براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ
ریکجویک: آئس لینڈ میں سائنس دانوں نے ایک عظیم جثہ ویکیوم بنایا ہے جس کا کام ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرنا ہے۔
’میمتھ‘ نامی اس بڑے سے پلانٹ میں اسٹیل کے بڑے بڑے پنکھے استعمال کیے گئے ہیں جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کشید کرتے ہیں،…
گوگل کا اینڈرائیڈ صارفین کیلئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا اعلان
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے دوسرے اینڈرائیڈ 15 بِیٹا کے اجراء کے ساتھ متعدد نئے سیکیورٹی فیچرز متعارف کرانے اعلان کر دیا۔
اعلان کیے گئے نئے سیکیورٹی فیچرز میں ایک ایسا فیچر بھی شامل ہے جو اس لمحے کی بھی نشاندہی کر سکتا ہے جب…
اینٹوں اور سیمنٹ کا ماحول دوست متبادل
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیری ڈوٹ نامی قیمتی پتھر میں پایا جانے والا ایک معدن تعمیراتی شعبے کے سبب ہونے والے کاربن اخراج کو بڑی حد تک کم کرسکتا ہے۔
تعمیراتی شعبہ عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں 37 فیصد کا حصے دار…
ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 اپ ڈیٹ جاری کر دی۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ میں سیکیورٹی پیچز سمیت متعدد فیچر متعارف کرائے گئے ہیں۔
آئی او ایس 17.5 متعارف کرانے کے بعد ایپل کی جانب سے یورپی یونین…
اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف
گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں جو چوروں کو آپ کے فون کو فروخت کرنے یا ڈیٹا تک رسائی سے روکیں گے۔
گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے تحفظ کے لیے چند نئے فیچر…
جی میل میں متعدد نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ
گوگل ورک اسپیس کی نائب صدر نے بتایا کہ جی میل میں صارفین ای میلز کی سمری دیکھ سکیں گے یا اس ای میل سروس کی جانب سے ای میل ریپلائیز کے حوالے سے تجاویز فراہم کی جائیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ سائیڈ پینل اسسٹنٹ نامی ٹول متعدد ای میلز کا خلاصہ…
میٹا کا اگلے سال فیس بک ورک پلیس کو بند کرنے کا فیصلہ
میٹا کی جانب سے ورک پلیس نامی فیس بک کے آفس کمیونیکیشن پلیٹ فارم صارفین کو 31 اگست 2025 تک دستیاب ہوگا۔
اسے پہلے فیس بک ایٹ ورک کہا جاتا تھا اور 2016 میں اسے عوامی طور پر متعارف کرایا گیا تھا۔
بنیادی طور پر اسے 2014 میں تیار کیا گیا…
گوگل ،اے آئی) ٹیکنالوجی مبنی ایک نیا ٹول ویو (Veo) متعارف
گوگل نے تحریر سے ویڈیو تیار کرنے والا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی مبنی ایک نیا ٹول ویو (Veo) متعارف کرایا ہے۔
گوگل کی سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر اس اے آئی ٹول کو متعارف کرایا گیا، ویو سے صارفین کو سابقہ ماڈلز کے…
پاکستان میں جاسوسی کیلئے سائبر حملوں کی تعداد میں 300 فیصد اضافہ
کیسپرسکی ریسپانس اینڈ ڈیٹیکشن کی رپورٹ کے مطابق 2023 کی پہلی سہ ماہی کی نسبت سال 2024 کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست انسانی شمولیت کے ساتھ سائبر حملوں کی تعداد روزانہ کی بنیاد پر دو حملوں سے تجاوز کر چکی ہے، سب سےزیادہ سائبر حملے مالیاتی،…
انٹرنیٹ پر زیادہ وقت گزارنے کے اثرات
برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی اس تحقیق میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر وقت گزارنے سے شخصیت پر مرتب اثرات کی جانچ پڑتال کی گئی۔
2006 سے 2021 کے دوران محققین کی جانب سے 168 ممالک سے تعلق رکھنے والے 24 لاکھ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔…