براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
چٹکی بھر میں متعدد بیماریوں کا پتہ لگانے والی مائیکروچپس
تیزی سے پھیلنے والے وائرس سے لے کر دائمی بیماریوں اور منشیات کے خلاف مزاحمت کرنے والے بیکٹیریا جیسے بہت سے خطرات سے دوچار دنیا میں، فوری، قابل اعتماد اور آسان گھریلو تشخیصی ٹیسٹوں کی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے۔
ایک ایسے مستقبل کا تصور کرنا اب…
آئی فون صارفین ہوشیار! یہ ایپ آپ کی معلومات لیک کر سکتی ہے
آئی فون صارفین کے لیے ایک بگ کے حوالے سے فوری انتباہ جاری کیا گیا ہے جو ان کے تمام پاسورڈز کو لیک کر سکتا ہے۔
ماہرین کی جانب سے ایپل صارفین کو اپنی ڈیوائس سیٹنگ چیک کرنے اور اس کو اپ ڈیٹ کرنے کے متعلق تنبیہ کی گئی ہے تاکہ ان کی حساس نجی…
درخت موسمیاتی تبدیلی کے حساب سے خود کو ڈھالنے میں ناکام کیوں ہورہے ہیں؟
عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی سے جہاں انسان و حیوان متاثر ہوئے ہیں وہیں درخت بھی تاثر ہیں۔
آب و ہوا کی تبدیلی کے مطابق درخت خود کو ڈھالنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں کیونکہ ان کی نشو نما کیلئے ایک ضروری چیز فنگس میں کمی ہورہی ہے۔
فنگس…
نشئی ڈرائیورز کو پکڑنے والا پہلا اے آئی کیمرہ
شراب یا منشیات کے زیر اثر گاڑی چلانے والوں کو اب اے آئی کیمرے سے پکڑا جا سکے گا جس کا پہلی بار انگلینڈ میں ڈیون اور کارن وال کاؤنٹی میں تجربہ کیا گیا ہے۔
اے آئی کیمرہ ایسے ڈرائیوروں کے رویے کا پتہ لگا سکتا ہے جو شراب یا منشیات کی وجہ…
ایپل اپنی فولڈ ایبل ڈیوائس کب متعارف کرائے گا؟
تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ایک ایسے فلوڈ ایبل ٹیبلٹ پر کام کر رہی ہے جس کا سائز سب سے بڑے آئی پیڈ سے بھی دُگنا ہے۔
رپورٹس کے مطابق مذکورہ ڈیوائس کی لانچ 2026 تک متوقع ہے اور اس میں ایک تقریباً نا دِکھنے والے لکیر…
تشکیل کے مراحل میں موجود کہکشاں کی تصویر جاری
ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے تشکیل کےمراحل سے گزرنے والی ایک کہکشاں کی نئی تصاویر جاری کر دیں۔
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک کہکشاں کی نشان دہی کی ہے جو بِگ بینگ سے 60 کروڑ برس کے بعد وجود میں آئی تھی۔
ناسا کے مطابق ٹیلی…
واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 4 زبردست فیچرز متعارف
واٹس ایپ نے حال ہی میں اپنے ویڈیو کالنگ آپشن میں نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں، جس کا مقصد کالنگ کے تجربے کو صارفین کیلئے آرام دہ اور پیشہ ورانہ طور پر بہتر بنانا ہے۔
تازہ ترین اپ ڈیٹس ایک تفریحی اور تخلیقی کمیونکیشن کو شامل کرتے ہوئے…
آج دو بہت بڑے سیارچے زمین کے قریب سے گزریں گے، ناسا نے خبردار کردیا
ناسا کے مطابق دو انتہائی بڑے سیارچے 2024 XY5 اور 2024 XB6 آج 16 دسمبر 2024 کو زمین کے قریب سے گزریں گے۔
خلائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ ان سیارچوں سے اگرچہ کوئی خطرہ نہیں ہے تاہم یہ سیارچے قریب سے گزرنے والے سیارچوں سے باخبر رہنے کی…
اے آئی ویڈیو تخلیق کرنے والی جدید ٹیکنالوجی متعارف
چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی نے Sora نامی اے آئی ویڈیو ٹیکنالوجی لانچ کی ہے، ایک ایسا اے آئی ویڈیو ٹول جو صارفین کو اعلی معیاری ویڈیوز تیار کرنے کے قابل بناتا ہے۔
سورا ٹربو صارفین کو 20 سیکنڈز تک چلنے والی ہائی ڈیفینیشن…
ایسا روبوٹ جو انسانوں کی طرح چلتے ہوئے لڑکھڑا جاتا ہے
ٹیسلا کے ایک روبوٹ کا چلنے کا اسٹائل اس وقت انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ہے جب وہ ڈھلوان سے اترتے ہوئے انسان کی طرح لڑکھڑا جاتا ہے۔
ٹیسلا کے Optimus نامی روبوٹ نے ایک ڈھلوان پر اپنے پہلے قدم اٹھائے تھے لیکن روبوٹ کی غیر مستحکم حرکت جو کسی…