براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ان 3 خصلتوں کے حامل افراد ہمیشہ اکیلے رہیں گے

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ شخصیت کی تین اہم خصلتیں ہیں جو بتاتی ہیں کہ کون سا شخص زندگی بھر اکیلا رہے گا یا نہیں۔ جرمنی میں بریمن یونیورسٹی کے محققین نے زندگی میں طمانیت اور شخصیت کے خصائص کی درجہ بندی کی بنیاد پر سنگل افراد اور…

ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کرکے نئی تاریخ رقم کردی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کر کے تاریخ رقم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں کو پارکر سولر پروب سے گزشتہ رات سگنل موصول ہوا۔ اس سے پہلے خلائی جہاز سورج سے خارج ہونے…

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدان نے اس ٹیکنالوجی کے بارے میں کیا پیشگوئی کی؟

کمپیوٹر سائنسدان جیفری ہنٹن کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کا گاڈ فادر قرار دیا جاتا ہے۔ انہوں نے 2024 میں اے آئی ٹیکنالوجی پر کیے جانے والے کام پر فزکس کا نوبیل انعام جیتا تھا۔ کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے جیفری…

آئی فون کیمرا استعمال کرتے ہوئے نظر آنے والے اس فلاور آئیکون کا مقصد جانتے ہیں؟

آئی فونز کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے مگر بیشتر افراد اسے کیمرا سسٹم کی وجہ سے خریدنا پسند کرتے ہیں۔ اگر آپ بھی ان افراد میں سے ایک ہیں تو جان لیں کہ آئی فون کا کیمرا سسٹم واقعی بہت اچھا ہوتا ہے۔ ہر سال ایپل کی جانب…

’ایلین پلانٹ‘ جس کا تعلق پودوں کے کسی خاندان سے نہیں

سائنس دانوں نے ایک منفرد فاسل دریافت کی ہے جو کسی پھول دار پودے کی قسم سے تعلق نہیں رکھتا۔ یہ دریافت قدیم دور میں موجود مختلف پودوں کی اقسام پر مزید روشنی ڈالتی ہے۔ محققین نے پہلی بار فاسل بنے ان پتوں کو امریکی ریاست یوٹاہ کے علاقے رینبو…

دنیا کا سب سے بڑا انجن جو یومیہ 250 ٹن ایندھن استعمال کرتا ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسا بڑا کمبسشن انجن ہے جو 250 ٹن ایندھن استعمال کرتا ہے۔ 14-سلینڈر وارٹسیلا سلزر RTA96-C دو اسٹروک ٹربو چارجڈ ڈیزل والا انجن ہے جو دنیا کا سب سے بڑا کمبسشن انجن ہے۔ اسے بڑے کنٹینر جہازوں کو طاقت دینے…

فیس بک پر پیسے کمانے والے افراد کے لیے خوشخبری

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے تخلیق کاروں کے لیے اپنی پوسٹس میں affiliate لنکس کے ذریعے پیسے بنانے کے مواقع بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔ پیش کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میٹا affiliate لنکس کو ظاہر کرنے کے لیے ریلز میں یوزر انٹرفیس کے نچلی…

یکم جنوری 2025 سے واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کردے گا؟

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ یکم جنوری 2025 سے کِٹ کیٹ آپریٹنگ سسٹم پر چلنے تمام اینڈرائیڈ فونز پر غیر فعال ہو جائے گی۔ کمپنی کی جانب سے کیے جانے والے اس اقدام کا مطلب ہے کہ وہ تمام پُرانی ڈیوائسز جو نو یا 10 برس قبل…

دماغی خلیوں پر خلا کے اثرات نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا

خلا میں انتہائی کم کشش ثقل پٹھوں، ہڈیوں، مدافعتی نظام اور ادراک کو تبدیل کرنے کے لیے جانی جاتی ہے لیکن دماغ پر اس کے مخصوص اثرات کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ سکریپس ریسرچ کے سائنسدانوں نے نیویارک اسٹیم سیل فاؤنڈیشن کے ساتھ مل، ان…

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ جلد پاکستان آنے کا امکان

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام گوگل والٹ بہت جلد پاکستان میں بھی شروع ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈویلپر کے لیک ہونے والے نوٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ان متعدد ممالک میں شامل ہے جہاں بہت جلد گوگل ڈیجیٹل والٹ سروس شروع کی جائے…