براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

‘کائنات کی تخلیق اتفاقی نہیں’، ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان کی تحقیق

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کائنات کی تخلیق اتفاقی نہیں،کائنات کے متوازن فطری قوانین کو دیکھتے ہوئےکہا جاسکتا ہےکہ خدا ایک بہت ہی اعلیٰ درجے کا ریاضی دان ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان ماہر فلکیات…

ہیکرز نے ٹیلر سوئفٹ کےکانسرٹ کے ہزاروں ٹکٹس چراکر دوبارہ فروخت کردیے

امریکا کے 2 ہیکرز کو پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کروڑوں مالیت کے ہزاروں ٹکٹس چوری کرنے اور پھر انہیں دوبارہ فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوئنز ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس نے 20 سالہ ٹائرون روز اور 31…

چینی سائنس دانوں کا دنیا کا مکمل خودکار اے آئی ایجنٹ بنانے کا دعویٰ

چین میں اے آئی محققین نے دنیا کا پہلا مکمل خودکار آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایجنٹ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مانس نامی یہ ایجنٹ پراپرٹی کی خرید و فروخت، چھٹیوں میں بکنگ اور ویڈیو گیمز بنانے سمیت وسیع پیرائے میں امور انجام دے سکتا ہے۔ چینی…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

اسپین کے شہر بارسیلونا میں 3 تا 6 مارچ تک منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانفرنس کے بعد گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی۔ سال 2025 ابتدائی دو ماہ میں سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا نے بڑا عرصہ ٹاپ پوزیشن پر گزارااور اس…

زمین پر قدیم ترین سیارچے ٹکرانے کے آثار دریافت

محققین نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایسے شواہد ملے ہیں کہ 3.47 ارب سال پہلے ایک سیارچہ زمین سے ٹکرایا تھا۔ آسٹریلیا میں سائنس دانوں نے دنیا کا قدیم ترین سیارچہ ٹکرانے کا گڑھا دریافت کیا ہے۔ جریدے نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے…

جاپان کا چاند پر دوسرا مشن بھیجنے کا اعلان

جاپانی قمری مشن کمپنی اسپیس (ispace) نے اعلان کیا ہے کہ اس کا منصوبہ 6 جون کو چاند پر لینڈر کو بھیجنا ہے۔ اسپیس کے بانی اور سی ای او، تاکیشی ہاکاماڈا نے ایک پریس کانفرنس میں دوسرے قمری مشن کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔ پریس ریلیز کے…

اے آئی کورس کرنے کے بعد ماہانہ لاکھوں کمانے والا 13 سالہ لڑکا

کراچی کے ایک 13 سالہ لڑکے نے سیلانی ویلفیئر سے AI کورس مکمل کرنے کے بعد شاندار کامیابی حاصل کی ہے جس سے اسے ماہانہ 500,000 روپے ملتے تھے۔ ایک انٹرویو میں، کراچی کے اورنگی ٹاؤن کے رہائشی، کاشان عدنان نے اپنی کامیابی کا سہرا سیلانی…

ناسا نے مریخ کی ایک اور پینوراما تصویر جاری کردی

ناسا نے مریخ کی ایک اور دلکش پینورامک تصویر جاری کی ہے جو سیارے کے متنوع خطوں کا بے مثال منظر پیش کرتی ہے۔ روورز اور آربیٹرز کے ذریعے لی گئیں ہائی ریزولوشن کی تصاویر میں ناہموار پہاڑوں، صاف ستھری وادیوں، وسیع ٹیلوں اور سرخ سیارے کی سطح…

فالج زدہ شخص کے لیے جدید روبوٹک بازو

سائنس دانوں نے ایک جدید ٹیکنالوجی کا حامل روبوٹک بازو بنایا ہے جو فالج زدہ افراد کو چیزیں تھامنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ بازو فالج سے متاثر ایک شخص کو نصب کیا گیا جو کافی برسوں سے فالج کے اٹیک کے بعد سے ہل اور بول نہیں سکتا تھا۔…

گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اے آئی اونلی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی۔ آزمایا جانے والا یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ گوگل کے جدید جیمنائی 2.0 ایجنٹ سے چلنے والا نیا اے آئی…