براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
چاند پر موجود پانی کو صاف کرنے کیلیے ڈیوائس تیار
برطانیہ کے سائنس دانوں نے مائیکرو ویو سے متاثر ہو کر ایک ایسی ڈیوائس بنائی ہے جو چاند پر پینے کا پانی بنا سکتی ہے۔ یہ ڈیوائس بنا کر سائنس دانوں نے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا ہے۔
گولسٹرشائر کے مقامی ادارے نائیکر سائنٹیفک نے ایک جدید…
صدیوں تک توانائی دینے والی نئی بیٹری کا خیال پیش
جنوبی کوریا کے محققین نے نیوکلیئر بیٹری کا ایک نیا خیال پیش کیا ہے جو ڈیوائسز کو ری چارجنگ کیے بغیر صدیوں تک توانائی فراہم کر سکتی ہے۔
ڈائیگو گائیونگبک انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنس دانوں کی جانب سے پیش کیے جانے والے اس…
واٹس ایپ کی آئی فون صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے گزشتہ برس آئی او ایس 18.2 ریلیز کرنے کے بعد آئی فون صارفین کو تھرڈ پارٹی ایپس کو میسجنگ اور کالنگ کے لیے بطور ڈیفالٹ ایپس استعمال کرنے کی سہولت دی تھی۔ اب جلد ہی کمپنی واٹس ایپ کو کال اور میسج کے لیے ڈیفالٹ…
سال 2200 تک درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے کی پیشگوئی
ایک نئی تحقیق معلوم ہوا ہے کہ کاربن کے اخراج کو روکنے کے باوجود بھی مستقبل میں انسانیت کسی نہ کسی طرح خطرات کا شکار ہوسکتی ہے۔
جرمنی کے پوٹسڈیم انسٹی ٹیوٹ فار کلائمیٹ امپیکٹ ریسرچ (PIK) کے سائنس دانوں کے مطابق زمین 2200 کاربن ڈائی…
گلیات اور چترال کا گرم چشمہ عالمی سطح پر بایوسفیئر ریزرو قرار
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے خیبر پختون خوا کے گلیات اور چترال بشقار گرم چشمے کو عالمی سطح پر بایوسفیئر ریزرو کا درجہ دے دیا ہے۔
ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر ڈاکٹرسیف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے دو قدرتی مقامات کو عالمی حیثیت…
سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلانے کا طریقہ دریافت
نانینگ یونیورسٹی سنگاپور کے سائنس دانوں نے سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلاتی ہائیڈروجن گیس اور جانوروں کے لیے پروٹین سے بھرپور چارا بنانے کا انقلابی سائنسی طریق عمل دریافت کر لیا۔
یاد رہے کراچی و لاہور سمیت دنیا بھر کے شہر وقصبے ہر سال ’’10…
80 برس میں ایک بار ظاہر ہونے والا ستارہ کب دکھے گا؟
ایک سال سے زیادہ عرصے کے انتظار کے بعد آسمان پر تین ہزار نوری سال سے زیادہ کے فاصلے پر موجود ستاروی نظام نمو دار ہوگا۔
خلاء میں دور دراز فاصلے پر موجود ’بلیز اسٹار‘ نامی اس ستارے کو اگر ٹیلی اسکوپ کے بغیر دیکھا جائے تو عموماً دھندلا…
پانی کی کمی سے دوچار ممالک کے لیے خوشخبری
حال ہی میں سائنسدانوں نے ہوا میں پانی کے بخارات پکڑنے والا مادہ ایجاد کرلیا ہے۔
امریکی کمپنی، آٹوکو کے ماہرین نے ایسے نفیس میٹریلز ایجاد کر لیے ہیں جو ہوا میں موجود آبی بخارات پکڑ کر پانی میں بدل سکتے ہیں۔
یہ اتنے طاقتور سسٹمز ہیں…
گوگل سرچ سے اپنی تمام ذاتی معلومات ڈیلیٹ کرنے کا فوری طریقہ
گوگل نے حال ہی میں گوگل سرچ میں ایک نئی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے جس سے صارفین کے لیے اپنی ذاتی معلومات کو حذف کردینا کافی آسان ہوگیا ہے۔
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب عالمی سطح پر رازداری کے خدشات بڑھ رہے ہیں، اور لوگ تیزی سے اپنی آن…
تقریباً چاند کے برابر جتنا ستارہ دریافت
تقریباً چاند کے برابر جتنا ایک نیا بونا سفید ستارہ پایا گیا ہے جو ستارے کی سب سے چھوٹے سائز کی مثال قرار دی گئی ہے۔
ایک سفید بونا ستارہ وہ باقیات ہوتی ہیں جو بڑے ستارے چھوٹے ہوکر چھوڑ جاتے ہیں۔
اس عمل کے دوران یہ بڑے ستارے بڑے پیمانے…