براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
سپارکو نے سیاروں کی پریڈ کی سمیولیشن جاری کردی
سپارکونے سیاروں کی پریڈ کے زمین سے خلاء میں اورسورج کے مدار میں وقوع پذیر ہونے والی پریڈ کی سمیولیشن جاری کردی۔
سپارکو کی جانب سے سیاروں کے دلکش نظارے کی سیمولیشن جاری کی گئی ہے جس میں مختلف سیارے قطار میں محو حرکت ہیں۔
ترجمان…
میٹا نے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا
میٹا نے اپنی میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کیا، جس کے بعد صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو اکاؤنٹ سینٹر میں ایڈ کرسکیں گے۔
میٹا کا اکاؤنٹس سینٹر ایک ہب کی طرح کام کرتا ہے جہاں میٹا کے کوئسٹ اکاؤنٹس کے ساتھ فیس…
اُبلے ہوئے انڈوں کا پانی پھینکیں مت، اِن کاموں کیلئے استعمال کریں
انڈوں کو ابالنے کے بعد بچا ہوا پانی حیرت انگیز طور پر مفید ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں ابلنے کے عمل کے دوران انڈوں کے چھلکوں سے نکلنے والے غذائی اجزاء ہوتے ہیں۔
انڈے کے چھلکے بنیادی طور پر کیلشیم کاربونیٹ سے بنے ہوتے ہیں اور جب ابالتے…
انسٹاگرام ریلز کو لائیک کرنے والے ہوجائیں ہوشیار!
ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کے بعد کسی صارف کی لائیک کی گئی ویڈیو اس کے دوستوں کو بھی دِکھے گی۔
ریلز دیکھتے وقت اگر غور کیا جائے تو اسکرین پر نیچے کی جانب اس دوست کی پروفائل پکچر ایک دل کے ساتھ…
ڈاؤن سنڈروم والے بچوں کے چہرے تقریباً ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں؟
ڈاؤن سنڈروم والے بچے ہر معاشرے میں پائے جاتے ہیں لیکن کیا وجہ ہے دنیا کے ایک کونے سے لیکر دوسرے کونے تک ایسے تمام بچوں کے چہرے ایک دوسرے سے بہت زیادہ مماثل ہوتے ہیں؟
ڈاؤن سنڈروم والے بچوں کے چہرے ایک جیسے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے خلیوں…
جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی اسکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ
نظام شمسی کے چھ سیارے ایک ہی قطار میں دیکھے گئے۔جامعہ کراچی کے شعبہ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں نصب دوربین سےآسمان پرموجودچھ سیاروں میں سےچارسیاروں کےنظارےکیےگئے۔ماہرین نے کہا یہ نظارہ پانچ یادس سال کےوقفےسےدیکھنےمیں…
پوری دنیا خشک سالی کے دہانے پر
موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت سے خطوں میں انتہائی خشکی کے ادوار میں شدت آتی جارہی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال تشویش کا باعث ہے کیونکہ اس سے پانی کی فراہمی، زراعت، ماحولیاتی نظام اور انسانی برادریوں کو خطرات لاحق ہیں۔…
واٹس ایپ اپنے اسٹیٹس فیچر میں اہم اضافہ کرنے جا رہا ہے
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے اسٹیٹس فیچر میں ایک اہم اضافہ کرنے جا رہی ہے۔
میٹا کی ذیلی ایپ جلد ہی اپنے صارفین کے لیے اسٹیٹس میں میوزک شامل کرنے کی سہولت متعارف کرادے گی۔یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ اور آئی او ایس…
میٹا واٹس ایپ صارفین کے لیے کونسی سہولت متعارف کرانے جارہا ہے؟
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے صارفین کو اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ فیس بک اور انسٹاگرام سے جوڑنے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔
ٹیک کمپنی صارفین کے لیے ایک سہولت متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کو میٹا اکاؤنٹس سینٹر (کمپنی…
آج سے نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں ہونگے
رواں ماہ سے نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں نظر آئیں گے۔
ماہرین فلکیات کے مطابق مریخ، زہرہ، زحل، مشتری، یورینس اور نیپچون آج سے ایک قطار میں نظر آئیں گے جبکہ 28 فروری تک ان میں عطارد بھی شامل ہوجائے گا۔
4 سیارے، مریخ، مشتری، زحل…