براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ریئل می کا نیا C75 اسمارٹ فون حیرت انگیز قیمت میں دستیاب

چینی فون ساز کمپنی ریئل می نے اپنا نیا سی 75 اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرا دیا۔ سال 2025 میں ریئل می کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا سال کا پہلا فون صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز رکھتا ہے۔ اس فون میں اینڈرائیڈ 14 آپریٹنگ سسٹم،2…

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست کیوں ہوئی؟ تحقیقات مکمل کرلی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں سست روی کے معاملے پر تحقیقات مکمل کرکے ٹیلی کام آپریٹرز کے نیٹ ورکس کے مسائل کی تفصیلات سمیت مکمل رپورٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو ارسال کر دی ہے۔ پی…

آئی فون کے موبائل سیٹس پر غیرمعمولی ڈسکاؤنٹ کا اعلان

امریکی کمپنی ایپل نے چین میں آئی فون کے خریداروں کے لیے غیرمعمولی ڈسکاؤنٹ متعارف کروا دیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چین میں اپیل کو مقامی طور پر تیار ہونے والے موبائل کمپنیوں سے سخت مسابقت کا سامنا ہے اور دکان داروں کو آئی فون کی…

سائنس دانوں کا بلیک ہولز کے متعلق سنسنی خیز انکشاف

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوب نے حال ہی میں ایسے شواہد اکٹھے کیے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ انتہائی بڑے بلیک ہولز میچور کہکشاؤں میں ستاروں کی تخلیق کو روکتے ہیں۔ ماہرینِ فلکیات کی ٹیم نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے نیئر انفرا ریڈ…

سائنسدانوں کی انسانی خون سے مریخ پر بستیاں بسانے کی انوکھی منطق

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر مستقبل کے مسکن بنانے کے لیے انسانی خون ایک اہم جزو کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بستیاں بسانے کے لیے زمین سے مریخ تک سامان کا بھیجا جانا ناقابلِ عمل ہے۔ زمین سے 6 کروڑ 20 لاکھ کلومیٹر فاصلے پر موجود…

روبوٹس اب خلا میں بھی انسانوں کی جگہ لینے کیلئے تیار

روبوٹک تحقیقاتی مشینری گزشتہ چھ دہائیوں سے نظام شمسی میں بھیجی جا رہی ہیں جو انسانوں کے لیے ناممکن منزلوں تک پہنچ جاتی ہیں۔ اس کی ایک مثال حال ہی میں پارکر سولر پروب ہے جس نے 10 روزہ فلائی بائی کے دوران 1000 ڈگری سیلسیئس کا تجربہ کیا۔…

موبائل فون اب بغیر سگنل چلیں گے،نیا نظام آنے کو تیار

ایلون مسک کی اسپیس ایکس کی جانب سے’ڈائریکٹ ٹو سیل‘ نامی سیٹلائٹ سروس کے ذریعے صارفین آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سے زمین کے کسی بھی کونے سے کہیں بھی کال کرنا ممکن ہو گیا ۔ اس سروس کی خاص بات یہ ہے کہ اسمارٹ فونز میں کسی قسم کی…

2025 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال 2025 میں دو سورج اوردو چاند گرہن ہوں گے۔ رواں سال پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا جبکہ پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح8:57 منٹ پر شروع…

خیال کی قوت سے کام کرتا مشینی بازو

یہ دو سال پہلے کی بات ہے، اٹلی کے شہر روم میں مقیم چونتیس سالہ دانیال ایک حادثے کا شکار ہو گیا۔ اس دلدوز حادثے میں نوجوان اپنے بائیں بازو کا زیادہ تر حصّہ کھو بیٹھا۔ اب بدقسمت نوجوان کئی روزمرہ کام انجام دیتے ہوئے دشواری محسوس کرنے لگا۔…

ہمارے نظام شمسی کا پراسرار 9واں سیارہ، تصوراتی یا واقعتاً موجود؟

ہمارے نظام شمسی کے انتہائی کنارے پر ایک نویں سیارے کی موجودگی کے خیال نے ماہرین فلکیات کو دہائیوں سے متجسس کررکھا ہے۔ سیارہ پلوٹو نے ایک بار نویں سیارے کا خطاب حاصل کر رکھا تھا لیکن اسے 2006 میں "بونا سیارہ" قرار دے دیا گیا تھا۔ پلوٹو کی…