براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
امریکا نے اندرونِ ملک بڑی جنگ جیت لی
امریکی سائنس دان ملک میں قاتل بھڑوں کے خاتمے کا جشن منا رہے ہیں۔
امریکی سائنس دانوں کی جانب سے دنیا کی سب سے بڑی بھڑ (جس کو خطرناک ڈنگ کی وجہ سے اور چند گھنٹوں میں شہد کی مکھی کے چھتے کو برباد کرنے کی صلاحیت کی وجہ سے قاتل بھڑ کہا جاتا…
میرا انسانی چہرہ ہوتا تو کیسا دکھتا؟ اے آئی نے اپنی تصویر انسانوں کو دے دی
مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے پہلی بار اپنی تصویر ظاہر کردی جس نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ تصویر جاری کر کے اے آئی نے بتایا کہ وہ انسان ہو تو کیسا لگے گا۔
یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اے آئی کوئی انسان نہیں بلکہ ایک کمپیوٹر پروگرام…
گوگل میپ کی مدد سے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
اسپین میں ایک انوکھے واقعے میں پولیس نے سال بھر سے لاپتا شخص کے قاتلوں کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرلیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپین کی پولیس نے 1 سال قبل لاپتا ہونے والے شخص کا معمہ گوگل میپ کی مدد سے حل کرلیا۔
پولیس کو…
واٹس ایپ نے صارفین کےلیے خفیہ فیچر متعارف کرا دیا
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خفیہ ایموجی فیچر متعارف کرا دیا جو صارفین کو صرف 15 دن تک دستیاب ہوگا۔
واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ایک محدود وقت کے لیے ایموجی بٹن سے ری ایکٹ کرنے سے ایک خاص اینیمیشن سامنے آئے گی۔ اس اپ گریڈ کا…
اے آئی کا وار، گوگل کا ایک بار پھر ملازمین کو نکالنے کا اعلان
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔کمپنی کی جانب سے اس بار انتظامی عہدوں پر موجود ملازمین (ڈائریکٹر اور نائب صدر سمیت) کی 10 فی صد تعداد کو ہدف بنایا گیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…
منکی پاکس سے سب سے پہلے خبردار کرنے والا ڈاکٹر 2024 کی سائنسی شخصیات میں شامل
رواں سال کے شروع میں منکی پاکس وبا وسطی افریقہ سے دنیا کے دیگر خطوں میں پھیلنا شروع ہوئی جس سے سینکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
لیکن دنیا میں وہ پہلا شخص کون تھا جس نے اس وبائی مرض کے بارے میں اس وقت سب سے پہلے وارننگ جاری کی تھی جب کسی کو…
سائنس دانوں نے بلیک ہول کے قریب کیا دریافت کرلیا؟
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ہماری کہکشاں کے مرکز میں موجود ایک بہت بڑے بلیک ہول کے اطراف میں ممکنہ طورپر سیارے موجود ہوسکتے ہیں۔
سیاروں کی موجودگی کے متعلق سائنس دان تب پُر امید ہوئے جب انہوں نے سیگیٹیریس اے* نامی اس بلیک ہول کے قریب پہلا…
اسلامی کتب کی 6 سب سے بہترین موبائل ایپس
کاغذ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے سے دینی کتب بھی مہنگی ہوگئی ہیں لیکن الحمدللہ قرآن و حدیث کے شائقین کیلئے مخلصین لوگوں نے بہت اچھی کاوشیں کی ہیں اور سیکڑوں ویب سائٹس کے ساتھ ساتھ ایسی لاتعداد ایپس بھی بنادی ہیں جو بڑی حد تک ایک دینی طالب علم…
سائنس دانوں کا بلیک ہول کے متعلق دلچسپ انکشاف
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خلاء میں موجود ایک بہت بڑے بلیک ہول پر بہت کچھ کھانے کے بعد غنودگی طاری ہوگئی ہے۔
محققین کے مطابق یہ بلیک ہول اپنے اطراف میں موجود کہکشاں کا بہت بڑا حصہ کھا کر غیر فعال ہوگیا ہے۔
اس بلیک ہول کا وزن ہمارے سورج…
کویت میں پہلی بار 7000 سال پرانا خلائی مخلوق نما پُتلا دریافت
کویت میں ماہرین آثار قدیمہ نے 7,000 سال پرانا مٹی کا چھوٹا سا پُتلا دریافت کیا ہے جو کسی جدید دور کی کسی خلائی مخلوق سے مشابہت رکھتا ہے۔
یہ پتلا جو انسان کم مافوق الفطرت زیادہ نظر آتا ہے، قدیم میسوپوٹیمیا میں عام تھا لیکن اس کے باوجود…