براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت دو ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت
گزشتہ سالوں میں وقتاً فوقتاً آزمائش کے بعد گوگل جلد ہی پلے اسٹور سے بیک وقت ایک سے زیادہ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔
کمپنی کی جانب سے فیچر متعارف کرائے جانے کے بعد صارفین ایک ایپ کے مکمل ڈاؤن لوڈ ہو…
انٹرنیٹ استعمال کرنیوالوں کے رویے پر مزید پالیسی گائیڈلائنز متعارف کرائینگے، وزیرقانون
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا ہےکہ حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے، انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے رویے پر مزید پالیسی گائیڈ لائنز متعارف کرائی جائےگی۔
انہوں نےلاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب کرتے…
ایکس میں گوگل میٹ جیسا کانفرنسنگ فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ سے لے کر ملازمت کی تلاش میں مددگار فنکشن تک، ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں حالیہ مہینوں میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے۔
اب ایسا لگتا ہے کہ یہ کمپنی…
گوگل انگلش زبان سیکھنے والوں کی مدد کرے گا
گوگل کی جانب سے حالیہ برسوں میں ایسی متعدد سروسز جیسے گوگل اسسٹنٹ اور ٹرانسلیٹ پر متعارف کرائی گئی ہیں جو مختلف زبانوں کے ترجمے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔
مگر اب گوگل کی جانب سے ایک ایسی سروس متعارف کرائی گئی ہے جو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے…
ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیئے
امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ٹیلی سکوپ میں خرابی کے باعث اسے سیف موڈ میں ڈال دیا ہے اور خرابی کو دور کرنے کیلئے کام کا آغاز کردیا ہے۔
ناسا کے سائنسدانوں نے ہفتے کے اوائل میں ٹیلی اسکوپ میں نصب آلے Gyroscope میں موجود نقص کی نشاندہی کی…
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس اپ اپنے آئی فون صارفین کے لیے پاس کی سپورٹ متعارف کراتے ہوئے سیکیورٹی فیچرز میں بہتری لا رہی ہے۔
کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ میسجنگ پلیٹ فارم آئی فون صارفین کے لیے…
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا کیمرا بنایا ہے جو عام سی تصویر کو شاعری میں ڈھال سکتا ہے۔ ’پوئٹس کیمرا‘ نامی یہ کیمرا اے آئی کی مدد سے عام سی تصاویر اور پُر کشش مناظر کو شاعری میں ڈھال سکے گا۔
رپورٹس کے مطابق…
واٹس ایپ کا اِن ایپ ڈائلر فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اِن ایپ ڈائلر تک رسائی حاصل کرکے وائس کال کر سکیں گے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الوقت تکمیل کے مراحل میں ہے…
یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے یوٹیوب کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے اپ ڈیٹ متعارف کرائی ہے۔ تاہم، صارفین کو اس اپ ڈیٹ شدید بیٹری مسائل کا سامنا ہے۔
کارکردگی کی بہتری میں پلے بیک پرفارمنس کو اعلیٰ…
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی،ترجمان
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی اور اس کی ٹریفک معمول کے مطابق ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ کیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک…