براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ایمازون کا بھی خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس بھیجنے کا منصوبہ تیار
ایمازون کے ماتحت پروجیکٹ ’کوئپر‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 اپریل کو فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے 27 سیٹلائٹس لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
یہ پروجیکٹ کا انٹرنیٹ کنیکشن سیٹلائٹ کا پہلا مکمل سلسلہ ہے اور اسے یونائیٹڈ لانچ…
10 منزلہ عمارت جتنا سیارچہ چاند سے ٹکرانے کے قریب
ناسا نے کہا کہ ایک سیارچہ جس کا حجم 10 منزلہ عمارت کے برابر ہے اور جو پہلے زمین سے ٹکرانے کے امکانا ظاہر کررہا تھا، اب اس کے زمین کے بجائے چاند سے ٹکرانے کے زیادہ امکانات ہیں۔
ناسا کے ماہرین اور دنیا بھر میں سیاروں سے دنیا کی ڈیفینس…
چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے کیا مشکلات پیدا کر رہا ہے؟
چیٹ جی پی ٹی اپنے مستقل صارفین کے لیے تنہائی کا سبب بن سکتا ہے۔
اوپن اے آئی اور ایم آئی ٹی میڈیا لیب کی حالیہ تحقیقات کے مطابق، چیٹ جی پی ٹی کا کثرت سے اور طویل استعمال کا صارفین میں تنہائی کے جذبات میں اضافے سے تعلق رکھ سکتا ہے۔…
خلا میں ملنے والی یہ پُراسرار چیز کیا ہے؟
امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کا استعمال کرتے ہوئے ماہرین فلکیات نے ایک دور دراز کہکشاں JADES-GS-z13-1 دریافت کی ہے، جو بگ بینگ کے صرف 33 کروڑ برس بعد وجود میں آئی تھی۔
ناسا کے مطابق یہ کہکشاں غیر متوقع طور…
چیٹ جی پی ٹی صارفین کے لیے بری خبر!
چیٹ جی پی ٹی نے کچھ صارفین کے لیے کام کرنا بند کر دیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوپن اے آئی کا یہ سسٹم صارفین کی جانب سے پوچھے جانے والے سوالات کے جواب میں ’سمتھنگ وینٹ رانگ‘ کی وارننگ جاری کر رہا ہے۔ پلیٹ فارم صارفین کو پیج…
میانمار میں ہولناک زلزلہ کیوں آیا؟ سنسنی خیز انکشاف
میانمار میں آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔ قدرتی آفت کے نتیجے میں 2800 کے قریب اموات ہوئیں ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہیں۔ تاہم، سائنس دانوں نے اس زلزلے کے سبب کا پتہ لگا لیا ہے۔
سائنس دانوں کے مطابق یہ زلزلہ ’سپر شیئر‘…
یورپ سے لانچ ہونے والا پہلا مداری راکٹ چند سیکنڈز بعد ہی تباہ
یورپ سے لانچ ہونے والا پہلا مداری راکٹ لانچ ہونے کے ایک منٹ سے بھی کم وقت میں گر کر تباہ ہو گیا۔ تاہم آپریٹرز نے پھر بھی مشن کو کامیاب قرار دیا ہے۔
جرمن خلائی کمپنی Asar نے اسپیکٹرم راکٹ کو نارویجن آرکٹک کے اینڈویا سپیس پورٹ سے…
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹرینڈنگ اسمارٹ فون کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن بدستور برقرار ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں ویوو اور ایپل آئی فون کے اسمارٹ فونز نے جگہ بنائی ہے۔
گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز…
ٹرمپ کی متنازع پالیسیاں، امریکی سائنسدان ملک چھوڑنے پر غور کرنے لگے
ٹرمپ انتظامیہ کی سائنسی تحقیقاتی بجٹ میں کٹوتیوں کیوجہ سے سروے میں تین چوتھائی سائنسدانوں نے امریکا چھوڑ کر یورپ یا کینیڈا میں منتقل ہونے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سروے…
ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ
ایلون مسک کی الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ماہ سے سعودی عرب میں سیلز کا آغاز کردے گی۔
ٹیسلا ہمیشہ سے سعودی عرب کے علاوہ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں اپنی مصنوعات کی تجارت کرتے آیا ہے جبکہ سعودی عرب…