براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
انسانی دماغ میں مائیکروپلاسٹک کی مقدار بڑھنی لگی
مائیکرو پلاسٹک ذرات انسانی دماغ میں بڑھتے جارہے ہیں جبکہ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ مسئلہ وقت کے ساتھ ساتھ بدتر ہوتا جا رہا ہے.
جریدے نیچر میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2024 میں اکٹھے کیے گئے دماغ کے نمونوں میں آٹھ…
چینی ایپ ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کیخلاف سخت سزا کا قانون پیش
امریکی قانون ساز نے ایک نیا قانون تجویز کیا ہے جس کے مطابق چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک کو استعمال کرنے والے پر بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریپبلیکن سینیٹر جوش ہاؤلے کی جانب سے پیش کیے گئے اس بل کا مقصد…
خلا میں لی گئی اب تک کی خوفناک ترین تصویر
کئی سال پہلے خلا میں ایک تصویر لی گئی تھی اور پہلی نظر میں یہ عام لگ رہی ہوگی لیکن اس کے پیچھے ایک خوفناک حقیقت چھپی ہوئی ہے۔
یہ تصویر ہے خلاباز رابرٹ گبسن نے 7 فروری 1984 میں چیلنجر اسپیس شٹل سے لی تھی۔ اور جو ساتھی خلاباز تصویر میں نظر…
دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ ٹوٹنا شروع
دنیا کے بڑے شہروں کے رقبے سے بھی بڑے برفافی تودے A23a کے ٹوٹنے کا عمل شروع ہو گیا۔
جاری ہونےو الی تازہ ترین سیٹلائیٹ تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ دنیا کے اس سب سے بڑے برف کے تودے کا ایک بہت بڑا حصہ ٹوٹ چکا ہے جو جنوبی بحر اوقیانوس میں…
سام سنگ ایس 25 نے آتے ہی تہلکہ مچا دیا!
ٹیکنالوجی کمپنی سام سانگ نے جنوری کے آخری دنوں میں گلیکسی ایس 25 کی رونمائی کی اور فوراً ہی عالمی سطح پر پری آرڈر بُکنگ شروع کر دی۔
کورین کمپنی کے لیے ملکی مارکیٹ کی کیا اہمیت ہے اس کی جھلک کمپنی کی جانب سے ایس 25 سیریز کے پری آرڈر کے…
مریخ پر موجود یہ چوکور ساخت کیا ہے؟
ہماری دنیا کے قریب ترین سیاروں میں سے ایک اور ممکنہ طور پر زمین کے بعد ہمارے نظام شمسی میں انسانی زندگی کو سہارا دینے کا بہترین دعویدار، مریخ طویل عرصے سے انسانوں کے لیے توجہ کا مرکز رہا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ سیارے کے بارے میں کوئی بھی خبر…
پاکستان میں ڈیجیٹل خدمات کیلئے مصنوعی ذہانت کے استعمال کا آغاز
پاکستان میں ڈیجیٹل کمپنی جاز نے مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے صارفین کے ڈیٹا کے تجزیے پر مبنی انشورنس اور مالیاتی خدمات کی پیشکش کا آغاز کر دیا ہے۔
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے صارفین کی ضروریات کا تعین کرکے ان کے لیے موزوں انشورنس پراڈکٹس فراہم…
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
سال 2025 کے پہلے مہینے جنوری میں گلیکسی ایس سیریز کا بول بالا رہا۔ تاہم، مہینے کے اختتام تک اگرچہ ان کی مقبولیت میں معمولی کمی واقع ہوئی لیکن اس سیریز کے فونز نے ٹاپ پوزیشنز پر اپنا قبضہ برقرار رکھا۔
گزشتہ ہفتے ٹرینڈنگ میں رہنے والے…
شیاؤمی 15 الٹرا کی لانچ کے متعلق تفصیلات لیک!
شیاؤمی 15 الٹرا کی لانچ کے حوالے سے کئی روز سے خبریں سامنے آ رہی ہیں اور تمام خبروں کے بعد اس بات پر اتفاق دِکھائی دے رہا ہے کہ یہ ڈیوائس رواں ماہ کے آخر میں چین میں متعارف کرا دی جائے گی اور اس کے بعد مارچ میں ایم ڈبلیو سی بارسیلونا میں…
سعودی عرب میں واٹس ایپ وائس اور ویڈیو کال فیچر 6 سال بعد فعال
سعودی عرب میں واٹس ایپ کے بہت سے صارفین نے اطلاع دی ہے کہ ایپ کا وائس اور ویڈیو کالنگ فیچر برسوں کی پابندیوں کے بعد فعال کردیا گیا ہے۔
اس اچانک فعالیت نے سوالات کو جنم دیا ہے خاص طور پر ایسے وقت میں جب حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی…