براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

اینڈرائیڈ ڈیوائسز کی تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے کا فیچر

گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اسمارٹ فون بیٹری کی زندگی بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اس فیچر سے اینڈرائیڈ فونز کی تمام ایپس کو ڈارک موڈ پر سوئچ کرنے پر مجبور کر دیا جائے گا،خیال رہے کہ…

واٹس ایپ کے آئی فون صارفین کیلئے اب پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان ہونا ممکن

واٹس ایپ نے اکتوبر 2023 میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاس کیز کا فیچر متعارف کرایا تھا اور اب اسے آئی فونز کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ پاس کیز کی بدولت صارفین کے لیے واٹس ایپ پر پاس ورڈ کے بغیر لاگ ان کرنا ممکن ہو جائے گا۔ پاس کیز بنیادی…

اے آئی ٹیکنالوجی اب ناراض بیوی کو منانے کیلئے بھی مددگار

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال بیشتر شعبوں میں ہو رہا ہے مگر اب آپ اس کی مدد سے ناراض بیوی کو بھی منا سکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی ایک کمپنی نے اینگری جی ایف نامی عجیب اے آئی چیٹ بوٹ تیار کیا ہے جو لوگوں کو یہ سیکھاتا…

امریکا میں ٹک ٹاک کو فروخت کرنیکی بجائے بند کرنا زیادہ پسند کرے گی، رپورٹ

بائیٹ ڈانس نے فیصلہ کیا ہے کہ اگر امریکا میں ٹک ٹاک ایپ پر پابندی کے خلاف قانونی جنگ میں اسے ناکامی کا سامنا ہوا تو سوشل میڈیا ایپ کو فروخت کرنے کی بجائے اسے خود بند کر دیا جائے گا۔ رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ ٹک ٹاک کے…

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے بعد قانون بن گیا

امریکا میں محض ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو قانون کی شکل دے دی گئی ہے جس میں وہ بل بھی شامل ہے جس کے تحت ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی جائے گی۔ پہلے ایوان نمائندگان کانگریس نے 20 اپریل اور پھر سینیٹ نے 24 اپریل کو ٹک ٹاک پر پابندی کے…

واٹس ایپ میں ایک نئے فون ڈائلر کا اضافہ، یہ کس کام آئے گا؟

واٹس ایپ کا استعمال دنیا بھر میں 2 ارب سے زائد افراد کرتے ہیں اور میسجنگ کے ساتھ ساتھ اس میں آڈیو و ویڈیو کالز کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اب تک آپ ایسے افراد کو وائس کالز نہیں کر سکتے جو آپ کے کانٹیکٹ لسٹ…

سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت تاثرات سے خالی چہروں کی تصاویر کا مشاہدہ کر کے لوگوں کے سیاسی رجحان کی کامیابی کے ساتھ نشان دہی کر سکتی ہے۔ محققین نے خبردار کیا ہے کہ فیشل ریکاگنیشن ٹیکنالوجیز (چہرے کے شناخت کرنے والی…

میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے متجاوز

میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے جنوری سے مارچ 2024 کی سہ ماہی کی آمدنی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا۔ اس سے قبل فروری 2024 میں انہوں نے بتایا تھا کہ تھریڈز کو ماہانہ 13 کروڑ افراد استعمال کر رہے ہیں، یعنی بہت کم عرصے میں مزید 20…

ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف

سماجی رابطے کا پلیٹ فارم ایکس اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایپلی کیشن متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایکس کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر لِنڈا یاکارینو نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ جلد ہی کمپنی صارفین کے اسمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ٹی…

ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں تبدیلی

ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کا استعمال دنیا بھر میں کروڑوں کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس میں کیا جا رہا ہے مگر اب اس میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ونڈوز 11 کے تمام صارفین کے لیے اسٹارٹ مینیو…