براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
رئیل اسٹیٹ میں نئی تاریخ رقم: اے آئی ایجنٹ نے 100 ملین ڈالر کی پراپرٹی فروخت کردی
پرتگال کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی Porta da Frente Christie's نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے حیران کن کامیابی حاصل کر لی۔
کمپنی نے جدید AI ایجنٹ کی مدد سے 100 ملین ڈالر کی فروخت مکمل کر لی جو رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں ایک تاریخی سنگ میل…
ناسا اور اسپیس ایکس نے خلا میں پہلی بار دو مشن ایک ساتھ لانچ کردیے
ناسا اور اسپیس ایکس نے خراب موسم اور تکنیکی مسئلے کو حل کرنے کے بعد دو مشنوں کو کیلیفورنیا میں وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے کامیابی کے ساتھ مدار میں لانچ کردیا ہے۔
ناسا کی نئی خلائی دوربین، SPHEREx آبزرویٹری زمین کے قطبوں پر دو سال کے…
پاکستانی کمپنی ’بائیونکس‘ نے اقوام متحدہ کا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کی ربوٹکس ٹیکنالوجی کمپنی بائیونکس نے عالمی زیرو پروجیکٹ ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
اقوامِ متحدہ کی جانب سے منعقد کی گئی ایک تقریب میں کمپنی کو اے آئی سے چلنے والی پروستھیٹک ٹیکنالوجی میں خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ دیا گیا۔…
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے ’گوگل والٹ‘ متعارف
گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت کیلئے ”گوگل والٹ“ پاکستان میں متعارف کرادی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر، فرحان قریشی کا کہنا تھا کہ گوگل والٹ صارفین کو محفوظ، آسان اور مفید ڈیجیٹل ادائیگیوں کے…
مرد اور عورت کے دماغ میں کتنا فرق ہوتا ہے؟
مرد اور عورت کے دماغ کے درمیان فرق کا سوال ہمیشہ سائنسدانوں کے درمیان موضوع رہا ہے، کیونکہ دماغی امراض اور نفسیاتی امراض جنسوں کے درمیان مختلف طریقے سے ظاہر ہوتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سمجھ آجانا کہ حیاتیات بمقابلہ ماحولیات میں اس…
پلاسٹک ذرات گندم، چاول، مکئی کے پودے پھلنے پھولنے نہیں دیتے
چین کی نانجنگ یونیورسٹی کے پروفیسر ہوان زونگ کی رہنمائی میں انجام پائی دو سالہ تحقیق کا دل شکن نتیجہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق پلاسٹک ذرات گندم ، چاول ، مکئی وغیرہ کے پودوں میں ضیائی تالیف (photosynthesis) کا عمل روکتے اور ان تک مٹی سے…
ایپل اپنے آپریٹنگ سسٹمز میں بڑی تبدیلیوں کے لیے تیار
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے آپریٹنگ سسٹمز آئی او ایس، آئی پیڈ او ایس اور میک او ایس کیلئے بڑی تبدیلیوں کی تیاری کر رہی ہے۔
بلومبرگ کے مارک گُرمن کے مطابق ایپل آئی او ایس 19، آئی پیڈ او ایس 19 (کوڈ نیم لک) اور میک او ایس 16 (کوڈ نیم…
سام سنگ کے نئے فون کی قیمت کیا ہوگی؟ رپورٹ لیک
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی جانب سے افواہوں کے مطابق اس کی ڈیوائس ایس 25 ایج کو اپریل 16 (جنوبی کوریا) اور اپریل 15 (دیگر خطوں) میں متعارف کرایا جانا متوقع ہے۔
لیکن لیک ہونے والی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق گلیکسی ایس 25 ایج 256 جی بی ورژن…
گھریلو کام کاج کیلئے جدید اے آئی روبوٹ متعارف
ناروے کی روبوٹکس کمپنی 1X نے حال ہی میں نیو گاما متعارف کرایا ہے، جو کہ AI سے چلنے والا بائی پیڈل ہیومنائیڈ روبوٹ ہے جو گھر کے متعدد کام انجام دے سکتا ہے۔
نیو گاما بہت سے گھریلو کام کر سکتا ہے جیسے کپڑے دھونے، کھڑکیوں کی صفائی، اور…
سیکورٹی خدشات کے تحت 2 روسی خطوں میں ٹیلیگرام پر پابندی عائد
دو روسی علاقوں میں حکام نے ٹیلیگرام میسنجر کو اس خدشے کے پیش نظر بلاک کر دیا ہے کہ ایپ کو دشمن استعمال کر سکتے ہیں.
ایک مقامی ڈیجیٹل ترقی کے وزیر نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کے ذریعے بتایا کہ داغستان اور چیچنیا بنیادی طور پر جنوبی روس کے…