براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
اے آئی کے تیار کردہ جوتے اب صارفین کیلئے دستیاب
Syntilay نامی ایک کمپنی جوتے بنانے کے لیے اے آئی اور تھری ڈی پرنٹنگ کا استعمال کر رہی ہے جس کے جوتے 150 ڈالرز فی جوڑی دستیاب ہے۔
سنٹیلے اپنے جوتے بنانے کے لیے اے آئی ٹولز کا ایک مجموعہ استعمال کرتا ہے جس میں انسانی فنکارانہ صلاحیتیں…
زمین پر مصنوعی سورج کا کامیاب تجربہ، ریکارڈ قائم
چینی سائنس دانوں نے 18 منٹ تک پلازما کا درجہ حرارت 10 کروڑ ڈگری سیلسیئس تک برقرار رکھ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔
سائنس دانوں نے یہ کارنامہ ’مصنوعی سورج‘ کہلائے جانے والے نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر ’ایکسپیریمنٹل ایڈوانسڈ سپر کنڈکٹنگ ٹوکامیک…
میٹا کا 2025 میں اے آئی پر 60 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
میٹا نے 2025 میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر 60 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ میں کہا کہ 2025 اے آئی کے لیے ایک اہم سنگ میل ہوگا، جس میں میٹا سب سے آگے ہوگا۔…
ماؤنٹ ایورسٹ سے بھی سو گنا زیادہ اونچے پہاڑ دریافت
حال ہی میں افریقہ اور بحرالکاہل کے درمیان کی سرحد پر زمین کے دو سب سے بڑے پہاڑ دریافت ہوئے ہیں جو ماؤنٹ ایورسٹ سے بھی 100 گنا زیادہ اونچے ہیں۔
دریافت کے حوالے سے یہ تحقیق جریدے نیچر میں شائع ہوئی ہے جس میں ان 2 پہاڑوں کی موجودگی کی…
کائنات میں سب سے تیز ہوائیں کس جگہ چل رہی ہیں؟ سائنس دانوں نے کھوج لگا لیا
سائنس دانوں نے زمین سے 500 نوری برس کے فاصلے پر ایک سیارہ دریافت کیا ہے جس میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار ہواؤں کی اب تک کی سب سے تیز رفتار ریکارڈ کی گئی ہے۔
20 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے یہ سپر سونک طوفان انسان کی ہڈیوں سے…
کیا آپ کا پاسورڈ بھی اس فہرست میں ہے؟
ماہرین کی جانب سے جاری ہونے والے نئے ڈیٹا میں ایسے کمزور اور عام استعمال پاسورڈز کا انکشاف کیا گیا ہے جن کو باآسانی ہیک کیا جا سکتا ہے۔
فوربز کے مطابق اینی آئی پی نامی سافٹ ویئر کمپنی کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ دنیا بھر میں…
پاکستانی طلبا نے دشمن اہداف کو لیزر سے نشانہ بنانے والا روبوٹک سسٹم تیار کرلیا
مہران یونیورسٹی کے طلباء نے لیزر گن سے لیس روبوٹ ویپن سسٹم تیار کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق مہران یونیورسٹی کے طلباء نے لیزر گن سے لیس روبوٹ بنایا ہے جو دشمن کو گولہ بارود کے بغیر روشنی کی رفتار سے نشانہ بنانے کے قابل ہے۔
اس روبوٹ میں…
ٹک ٹاکرز کیلیے خوشخبری؛ میٹا نے بڑی آفر کردی
چینی ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جہاں امریکا میں پابندی کے بادل چھائے ہوئے ہیں وہیں میٹا کے سربراہ مارک زکر برگ نے مشہور ٹاک ٹاکرز کو فیس بک اور انسٹاگرام جوائن کرنے پر بھاری رقم کی ادائیگی کی پیش کر دی ہے۔
کمپنی کے مطابق اگر مشہور تخلیق…
آئی فون 17 کی نئی تصویر لیک، بڑی تبدیلی کا امکان
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 پرو کے حوالے تصاویر لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
گزشتہ ماہ مبینہ آئی فون 17 پرو کی تصاویر لیک ہوئیں تھیں جس میں فون کی پشت پر روایتی چوکور کٹ آؤٹ کے بجائے کیمرا وائزر دِکھایا گیا تھا۔…
گوگل کا ’ہاف مون جنوری‘ کے نام سے ڈوڈل جاری
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اہم مواقع پر صارفین کے لیے تخلیقی ڈوڈل جاری کرتی ہے۔اس ہی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے کمپنی نے جنوری میں ڈھلتے چاند کے مناسبت سے’رائز آف دی ہالف مون جنوری‘ کے نام سے ڈوڈل جاری کیا ہے۔
اس ڈوڈل پر کلک کرنے سے ایک کارڈ…