براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ

جاپان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (این آئی سی ٹی) کی ایک ٹیم نے 402 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ سے ڈیٹا منتقل کرکے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ یہ ریٹ برطانیہ میں براڈ بینڈ کی اوسط رفتار سے تقریبا 50 لاکھ گنا زیادہ ہے۔…

چین، قومی سلامتی سے متعلق حکومت نے انٹرنیٹ کے قوانین مزید سخت کردیئے

چین کی وزارت برائے ریاستی سلامتی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک کے جاسوسی سیٹلائٹس اور قومی سلامتی کی تنصیبات کے بارے میں معلومات آن لائن پوسٹ کرنا بند کردیں۔ وزارت نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے شہریوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ…

آئی فون 16 سیریز میں بیٹری کو تبدیل کرنا ممکن

ایپل کی جانب سے آئی فون 16 سیریز میں ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس سے آئی فون بیٹری کو تبدیل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔ ابھی آئی فونز کی بیٹری کو بدلنا آسان نہیں ہوتا اور کسی ماہر کی مدد لینا پڑتی ہےمگر یورپی یونین کے نئے…

اے سی کےمثالی استعمال اور بجلی کے بل میں کمی کیلئے تھرمو اسٹیٹ کو نظرانداز کرنا ممکن نہیں

شدید گرم موسم میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ائیر کنڈیشنر (اے سی) استعمال کر رہے ہیں؟ تو تھرمو اسٹیٹ کو نظرانداز مت کریں، اے سی کے تھرمو اسٹیٹ کو استعمال کرکے درجہ حرارت کم کرتے ہیں تو بجلی کے اضافی اخراجات کا سامنا بھی ہوتا ہے۔ بجلی کی…

واٹس ایپ نے صارفین کو اپڈیٹ رکھنے کیلئے نئے فیچرکی آزمائش شروع

واٹس ایپ جہاں دنیا بھر کے صارفین کے لیے ایک مقبول میسجنگ ایپ ہے وہیں تصاویر اور ویڈیوز شیئرنگ کے حوالے سے بھی ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ اگر آپ ایک اچھی کوالٹی کے اسمارٹ فون کے مالک ہیں تو کسی بھی تقریب کے اختتام پر فیملی کے لوگ یقیناً…

اسپیس ایکس کی مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں روانہ

امریکی ٹیکنالوجی فرم اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس زمین کے مدار میں بھیج دیں۔ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے 23 اسٹار لنک…

آتش بازی میں کلورین کچھ رنگوں کو چمکانے کا سبب بننے کا انکشاف

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آتش بازی کو اتنا رنگین کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس مضمون میں ہم اس کے پیچھے چھپی سائنس پر بات کریں گے،ان دھاتوں اور نمکیات میں دیگر مرکبات بھی شامل کیے جاتے ہیں تاکہ رنگوں کو وسیع پیمانے پر پھٹنے میں مدد ملے۔ ہر…

ویسٹری اور پاپا ویسٹری میں 2 منٹ سے بھی کم وقت کی فلائٹ کو دنیا کی مختصر ترین فلائٹ کا اعزاز

اسکاٹ لینڈ کے جزائر ویسٹری اور پاپا ویسٹری کے درمیان چلائی جانے والی فلائٹ کو دنیا کی مختصر ترین فلائٹ کا اعزاز حاصل ہے کیونکہ یہ فلائٹ 2منٹ سے بھی کم وقت کے لیے فضا میں رہتی ہے۔ عام طور پر ہم سفر کے لیے گاڑی، بس یا ٹرین کا انتخاب کرتے…

گوگل ٹرانسلیٹ میں 110 نئی زبانیں شامل کرنے کا فیصلہ

ایک بلاگ پوسٹ میں گوگل نے بتایا کہ تازہ ترین اقدام زبانوں کو پھیلانے کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام ہے۔ اب تک گوگل ٹرانسلیٹ میں 133 زبانیں تھیں اور یہ تعداد اضافے کے بعد بڑھ کر 243 تک پہنچ جائے گی۔ گوگل کے مطابق شامل کی جانے والی نئی زبانیں…

یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ متعارف

یوٹیوب نے حال ہی میں پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں،جیسے کسی ویڈیو کے بیزار کن حصے اسکیپ کرنا۔ درحقیقت یہ فیچر صارفین کو براہ راست کسی ویڈیو کے سب سے دلچسپ حصے کی جانب لے جاتا ہے،ویڈیو کے دلچسپ حصے کا تعین واچ…