براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

میٹا کا عربی لفظ شہید پر عائد پابندی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلان

فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سرپرست کمپنی میٹا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں عربی لفظ شہید کے استعمال پر عائد مکمل پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے،شہید وہ لفظ ہے جس پر مبنی پوسٹس کو میٹا کی ایپس میں ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے۔ کمپنی…

یوٹیوب کا پُر سکون نیند کے لیے نئے فیچر پر کام جاری

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے ’سلیپ ٹائمر‘ فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ یہ فیچر صارفین کو ایک مخصوص وقت کے بعد ویڈیو دیکھنا بند کرنے میں مدد دے گا تاکہ پُر سکون نیند کو یقینی بنایا جا سکے۔ دنیا بھر میں یوٹیوب متعدد لوگوں کے…

یوٹیوب کی صارفین کو اے آئی فیک ویڈیوز حذف کرنے کی یقین دہانی

یوٹیوب نے رازداری کے رہنما خطوط نافذ کیے ہیں جو لوگوں کو AI سے تیار کردہ ویڈیوز کو ہٹانے کی درخواست کرنے کی اجازت دیتے ہیں جو ان کی نقل کرتے ہیں، یوٹیوب نے صارفین کو نئے قوانین کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ادارے نے کہا ہے کہ اگر کسی نے اے…

اپنی مرمت خود کرنے والے سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت

سائنسدانوں نے ایسے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو اپنی مرمت خود کرسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ کار تشکیل دیا ہے جس سے Perovskite سولر سیلز خود کو ٹھیک کر سکیں گے،خود کو ٹھیک کرنے والے میکنزم سے سولر سیلز کی افادیت بڑھ…

حکومت کی ایس آئی ایف سی کے تحت فائیو جی آکشن کا کام مکمل کرنے کی ہدایات

حکومت نے ایس آئی ایف سی کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت آئی ٹی اورٹیلی کام اور پیپرا کو پروکیورمنٹ اور دیگر حکومتی عوامل کی ڈیجٹلائزیشن میں تیزی اوربہتری لانے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ حکومت کی جانب سے ایس آئی ایف سی کے تحت…

یورپی کمیشن کا میٹا پر ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام

یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک اور انسٹا گرام کی سرپرست کمپنی میٹا نے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کی خلاف ورزی کی ہے۔ یورپی کمیشن کی جانب سے مارچ 2024 میں ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کے اطلاق کے بعد سے ایپل، میٹا اور گوگل کی سرپرست…

روبوٹس کو انسانی جِلد سے مزین کرنے کی کوشش

جاپانی سائنسدان روبوٹس کے لیے انسانی جِلد تیار کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں، اس سلسلے میں انسانی جِلد کے خلیات کو لے کر تجربات کیے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے ٹوکیو یونیورسٹی کے ماہرین نے لیبارٹری میں تیار کی گئی انسانی جلد سے مشابہت…

سورج کی روشنی اکٹھی کرنے والا نیا سسٹم تیار

سائنس دانوں نے ایک نئی سولر ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو ہماری سورج سے روشنی اکٹھا کرنے کی صلاحیت کو ڈرامائی انداز میں تبدیل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ سولر سیلز کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پائیدار اور متعدد نئے طریقوں کے ذریعے توانائی…

چینی خلائی راکٹ حادثاتی لانچنگ کے بعد ٹیسٹ بینچ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا

چینی راکٹ ٹیانگ لانگ تھری راکٹ حادثاتی طور پر لانچ ہونے کے بعد چینی صوبے حنان کے پہاڑی علاقے میں زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے سے متعلق کمپنی کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ بینچ اور راکٹ کے درمیان رابطے میں اسٹرکچرل خرابی کے باعث راکٹ حادثاتی طور…

واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ نے مئی 2024 میں کمیونٹیز کے لیے ایونٹس نامی فیچر متعارف کرایا تھا،اب اس فیچر کو ایسے گروپس کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کسی کمیونٹی کا حصہ نہیں۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کے اس نئے فیچر سے صارفین کو کسی گروپ چیٹ کے دوران…