براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

حیرت انگیز فیچرز کا حامل سام سنگ کا گلیکسی A16 8gb اسمارٹ فون

سام سنگ نے اپنا گلیکسی اے 16 8 جی بی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا۔ سال 2025 میں سام سنگ کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا یہ فون صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز رکھتا ہے۔ اس فون میں اینڈرائیڈ 14 آپریٹنگ سسٹم، اوکٹا کور (2 x 2.2 GHz Cortex-A76…

اسپیس ایکس نے سالِ نو کا پہلا اسٹارلنک مشن روانہ کردیا

اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے 24 سیٹلائٹس کے ساتھ فالکن 9 راکٹ نچلی زمینی مدار میں بھیج دیا ہے جو کہ اس کا 2025 کا پہلا اسٹار لنک مشن ہے۔ راکٹ دوپہر کے وقت کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن کے خلائی لانچ کمپلیکس 40 سے روانہ ہوا۔ اسپیس ایکس کے…

وہ کونسا ملک ہے جہاں طلبا ہوم ورک کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہیں؟

ایک نئے سروے کے مطابق، امریکا میں 70 فیصد سے زیادہ سیکنڈری اسکول کے طلبا ہوم ورک میں مدد کے لیے اے آئی چیٹ بوٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ سروے میں مدد فراہم کرنے والے کیلیفورنیا کے دی ہارکر اسکول میں 11ویں جماعت کے طالب علم سان ہوزے نے…

بھارت اسپیس ڈاکنگ ٹیکنالوجی میں دنیا کا چوتھا بڑا ملک بننے کے قریب

بھارت کی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ 2025 میں مدار میں 10 خلائی مشنوں کو بھیجے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن نے اپنے پہلے کمرشل خلائی مشن سمیت 2025 میں 10 خلائی پروازوں کا منصوبہ بندی کر رکھی ہے۔ انڈین…

سام سنگ کا اے آئی فریج جو اندر رکھی اشیا کم ہونے پر آپ کو مطلع کرے گا

سام سنگ نے ایک ایسا اسمارٹ فریج متعارف کرایا ہے جو آپ کے فریج میں کسی بھی اشیائے خوردونوش کی کمی پر، وہ اُن اشیا کو آپ کے Instacart ایپ میں خودبخود شامل کردیں گے۔ سام سنگ نے حال ہی میں آنے والی ٹیکنالوجی کا اعلان کیا ہے جس میں اے آئی…

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں آئی ٹی پارکس کا قیام

اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مختلف آئی ٹی پارکس کا افتتاح کردیا ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ایس سی او کا اس اقدام سے مقصد گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ڈیجیٹل…

سائبر ٹرک دھماکے سے پھٹنے کے بعد ٹیسلا کا بڑا اقدام

ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا نے اپنے سائبر ٹرکس کے ایک بیچ سے بیٹری پیکس واپس منگا لیے۔ سائبر ٹرک مالکان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بتایا کہ ان کے برقی ٹرک کی بیٹریوں کو معمول کے معائنے کے دوران مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیا، جس کے لیے انہوں نے…

کینیا کے دور دراز گاؤں میں ’اسپیس آبجیکٹ‘ کا ٹکڑا آگیا

کینیا کے ایک دور دراز گاؤں میں خلائی چیز کا ایک بڑا، سرخ گرم ٹکڑا گر کر تباہ ہو گیا جس کے بعد کینیا کی خلائی ایجنسی (کے ایس اے) نے فوری طور پر تحقیقات شروع کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اداروں کی رپورٹس کے مطابق کے ایس اے کی جانب سے…

برطانیہ میں ڈائنوسارز کی گزرگاہ دریافت جہاں سینکڑوں قدموں کے نشانات موجود ہیں

برطانیہ میں ماہرین نے حال ہی میں ڈائنوسار کے متعدد قدموں کے نشان دریافت کیے ہیں۔ محققین نے جنوبی انگلینڈ کے آکسفورڈ شائر میں ایک کھدائی میں سینکڑوں ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات کا پتہ لگایا ہے جو درمیانی جراسک دور کے ہیں۔ سائنسدانوں…

چین کی 6 جی انٹرنیٹ کی جانب اہم پیش رفت

چین نے سیٹلائٹ سے زمین تک لیزر کمیونیکیشن میں نئی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایلون مسک کی اسٹار لنک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین کی جانب سے حاصل کی جانے والی اس کامیابی کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ 6 جی انٹرنیٹ کے ساتھ سیٹلائیٹ اور لیزر کمیونیکیشنز کا…