براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آسان
میٹا کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے صارفین کو جوڑے رکھے ہوئے ہے،واٹس ایپ اپنے بڑھتے ہوئے صارفین کو جدید سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔
ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ زبان کے فرق کو کم کرنے کیلئے…
یوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقدام
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے تخلیق کاروں کو اپنی ویڈیوز سے کاپی رائٹ میوزک کو ہٹا کر کوئی دوسری آڈیو رکھنے کے لیے اپ ڈیٹڈ ایریزر فیچر متعارف کرا دیا۔
کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا گیا کہ ایریز سونگ فیچر کو…
سائنس و ٹیکنالوجییورپی یونین کا ایکس (ٹوئٹر) پر مختلف قوانین کی خلاف ورزی کا الزام
ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر یورپی یونین کی جانب سے آن لائن مواد سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایکس کے ویریفائیڈ بلیو ٹک اکاؤنٹس کو…
واٹس ایپ کا ’زوم کنٹرول‘ فیچر پر کام جاری
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے اپنے چیٹ کیمرا کے لیے ’زوم کنٹرول‘ فیچر کی آزمائش جاری ہے۔ یہ نیا اضافہ صارفین کو مزید صاف تصاویر کھینچنے میں مدد دے گا۔
آزمائش کے لیے پیش کیے جانے والے اس زوم کنٹرول فیچر کی نشان دہی واٹس…
فون میں استعمال ہونے والی بیٹریاں زہریلے کیمیکل پھیلانے کا سبب قرار
ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ موبائل فونز، برقی گاڑیوں اور اکثر جدید گیجٹس میں پائی جانے والی بیٹریاں زہریلے ’فار ایور کیمیکلز‘ رکھتی ہیں جو ہماری فضاء اور پانی میں پھیل رہے ہیں۔
امریکی محققین نے ایک تحقیق میں دریافت کیا کہ ریچارج…
ایپل کا 98 ممالک کے صارفین کے لیے انتباہ جاری
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے 98 ممالک سے تعلق رکھنے والے آئی فون صارفین کے لیے انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں ممکنہ اسپائی ویئر حملوں سے خبردار کر دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے رواں سال یہ جاری ہونے والا دوسرا انتباہ ہے۔ اس سے قبل اپریل میں 92 ممالک کے…
دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی نے کام شروع کر دیا
دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی، اگلی جنریشن کی سوڈیم آئن بیٹریوں نے چین میں کام شروع کر دیا۔
چین کے ہوبئی صوبے میں 1 لاکھ کلو واٹ آور کا یہ منصوبہ ایک چارج پر 12 ہزار گھروں کو توانائی دینے کی بجلی ذخیرہ کر سکتا ہے۔…
گوگل فوٹوز نے اہم سنگِ میل عبور کر لیا
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی ایپلی کیشن فوٹوز نے گوگل پلے اسٹور پر 10 ارب سے زائد بار ڈاؤن لوڈ ہونے کا سنگِ میل عبور کر لیا۔
2015 میں لانچ کی جانے والی گوگل فوٹوز ایپلی کیشن کمپنی کا پریمیئر پروڈکٹ بن چکی ہے۔ لانچ کے بعد سے یہ ایپ صارفین کے…
20 کروڑ ایکس صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف
سائبر ماہرین نے ایک انتہائی بڑے ڈیٹا لیک کی نشاندہی کی ہے جو 20 کروڑ ایکس (صابقہ ٹوئٹر) صارفین کے 9.4 جی بی ڈیٹا پر مشتمل ہے۔
سائبر سیکیورٹی کے متعلق خبریں اور تجزیے شائع کرنے والے ادارے سائبر پریس کے محققین کے مطابق یہ لیک حالیہ وقتوں…
میٹا کی اسرائیل نوازی، صیہونیوں کو ٹارگٹ کرنے والی تمام پوسٹیں ہٹانے کا فیصلہ
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں یہودیوں کو ’صیہونی‘ قرار دیتے ہوئے ہدف بنانے کی کوشش کی گئی ہوگی۔
میٹا کی پالیسی میں تازہ ترین اپ ڈیٹ فیس بک اور انسٹاگرام کو آزادی اظہار رائے اور…