براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ہبل ٹیلی اسکوپ نے نایاب بلیک ہول دریافت کر لیا
بین الاقوامی سائنس دانوں کی ٹیم نے ہبل ٹیلی اسکوپ سے عکس بند کی گئی 500 تصاویر کی مدد سے متوسط کمیت رکھنے والے بلیک ہول دریافت کو کیا ہے جو کہ اس نوعیت کا دریافت ہونے والا پہلا بلیک ہول ہے۔
یہ بلیک ہول محققین کے مشاہدے میں اس وقت آیا جب…
کمبوڈیا نے واٹس ایپ کی متبادل ایپ تیار کر لی
کمبوڈین صدر ہن سین نے واٹس ایپ کے متبادل کے طور پر ملک میں بنائی گئی میسجنگ ایپلی کیشن کی حمایت کردی۔ ایپلی کیشن کے متعلق ناقدین کا کہنا ہے کہ اس طریقے سے حکومت ملک میں ہونے والی سیاسی گفتگو پر نظر رکھ سکے گی۔
سابق وزیر اعظم نے اپنے…
سائنسدانوں نے چاند پر انسانوں کے قیام کیلئے زیرسطح بہترین غار دریافت کرلی
سائنسدانوں نے چاند کی سطح کے نیچے ایسی غار دریافت کی ہے جس تک رسائی سطح سے ممکن ہے اور وہ انسانی بیس کے لیے مثالی ثابت ہو سکتی ہے۔
اس غار تک رسائی چاند کے اس حصے سے ممکن ہو سکتی ہے جہاں انسانوں نے 5 دہائیوں قبل پہلی بار قدم رکھا تھا۔…
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہ
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لئے نیا کالنگ انٹر فیس متعارف کرانے جا رہی ہے جس میں اسکرین میں نیچے کی جانب کالنگ بار شامل ہوگا، واٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں صارفین ایک نیا کالنگ اسکرین انٹرفیس دیکھ سکیں گے۔
واٹس…
سائنسدانوں کو نظام شمسی میں ایک اور سیارے کی موجودگی کا شبہ
ویسے تو عام طور پر ہمارے نظام شمسی میں آٹھ سیاروں کی گنتی کی جاتی ہے مع ایک بونے سیارے کے جس کا نام پلوٹو ہے۔ تاہم اب ماہرین فلکیات کو شبہ ہے کہ ہمارے نظام شمسی میں ایک اور سیارے کی موجودگی کا امکان ہے۔
Oort کلاؤڈ جو کہ ایک ہالہ ہے جو…
چین کی 6 جی ٹیکنالوجی کی تیاری میں بڑی پیشرفت
پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ابھی تک ففتھ جنریشن (5 جی) ٹیکنالوجی متعارف نہیں ہوسکی مگر ایک ملک اس سے بھی زیادہ جدید سیلولر ٹیکنالوجی لانچ کرنے کی تیاریاں کر رہا ہے۔
چین کے ٹیلی کام انجینئرز نے 6 جی ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت کرتے…
کیمیکل سے پاک کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ وضع
سائنس دانوں نے کاربن ذخیرہ کرنے کا ایک نیا طریقہ وضع کیا ہے جو کیمیکل سے پاک عمل کا استعمال کرتے ہوئے کاربن ڈائی آکسائیڈ ہائیڈریٹس کی تشکیل کو تیز کرتا ہے۔
یہ تکنیک، جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کو سمندر برد کرنے کے لیے برف نما مستحکم مٹیریل…
اسپیس ایکس راکٹ میں فنی خرابی، سیٹلائٹ نچلے مدار میں ہی چھوڑ دی
امریکا میں وینڈن برگ اسپیس فورس اسٹیشن سے کامیاب لانچنگ کے کچھ دیر بعد اسپیس ایکس کا فیلکن 9 راکٹ ایک فنی خرابی کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں اس نے Starlink کی بیسویں سیٹلائٹس کو ہدف سے نچلے مدار میں چھوڑ دیا۔
فیلکن 9 راکٹ شام 7:39 بجے…
انسٹاگرام میں طویل کی بجائے مختصر ویڈیوز پر ہی توجہ مرکوز کرنے کا اعلان
انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے کہا ہے کہ فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم میں طویل کی بجائے مختصر ویڈیوز پر توجہ مرکوز کرنے کا سلسلہ برقرار رہے گا،انہوں نے یہ اعلان اس وقت کیا جب ٹک ٹاک کی جانب سے مختصر کی بجائے طویل ویڈیوز پر زیادہ توجہ مرکوز کی…
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی جانب سے لی گئی کہکشاؤں کی تصویر
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی جانب سے لی گئی ایک حیرت انگیز تصویر میں NGC 2936 اور NGC 2937 کہکشائیں جنہیں Penguin اور Egg کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک فریم میں ساتھ آگئی ہیں۔
جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کی ٹیم نے جوڑی کہکشاؤں کی نئی تصویر کی…