براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

فلک بین آسمان پر ستارہ بنتا دیکھ سکیں گے!

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ فلک بین آئندہ چند دنوں میں ایک نئے ستارے کے وجود میں آنے کا منظرہ دیکھ سکیں گے۔ سائنس دانوں کے مطابق ٹی کورونے بوریلی (جس کو بلیز اسٹار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) اب کسی بھی دن وجود میں آسکتا ہے۔ یہ ستارہ…

زیر زمین کھربوں ٹن غیر روایتی ایندھن کی موجودگی کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زمین کی زیلی سطح میں کھربوں ٹن ہائیڈروجن گیس موجود ہے جو انسان کی ایندھن کی ضرورت کو 200 برس تک پورا کرنے کے ساتھ ہمارا فاسل فیول پر سے انحصار ختم کر سکتی ہے۔ امریکی ارضیاتی سروے کے محققین کے مطابق زیر…

2025 میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے کی پیشگوئی، سائنسدانوں نے مقام بھی بتادیا

2025 میں کسی بھی وقت زیر سمندر موجود ایک آتش فشاں پھٹنے کے قریب ہے۔ ماہرِ ارضیات ولیم چاڈویک نے پیش گوئی کی ہے کہ اوریگون کے ساحل سے 470 کلومیٹر دور سمندر کے نیچے ایک کلومیٹر گہرائی میں ایک آتش فشاں جسے Axial Seamount کہا جاتا ہے،…

وینزویلا میں چیلنج ویڈیوز سے ہلاکتوں پر ٹک ٹاک پر 1 کروڑ ڈالر جرمانہ

وینزویلا کی سپریم کورٹ نے مہلک وائرل ویڈیو چیلنجز کو روکنے کے اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر ٹک ٹاک کے خلاف 10 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت کیطرف سے یہ اقدام حال ہی میں وینزویلا کے تین بچوں کی موت کے…

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے ویب صارفین کے لیے نیا ٹول ’چیٹ ود اس‘ متعارف کرنے پر کام کر رہی ہے۔ زیر آزمائش ٹول کی نشان دہی واٹس ایپ بِیٹا انفو نے کی۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک ایسا فیچر تیار کیا جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے…

سال 2024 کی آخری اسٹارلنک سیٹلائٹ آج لانچ کی جائے گی

ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ 21 فالکن 9 راکٹ اسٹار لنک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سیٹلائٹس لو کے کر 31 دسمبر کو فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی اسپیس سینٹر کے لانچ کمپلیکس 39A سے صبح 12:34 بجے…

ایسی دنیا جہاں پانی کی مقدار زمین سے 140 کھرب گنا زیادہ ہے

ایک اہم دریافت میں ماہرین فلکیات نے زمین سے 12 ارب نوری سال دور واقع ایک ستارے کے گرد پانی کے ایک بہت بڑے ذخیرے کا پتہ لگایا ہے۔ یہ غیر معمولی دریافت بِگ بینگ کے فوراً بعد خلاء میں سفر کرنے والی ستارے کی روشنی کے ساتھ ساتھ ابتدائی کائنات…

یورپ میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کا قانون نافذ

یورپی یونین کی جانب سے نافذ کردہ قانون کے مطابق، آج سے یورپ بھر میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کیے جائیں گے۔ ملک بھر میں ایک جیسے چارجر کے اصول کو یورپی یونین کی کونسل نے اکتوبر 2022 میں منظور کیا تھا۔ الیکٹرانک آلات کے مینوفیکچررز…

کچھ سیاروں کے 100 سے بھی زائد چاند جبکہ کچھ بالکل محروم، ایسا کیوں؟

زمین پر آپ رات کو آسمان پر لاکھوں میل دور سے چاند کو چمکتا ہوا دیکھ سکتے ہیں لیکن سیارہ زہرہ پر آپ کو ایسا منظر نہیں ملے گا۔ کچھ سیاروں کے پاس کئی چاند ہوتے ہیں، جبکہ کچھ کے پاس ایک بھی نہیں ہوتا۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایسا کیوں…

سرمئی رنگ کے پیچھے چھپی نفسیات کیا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سرمئی رنگ کے کپڑے پہننا آرٹ اور فیشن میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ جبکہ کچھ ماہرین اس رنگ کو اداسی یا عمر درازی سے جوڑتے ہیں۔ اس کی منفردیت اس کو مختلف لباس میں لازم بنا دیتا ہے۔ تاریخی اعتبار سے سرمئی رنگ…