براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

پاپوا نیو گنی میں فیس بُک پر پابندی عائد

پاپوا نیو گنی کی حکومت نے فیس بک کو نفرت انگیز مواد کو روکنے کیلئے فیس بُک کو ’آزمائشی‘ طور پر بلاک کردیا ہے۔ حکومت نے وضاحتی بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ یہ اقدام ایک "آزمائش" ہے جس کا مقصد غلط معلومات، نفرت انگیز تقریر اور فحش…

زمین سے ہزاروں نوری سال دور عجیب و غریب ساخت کا ستارہ

زمین سے تقریباً 6,500 نوری سال کے فاصلے پر ایک عجیب و غریب مردہ ستارے کا مشاہدہ کیا گیا ہے جس کی سطح پر کانٹے نما اجسام ابھرے ہوئے ہیں۔ یہ مردہ ستارہ حیران کُن طور پر گرم گندھک کے لمبے اجسام میں لپٹا ہوا ہے۔ فلکیات کا مطالعہ کرنے والوں…

چین نے چاند پر ریڈیو دوربین نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا

چین حالیہ برسوں میں خلائی تحقیق کے متعدد منصوبوں پر سرگرمی سے کام کر رہا ہے اور وہ جلد ہی انسانوں کو چاند پر بھیجنے کی بھی تیاری کر رہا ہے۔ اب چینی سائنسدانوں نے چاند کے دور دراز حصے پر ایک ریڈیو دوربین نصب کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔ یہ…

سائنس دانوں نے شفاف سولر پینلز سے نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

سائنس دانوں نے شفاف سولر سیلز کا استعمال کرتے ہوئے سورج کی روشنی کو بجلی میں بدلنے کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ سٹی سولر پروجیکٹ پر کام کرنے والی محققین کی بین الاقوامی ٹیم کو حاصل ہونے والی یہ کامیابی قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں بہتر…

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹرینڈنگ اسمارٹ فون کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں متعدد نئی انٹریاں ہیں۔ گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے اسمارٹ فونز کی جاری کی گئی فہرست درج ذیل ہے:…

سانپ کیسے اُڑتے ہیں؟

درختوں کی شاخوں پر رہنے والے جانوروں کے لیے مختصر پرواز کے لیے توانائی سے بھرپور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر جانوروں جیسے اڑنے والی گلہری، شوگر گلائیڈرز اور ڈریکو چھپکلی نے مختصر پروازوں کے لیے اپنے پاؤوں کے درمیان…

زمین سے 6 نوری سال دور ایک اور شمسی نظام دریافت

سورج کے قریب ترین ایک ستارہ موجود ہے جسے برنارڈ ستارہ کہا جاتا ہے اور سائنسدانوں نے پایا کہ اس کے مدار میں ایک سے زیادہ سیارے ہیں۔ سرخ بونا ستارہ جو زمین سے تقریباً چھ نوری سال کی دوری پر ہے، اس میں چار سیارے ہیں جن میں سے ہر ایک مریخ کی…

واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم فیچر میں تبدیلی کرنے جا رہا ہے

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پلیٹ فارم پر اسپیم کو کم کرنے کی غرض سے انفرادی اور کاروباری صارفین کے لیے براڈکاسٹ میسجز کی تعداد کو محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ آئندہ ہفتوں میں کمپنی انفرادی براڈکاسٹ میسجز کو محدود کرنے کے حوالے…

چیٹ جی پی ٹی نے شریف شہری کو اپنے بیٹوں کا قاتل بنا دیا

ثابت ہوا کہ مصنوعی ذہانت اتنی ہر فن مولا نہیں جتنی سمجھ لی گئی، جناب چیٹ جی پی ٹی نے ناروے کے ایک معزز شہری اروی ہوفمین کو اپنے ہی دو لڑکوں کا قاتل ٹھہرا دیا۔ ہوا یہ کہ جب ہوفمین نے اے آئی پروگرام سے اپنے متعلق سوال کیا تو جواب آیا کہ…

ایپل نے اپنی کونسی نئی ڈیوائس متعارف کرانے جا رہا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنی نئی ڈیوائس آئی فون 17 ایئر لانچ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ آئی فون 17 ایئر ایک پتلی سی ڈیوائس ہے جس میں ایک کیمرا ہوگا اور اس کے پشت کا ڈیزائن نیا ہوگا۔ ڈیوائس کے کیس کے لیک ہونے والی ایک تصویر میں دیکھا جا سکتا…