرگیپ رپورٹ 2025 کے مطابق پاکستان میں 45 فیصد خواتین موبائل انٹر نیٹ استعمال کرتی ہیں جبکہ بھارت میں یہ شرح 39…
چین اور روس کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا
روس اور چین کے درمیان چاند پر نیوکلیئر پاور اسٹیشن تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پاگیا۔
دونوں ممالک کی جانب سے دستخط کیے گئے معاہدے کے مطابق روسی ری ایکٹر کو انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن (آئی ایل آر ایس) چلانے کے لیے استعال کیا جائے گا، جس پر…
آسیان ممالک میں بجلی کی ترسیلی راہداریاں، شمسی و ہوائی توانائی کا خزانہ
ایک نئی رپورٹ میں معلو م ہوا ہے کہ آسیان ممالک میں انٹرکنیکٹڈ گرڈ راہداری شمسی اور ہوائی کی توانائی کی صورت میں 30 گِیگا واٹ توانائی کی پیداوار کی صلاحیت رکھتی ہے جس سے توانائی کی سیکیورٹی، معیشت اور روزگار کی نمو میں بہتری آسکتی ہے۔…
پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی پٹائی کے بعد امریکا کا نیا جیٹ طیارہ لانے کا عندیہ
پاکستان کے ہاتھوں چینی ساختہ طیاروں سے بھارت کی پٹائی کے بعد امریکی ایئر فورس چیف نے نیکسٹ جنریشن ایئر ڈامیننس (NGAD) کے فائٹر جیٹ ایف-47 کے 29-2025 کے درمیان بیڑے میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا۔
سماجی رابطے کےپلیٹ فارم ایکس پر سربراہ…
واٹس ایپ نے اسٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کرادیا
واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت صارفین اپنے اسٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق صارفین ایسا کرنے کے اس وقت اہل ہونگے جب صارف نے "Allow Sharing" کا آپشن فعال کیا ہوا ہوگا۔…
پانچ ہزار سال بعد دریافت ہونے والی لاش اشرافیہ طبقے سے متعلقہ خاتون کی نکلی
پانچ ہزار سال بعد دریافت ہونے والی ایک لاش کا معمہ بالآخر حل ہوگیا ہے جس میں لاش خاتون کی بتائی گئی ہے جس کا تعلق اشرافیہ طبقے سے تھا۔
یہ دریافت آثارِ قدیمہ کے حلقوں میں خاصی دلچسپی کا باعث بنی ہے۔ ماہرینِ آثار قدیمہ کی تحقیق کے مطابق…
کائنات کب ختم ہوگی؟ سائنس دانوں کا ہوشربا انکشاف
ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ یہ کائنات ہماری سوچ سے زیادہ تیزی کے ساتھ اپنے انجام کو پہنچ رہی ہے۔
سائنس دانوں کی جانب سے کیے گئے اس ہوشربا انکشاف کے باوجود ان کا خیال ہے کہ دنیا کے اختتام میں ابھی کافی وقت (10^78 برس…
ایپل نے اپنی ڈیوائسز کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کردی!
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی ڈیوائسز کے لیے آپریٹنگ سسٹم کی اپ ڈیٹ آئی او ایس 18.5 اور آئی پیڈ او ایس 18.5 جاری کر دی۔
اگرچہ گزشتہ برس ستمبر میں متعارف کرائے جانے والے اس آپریٹنگ سسٹم کی یہ پانچویں اپ ڈیٹ ہے لیکن اس میں کوئی خاص…