براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
موٹورولا کے نئے فون کے اہم فیچرز کی معلومات لیک!
موٹورولا نے اپنا اسمارٹ فون جی 55 گزشتہ برس اگست میں متعارف کرایا تھا اور کمپنی اب اس کے اگلے ورژن جی 56 کے لانچ کی تیاری کر رہی ہے۔ مارچ میں اس فون کی قیمت کے حوالے سے خبریں لیک ہوئی تھیں اور اب لیکرز نے فون کے متعلق مزید تفصیلات شیئر کر…
ٹیکنو فیسٹ 2025ء؛ پاکستانی طالبات نے میدان مار لیا، صدر اِردوان سے ایوارڈ وصول
ٹیکنو فیسٹ 2025ء میں پاکستانی طالبات نے میدان مار لیا۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر انہوں نے صدر اِردوان سے ایوارڈ وصول کیا۔
رپورٹ کے مطابق پاکستانی طالبات نے عالمی سطح پر ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ لاہور کے ڈریم گارڈن کیمپس کی طالبات…
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی ڈیوائس گلیکسی اے 56 کی طویل حکمرانی کے بعد گزشتہ تین ہفتوں میں تین مختلف ڈیوائسز چارٹ میں سرِ فہرست رہی ہیں۔
گزشتہ سے پیوستہ ہفتے پانچویں نمبر پر موجود شیاؤمی کے ریڈمی ٹربو…
مائیکروسافٹ نے اپنے ویڈیو چیٹنگ پلیٹ فارم ’اسکائپ‘ کو بند کردیا
مائیکروسافٹ نے آج سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’اسکائپ‘ کو ختم کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکرو سافٹ نے فروری میں آن لائن ویڈیو چیٹنگ پلیٹ فارم کے خاتمے کا اعلان کیا۔
تاہم اسکائپ صارفین مائیکروسافٹ کی ’ٹیمز‘ نامی سروس پر منتقل ہو…
دنیا میں درختوں کی تعداد ستاروں سے کہیں زیادہ، دعوے میں کتنی حقیقت؟
اگرچہ یہ ناقابلِ یقین لگتا ہے لیکن جی ہاں، حیرت انگیز طور پر ہماری زمین پر درختوں کی تعداد کہکشاں میں موجود ستاروں سے زیادہ ہے۔
ہماری کہکشاں ’ملکی وے‘ میں ستاروں کی تعداد:
• ماہرین فلکیات کے اندازے کے مطابق ملکی وے میں تقریباً 100 سے…
1972 میں سیارہ زہرہ کی طرف بھیجا گیا خلائی مشن زمین پر ’گرنے‘ والا ہے
سوویت یونین کی طرف سے 1972 میں لانچ کیا گیا ایک اسپیس کرافٹ 10 مئی کے آس پاس زمین پر گرنے والا ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ یہ کہاں گرے گا۔
Kosmos 482 نامی مشن میں اسپیس کرافٹ کو 1972 میں سیارہ زہرہ کی طرف روانہ کیا گیا تھا لیکن اوپری…
جی ٹی اے فینز کیلئے بُری خبر
جی ٹی اے گیم کے فینز کو اس وقت شدید غم کو غصے کا شکار ہیں جب راک اسٹار کمپنی نے سب سے زیادہ متوقع گیم جی ٹی اے 6 کی ریلیز کو رواں سال کے بجائے اگلے سال تک موخر کردیا ہے۔
راک اسٹار گیمز نے گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 کی ریلیز میں 26 مئی 2026 تک…
سام سنگ کے بعد ایک اور فون کی معلومات لیک!
اسمارٹ فونز کی دنیا میں خبریں لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ دنوں سام سنگ کے ایس 25 ایج کے حوالے سے خبریں لیک ہونے کے بعد اب آنر 400 کے متعلق خفیہ معلومات لیک کر دی گئیں۔
لیکس شیئر کرنے والے ایک نئے ذریعے کے مطابق آنر 400 کی باڈی کا…
ٹک ٹاک پر کروڑوں ڈالر کا جرمانہ عائد
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹِک ٹاک پر آئرلینڈ میں 60 کروڑ ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
آئر لینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن (ڈی پی سی) کی جانب سے یہ جرمانہ یورپی ٹک ٹاک صارفین کا ڈیٹا یورپین اکانومک (ای ای اے) سے چین منتقل کرنے پر عائد کیا…
چیٹ جی پی ٹی کی اہم اپ ڈیٹ لوگوں کی شکایات کے بعد واپس
ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے لیے جاری کی گئی اپ ڈیٹ واپس لے لی۔
کمپنی کے سی ای او سیم آلٹمن کے مطابق جاری کی گئی اپ ڈیٹ جس کی وجہ سے اے آئی چیٹ بوٹ کا رویہ ’خوش آمدی‘ ہوگیا تھا، کو واپس لے لیا ہے۔
چیٹ جی پی ٹی…