براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

تیانگونگ خلائی اسٹیشن پاکستانی خلا بازوں کا منتظر

پاکستان جلد پہلی بار اپنے خلا باز خلائی وسعتوں میں بھیجے گا جس سے ملک میں سائنس وٹکنالوجی کی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہو گا۔ تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر پاکستانی خلا بازوں کو چینی ساتھی تربیت دیں گے، مشترکہ سائنسی وتحقیقی سرگرمیاں پاک چین…

انسانی دماغ کے خلیوں سے چلنے والا کمپیوٹر متعارف

آسٹریلیا کے ایک اسٹارٹ اپ نے انسانی دماغ کےخلیات پر چلنے والے دنیا کے پہلے کمرشل بائیولوجیکل کمپیوٹر کو متعارف کرا دیا۔ میلبرن کی کورٹیکل لیبز نے 3-6 مارچ تک بارسیلونا میں منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس میں اپنا سی ایل 1 لانچ کیا…

بالوں کی اسٹائلنگ میں استعمال ہونے والی پروڈکٹس میں زہریلے مادوں کا انکشاف

ایک نئی تحقیق کے مطابق بالوں کو اسٹائلنگ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی کچھ مشہور مصنوعی ہیئر پروڈکٹس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز اور سیسہ کی زیادہ مقدار ہو سکتی ہے۔ محققین نے بالوں کی 10 مصنوعی مصنوعات کا تجزیہ کیا جن میں میجک…

خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں کی زمین پر واپسی کی تیاری

ناسا کے خلاباز بوچ ولمور اور سنی ولیمز جنہوں نے گزشتہ سال جون میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کا سفر کیا تھا اور وہیں پھنس گئے تھے، اب نو ماہ کے طویل قیام کے بعد زمین پر واپسی کی تیاری کر رہے ہیں۔ آئی ایس ایس سے ایک پریس…

مریخ سے 2030 کے لگ بھگ نمونے حاصل کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد کریں گے، چینی عہدیدار

چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن سے تعلق رکھنے والے سن زے چو نے نے کہا ہے کہ چین 2030 کے لگ بھگ مریخ سے نمونے لینے اور زمین پر واپس آنے کے منصوبے پر عمل درآمد کرے گا۔ اے پی پی کے مطابق سی ایم جی کو انٹرویو میں سن زے چونے…

سولر پاور سے چارج ہونے والا کانسیپٹ اسمارٹ فون تیار

اسمارٹ فونز کا استعمال تو لگ بھگ اب سب ہی کرتے ہیں مگر ایک مسئلے کا سامنا اکثر ہوتا ہے اور وہ بیٹری ختم ہونا ہے۔ جی ہاں اسمارٹ فونز کو روزانہ کم از کم ایک بار تو چارج کرنا ہی پڑتا ہے مگر تصور کریں ایسے فون کا جسے چارج کرنے کے لیے چارجر…

کراچی سے بھی بڑا برفانی تودہ 40 سال کے سمندری سفر کے بعد خشک زمین کے قریب پہنچ گیا

کراچی سے بھی کچھ بڑا برفانی تودہ لگ بھگ 40 سال بعد سمندر میں تیرنے کے بعد خشک سرزمین کے پاس پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ عرصے سے سائنسدانوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اے 23 اے نامی یہ برفانی تودہ 1986 میں…

چیئرمین پی ٹی اے کی اسٹارلنک ٹیم سے ملاقات، پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کےفروغ پر تبادلہ خیال

چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان نے اسٹارلنک ٹیم سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی کے فروغ کے مواقعوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پی ٹی اے کے مطابق ملاقات جی ایس ایم اے موبائل ورلڈکانگریس 2025 پر…

واٹس ایپ میں صارفین کے لیے ایک نئے بہترین فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جار ہا ہے جو کالنگ کے تجربے کو بہتر بنائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر بیٹا (beta) ورژن میں کچھ افراد کو دستیاب ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ میں ایک نیا کال مینیو انفرادی اور گروپ…

ایسے اسمارٹ لینس جو آپ کی آنکھوں کو کمپیوٹر میں تبدیل کر دیں گے

ہماری آنکھیں بہت جلد صرف دیکھنے کی بجائے کسی کمپیوٹر کی طرح کام کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔ جی ہاں ہاں واقعی تصور کریں کہ آپ نے ایسے کانٹیکٹ لینس پہنے ہوئے ہوں جو آنسوؤں سے بلڈ شوگر کو مانیٹر کرسکیں یا موتیے جیسے مرض سے بچا سکیں۔…