براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
کس ملک میں سب سے زیادہ انساٹاگرام صارفین ہیں، پاکستان کس نمبر پر؟
دنیا بھر میں ہر سال انسٹاگرام صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد اس ایپ کو برانڈز کے لیے ایک انتہائی پرکشش اور موثر مارکیٹنگ سائٹ بناتی ہے۔
لیکن مارکیٹنگ میں آپ کو کتنا وقت اور توانائی لگانے کی ضرورت ہے اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کے…
ابو ظبی فضائی ٹیکسی چلانے والا دنیا کا پہلا شہر بننے کے لیے تیار
ابو ظبی نے 2025 کے آخر میں فضائی ٹیکسی کی سروس آپریٹ کرنے کا معاہدہ طے کر کے فضائی ٹیکسی چلانے والے دنیا کے پہلے شہر بننے پر نظریں جما لیں۔
امریکا کی مقامی کمپنی آرچر ایوی ایشن کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے بعد متحدہ عرب امارات کے…
کہکشاں کے بیچوں و بیچ ٹیڑھے بلیک ہول نے سائنسدانوں کو حیران کردیا
تقریباً ہر بڑی کہکشاں کے مرکز میں ایک زبردست بلیک ہول ہوتا ہے جو اُفقی ہوتا ہے اور کہکشاں کے گردشی رُخ پر ہی گھوم رہا ہوتا ہے۔
لیکن 18 دسمبر کو ناسا کے محققین نے اعلان کیا کہ انہوں نے ایک ایسی کہکشاں دریافت کی ہے جس کا بلیک ہول ٹیڑھا…
سائنس کے مطابق دنیا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟
اس مضمون میں ہم دنیا کے خاتمے سے متعلق کچھ سائنسی نظریات پیش کریں گے جو پیشین گوئی کرتے ہیں کہ دنیا کیسے ختم ہوگی۔
تاہم ذہن نشین رہے کہ اس میں انسانوں کی تباہ کُن سرگرمیاں شامل نہیں ہونگی جیسے ایٹمی بمباریاں یا اے آئی ٹیک کی عالمی…
امریکی اسپیس کرافٹ سورج کے قریب سے گزرنے کو تیار
امریکی خلائی ادارے ناسا کا ایک اسپیس کرافٹ کرسمس کی شام ’سورج‘ کے قریب سے گزرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
2018 میں سورج کا معائنہ کرنے کے لیے لانچ کیا جانے والا پارکر سولر پروب اس سال کرسمس کے موقع پر سورج سے 38 لاکھ میل کےفاصلے سے گزرے گا۔…
ایک نوجوان کے قتل پر البانیہ نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی
البانیہ نے ٹک ٹاک پر ایک سال کی پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق البانوی حکومت کا یہ اقدام گزشتہ ماہ ایک نوجوان کے قتل کے بعد اٹھایا گیا ہے جس میں دو لڑکوں میں سوشل میڈیا پر جھگڑا ہوگیا تھا جس میں ایک نے دوسرے کو تیز دھار…
مصر میں قدیم سونے کی زبانیں اور ناخن دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے حال ہی میں مصر میں کھدائی کے دوران غیر معمولی نمونے دریافت کیے ہیں جن میں سونے سے بنی زبانیں اور ناخن شامل ہیں۔
مصری وزارت سیاحت اور نوادرات نے ایک فیس بک پوسٹ میں اس کھوج کا اعلان کیا۔ یہ اشیاء البحناسہ میں آثار…
کیبورڈ پر موجود فضول ترین بٹن جو کام نہیں آتے
کیبورڈ پر انگریزی حروف، عدد اور علامتوں کے بٹنز کارآمد ہوتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کئی بٹن ایسے بھی ہیں جنہیں فضول اور بیکار کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
درج ذیل 2 ایسے بٹن کے بارے میں بتایا جارہا ہے جو پورے کیبورڈ میں سب سے بیکار…
سائنسدانوں نے انڈوں کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا
سائنسدانوں نے انڈوں کو زیادہ دیر تک ذخیرہ کرنے کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔
لوزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی (ایل ایس یو) کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انڈوں کی شیلف لائف کو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔
ایل ایس یو کے زرعی مرکز کی…
فراڈی ویب سائٹس سے بچانے والا گوگل کروم کا نیا اے آئی فیچر
دنیا کا سب سے مشہور براؤزر گوگل کروم ایک نئے اے آئی ٹول کے ساتھ تجربہ کر رہا ہے جو آن لائن فراڈیوں یعنی scams سے بچنے میں مدد کرے گا۔
فیچر فی الحال ٹرائل کے مرحلے میں ہے۔ یہ فیچر ویب پیجز کا تجزیہ اور اس بات کا تعین کرتا ہے کہ آیا وہ…