براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد

ڈِسکورڈ ایک انتہائی مشہور گروپ چیٹنگ ایپ ہے جس کو در اصل گیمرز کے لیے بنایا گیا تھا لیکن اب یہ ایپ اس کی وائس چیٹ، ویڈیو چیٹ اور لائیو اسٹریمنگ جیسی دیگر صلاحیتوں کی وجہ سے تمام کمیونیٹیز کے افراد استعمال کر رہے ہیں۔ مذکورہ ویب سائٹ بوٹس…

اینڈرائیڈ فونز کیلئے گوگل نے آڈیو ایموجیز کا فیچر متعارف کرا دیا

گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر آڈیو ایموجی کی شکل میں متعارف کرایا جا رہا ہے،یہ فیچر گوگل بائی فون ایپ میں متعارف کرایا گیا ہے اور ابھی بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔ مگر عام صارفین بھی اسے جلد استعمال کر سکیں…

انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان

انسٹاگرام کی جانب سے ایک بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو کم فالوورز والے صارفین کی ریلز ویڈیوز کو زیادہ افراد تک پہنچانے میں مدد فراہم کرے گی۔ کمپنی کی جانب سے چھوٹے اکاؤنٹس کے مواد کو زیادہ تقسیم کرنے کے حوالے سے ریلز رینکنگ میں تبدیلیاں…

6 جی ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں تیز ترین

ویسے تو 5 جی ٹیکنالوجی ہی دنیا بھر میں دستیاب نہیں مگر ماہرین کی جانب سے اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔ مگر یہ موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟ اس کا ممکنہ جواب سامنے…

پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی کی کور کمیٹی کے رکن ڈاکٹر خرم خورشید کا کہنا تھاکہ 3 مئی کو 12 بج کر 50 منٹ پرپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پربھیجا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا،…

یوٹیوب ٹی وی ایپ پر ملٹی ویو فیچر اینڈرائیڈ متعارف

گوگل کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کیا جاتا ہے،اب یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اینڈرائیڈ صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ ملٹی ویو نامی یہ فیچر یوٹیوب ٹی وی ایپ کے صارفین کے لیے…

تھریڈز پر پوسٹس ہزاروں ڈالرز کما نے کے مواقع

اگر آپ میٹا کی نئی ایپ تھریڈز میں کافی سرگرم ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ بہت جلد اس سوشل میڈیا نیٹ ورک سے کمانے کا موقع بھی مل سکے گا۔ میٹا کی جانب سے کچھ صارفین کو تھریڈز پر وائرل ہونے پر ہزاروں ڈالرز کمانے کا موقع فراہم کیا جائے…

یورپی سافٹ ویئر کمپنی کا پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

یورپی سافٹ ویئر کمپنی آئس وارپ Ice Warp نے پاکستان میں لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا، صارفین کے ای میل ڈیٹا کو مقامی طور پر محفوظ کرنے والی یہ پہلی کمپنی ہوگی۔ کمپنی کے سی ایس او جان اربک نے کہا ہے کہ ہم اپنا ڈیٹا سینٹر قائم…

فیس بک کا ایک پرانا فیچر ایک بار پھر صارفین میں مقبول ہوگیا

کیا یہ یاد ہے کہ آخری بار آپ نے فیس بک میں پوک (poke) بٹن کب استعمال کیا تھا؟ ویسے تو بیشتر افراد فیس بک کے اس فیچر کو کافی عرصے پہلے ہی بھول چکے ہیں مگر حیران کن طور پر اب ایک بار پھر سوشل میڈیا نیٹ ورک پر اس کا استعمال بڑھ گیا ہے۔…

8 فروری کو انٹرنیٹ معطل کرنا معلومات تک رسائی اور آزادی اظہار پر پابندی تھی،فریڈم نیٹ ورک

فریڈم نیٹ ورک کی جانب سے جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں موبائل نیٹ ورک بند اور انٹرنیٹ معطل کرنا معلومات تک رسائی اور آزادی اظہار پر پابندی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ای سیفٹی اور پرسنل ڈیٹا…