براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

کینیڈا میں تتلی کی نئی نسل دریافت

حال ہی میں کینیڈا کے صوبہ البرٹا میں واقع واٹرٹن لیکس نیشنل پارک میں تتلی کی ایک نئی نسل دریافت ہوئی ہے۔ دریافت شدہ تتلی کا سائنسی نام Satyrium curiosolus رکھا گیا ہے۔ اسے عام طور پر "Curiously Isolated Hairstreak" کے نام سے بھی جانا…

بل گیٹس کا چند برسوں میں اپنی تمام دولت فلاحی کاموں کیلئے عطیہ کرنیکا اعلان

سال 2000 میں جب بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس نے گیٹس فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی تھی تو انہوں نے منصوبہ بندی کی تھی کہ یہ ادارہ طویل عرصے تک کام کرتا رہے۔ بل گیٹس کا منصوبہ تھا کہ ان کی موت کے بعد بھی یہ ادارہ کام جاری رکھے گا اور ان کی دولت کو…

اب آپ گوگل جیمنائی میں تصاویر کو ایڈٹ بھی کرسکتے ہیں

گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ جیمنائی میں اب آپ تصاویر بھی اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرسکتے ہیں۔ گوگل نے جیمنائی میں بڑی اپ ڈیٹ کی ہے اور اب آپ چیٹ بوٹ کے چیٹ انٹرفیس کے اندر تصاویر کو ایڈٹ کرسکیں گے۔ اس کے ساتھ…

پی ٹی اے نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پربھارت کے16 یوٹیوب چینلز بلاک کردیے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے پربھارت کے16یوٹیوب چینلز بلاک کردیے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بھارت کے 31 یوٹیوب ویڈیو لنکس اور 32 ویب سائٹس بھی بلاک کردی گئی ہیں۔ یوٹیوب چینلز،…

ایلون مسک نے مریخ پر انسانوں کا قیام تہذیب کو بچانے کیلئے ضروری قرار دیدیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نےکہا ہے کہ مریخ پر منتقل ہونے سے ہم انسانی تہذیب کے تحفظ کو یقینی بناسکتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران ایلون مسک نے کہا کہ مریخ انسانی زندگی کو محفوظ رکھنے کی ضمانت ہے کیونکہ ہماری زمین چند ارب سال…

ماہرین کا 19 ارب سے زائد پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف!

ماہرین نے گزشتہ برس مجموعی طور پر 19 ارب سے زائد پاسورڈ لیک ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے صورتحال کو سائبر سیکیورٹی بحران قرار دے دیا ہے۔ سائبر نیوز میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں اپریل 2024 سے اپریل 2025 کے درمیان ہونے والی 200 سے زائد…

لیب میں ڈائنوسار کی ’کھال‘ سے بیگ تیار

حال ہی میں سائنسدانوں اور بایو ٹیکنالوجی ماہرین نے ایک انقلابی منصوبے کے تحت لیبارٹری میں تیار کردہ "ڈائناسور چمڑے" سے بیگ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ چمڑا مشہور ڈائناسور T-Rex کی جلد سے متاثر ہو کر تخلیق کیا جا رہا ہے۔ یہ…

بھارتی فوج کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد ملک میں سائبر حملوں کے خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (NCERT) نے ممکنہ سائبر حملوں کے پیش…

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال کر دی گئی ہیں یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کر دیا گیا تھا،جنگی صورتحال میں بیانیے کی جنگ کے لیے پاکستان میں ایکس پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔ سینیٹ کی…

میکسیکو میں مگرمچھوں کی دو نئی نسلیں دریافت

حال ہی میں سائنسدانوں نے میکسیکو کے یوکاتان جزیرہ نما کے دو جزیروں پر مگرمچھوں کی دو نئی نسلیں دریافت کی ہیں، جو پہلے سے معلوم امریکی مگرمچھ (Crocodylus acutus) سے جینیاتی طور پر مختلف ہیں۔ یہ مگرمچھوں کی نسلیں کوزومیل جزیرے اور بانکو…