براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
اے آئی ٹیکنالوجی کینسر کے علاج میں ڈاکٹرز کا متبادل نہیں ہوسکتی، تحقیق
موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی زیر قیادت ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹروں کو کینسر کے علاج میں بہتر فیصلے کرنے میں مدد دے سکتی ہے لیکن یہ اکیلے قابل اعتماد نہیں ہے۔
مطالعہ کچھ چیلنجوں پر روشنی…
چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ سے حساس ڈیٹا لیک
چینی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک سے ایک اہم ڈیٹا لیک ہوگیا ہے جس کی وجہ سے دس لاکھ سے زیادہ حساس ریکارڈز ایکسپوز ہوگئے ہیں۔
CSO آن لائن کی ایک رپورٹ کے مطابق Wiz Research کے سائبرسیکیوریٹی محققین نے اس لیک کا انکشاف کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ…
ماہرین نے عالمی سطح پر چوہوں کی بڑھتی آبادی سے خبردار کردیا
ایک کہاوت ہے کہ بڑے شہر میں کسی بھی شخص سے چھ فٹ کی دوری پر چوہا ضرور موجود ہوگا چاہے زیر زمین یا کہیں چھپا ہوا۔
سائنسدانوں نے اس کہاوت کی تصدیق کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر کے شہروں میں چوہوں کی تعداد کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے اور…
یوٹیوب صارفین کے لیے کونسا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے؟
ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کے بعد صارفین چار گُنا زیادہ رفتار سے ویڈیو دیکھ سکیں گے۔
اس سے قبل یوٹیوب ویڈیو کو نارمل سے ڈبل اسپیڈ میں دیکھنے کی سہولت فراہم کر چکا ہے۔ جس کا مقصد سست رفتار ویڈیو…
زمین سے عنقریب ٹکرانے والے سیارچے کی نگرانی شروع
یورپی خلائی ایجنسی نے ایک ایسے سیارچے کی نگرانی شروع کر دی ہے جو 2032 میں زمین سے ٹکرا سکتا ہے۔
سیارچہ YR4 27 دسمبر 2024 کو چلی میں ایک دوربین کے ذریعے دیکھا گیا لیکن اس کے بعد سے اس نے امریکا کے ساتھ ساتھ یورپ کے ماہرین فلکیات کی توجہ…
کچھ لوگ بات بات پر کیوں ہنستے ہیں؟
کچھ لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر ہر بات پر ہنس رہے ہوتے ہیں، لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟
کچھ لوگ ہر چھوٹی بات پر ہنس رہے یا مسکرا رہے ہوتے ہیں اور اس کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں جیسے گھبراہٹ، قدرتی طور پر خوش مزاج شخصیت، دوستانہ دکھائی دینے کی…
اسرائیلی کمپنی کا صحافیوں کے واٹس ایپ ہیک کرنے کا انکشاف
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی پراگون سلوشنز نے واٹس ایپ استعمال کرنے والے 90 کے قریب صحافیوں اور سول سوسائٹی کے ممبران کو نشانہ بنایا ہے۔
جمعے کے روز واٹس ایپ کے عہدے دار کا کہنا تھا…
میٹا کا باتیں لیک کرنیوالے ملازمین کیخلاف جاری کیا گیا انتباہ بھی ’لیک‘
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی میٹنگز میں کی گئی باتیں لیک کرنے والوں کے لیے جاری کیا گیا انتباہ لیک ہوگیا۔
میٹا سی ای او مارک زکربرگ میٹنگز کی باتیں باہر آنے سے ناخوش ہیں اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کمپنی نے ایک میمو جاری کیا جس…
گوگل ملازمین کمپنی عہدے داران کے خلاف ایک ہوگئے
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے گزشتہ دو برسوں میں ہزاروں ملازمین کو نوکری سے نکالنے کے بعد ملازمین نے جاب سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کمپنی کے عہدے داران کے خلاف ایکا کر لیا۔
رواں ہفتے کے شروع میں امریکا اور کینیڈا میں ایلفابیٹ ورکرز…
امریکی خاتون نے خلا میں سب سے زیادہ چہل قدمی کا ریکارڈ بنا ڈالا
ناسا کی خلاباز خاتون سنیتا ویلیمز نے خلا میں کُل 62 گھنٹے کی مجموعی چہل قدمی کرکے نیا عالمی اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
سنیتا نے سابق خلا باز پیگی وٹسن کے 60 گھنٹے 21 منٹ کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ خبر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی…