براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے، سائنسدانوں کی وارننگ
برفیلے براعظم قطبِ شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کے لیے آماجگاہیں بھی ہیں اور سورج کی روشنی کو منعکس کرکے خلا میں واپس بھی لوٹاتی ہیں تاکہ ہمارے سیارے کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد مل سکے لیکن دونوں قطبی کناروں میں برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔…
کان کا میل اور پسینے کی بو میں عجیب و غریب تعلق
کان کا میل اور پسینے کی بو کے بارے میں سوچنا آپ کو ناگوار گزر سکتا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر دونوں کا ایک دوسرے سے گہرا تعلق ہے۔
دونوں apocrine غدود کیوجہ سے خارج ہوتے ہیں۔ جن لوگوں میں چپچپا، شہد کے رنگ جیسا میل ہوتا ہے، ان کے پسینے بو…
اصلی ہیرے سے بھی زیادہ مضبوط ’سپر ڈائمنڈ‘
چینی سائنس دانوں نے ایک مسنوعی ’سپر ڈائمنڈ‘ بنایا ہے جو اصلی ہیروں سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔
قدرتی ہیروں میں عموماً ایک مکعب فریم (ہیرے کے کاربن ایٹمز کی ترتیب) ہوتا ہے لیکن شش پہلو کرسٹل کا سانچہ ایک مضبوط مٹیریل کی فراہمی کے لیے جانا جاتا…
مشہور اے آئی ایپ ڈیپ سیک پر ایک اور ملک نے پابندی لگادی
جنوبی کوریا نے بھی حساس ڈیٹا کی حفاظت کے پیشِ نظر مشہور چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک پر پابندی عائد کردی۔
مشرقی ایشائی ملک کی جانب سے چیٹ بوٹ کے خلاف یہ اہم اقدام گزشتہ ماہ اس ایپ کے امریکا میں انتہائی مقبول ہوجانے کی صورت میں لیا گیا ہے۔…
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
سال 2025 کے دوسرے مہینے میں بھی سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا کی ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ البتہ، ٹرینڈنگ کی اس فہرست میں ایپل اور سام سنگ کی دو نئی ڈیوائسز کی انٹری ہوئی ہے۔
گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست…
خواب آپ کی ذہنی حالت کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
خواب آنا سب کیلئے معمول کی بات ہے لیکن کیا خواب کسی شخص کی ذہنی صحت کے بارے میں بھی کچھ اشارہ دے سکتے ہیں؟
جی ہاں، خواب درحقیقت کسی شخص کی ذہنی صحت کے بارے میں بصیرت فراہم کر سکتے ہیں۔
تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ خوابوں کے مواد اور کسی…
واٹس ایپ نے چیٹ فِلٹرز کے حوالے سے نیا فیچر متعارف کرادیا
واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کروا رہا ہے جس میں چیٹ لسٹ کے فلٹرز کو مستقل طور پر فعال کردیا جائے گا جس سے صارفین کو چیٹ لسٹ میں بہتر سہولت فراہم ہوگی۔
رپورٹس کے مطابق کچھ بیٹا ٹیسٹرز جو گوگل پلے اسٹور کے ذریعے اینڈرائیڈ 2.25.4.12 اپ ڈیٹ…
آلودگی کو ایندھن بنانے والی ڈیوائس تیار
سائنس دانوں نے شمسی توانائی سے چلنے والی ایک ڈیوائس بنائی ہے جو ہوا سے آلودگی کشید کر کے اس کو کاروں اور طیاروں کے ایندھن میں بدل سکتی ہے۔
یونیورسٹی آف کیمبرج کے محققین کی ٹیم نے یہ نیا ری ایکٹر ضیائی تالیف سے متاثر ہو کر بنایا ہے جس…
معدے اور آنتوں کی صحت نفسیات پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟
متعدد تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ آپ جو کھاتے ہیں اس کا براہ راست اثر آپ کی ذہنی صحت پر پڑتا ہے۔
ڈاکٹر ڈینیئل ایمن جو کیلیفورنیا میں ماہر نفسیات اور برین امیجنگ کے محقق ہیں، نے کہا کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈز کی زیادہ مقدار ڈپریشن کے خطرے کو…
گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے میپ پر خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کردیا
گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے آن لائن نقشوں پر گلف آف میکسیکو خلیج میکسیکو کا نام بدل کر خلیج امریکا رکھ دیا ہے۔
یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر یو ایس جیوگرافک نیمز انفارمیشن سسٹم کی جانب سے نام کی باضابطہ تبدیلی کے بعد سامنے آیا…