براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

زمین پر پانی کیسے آیا؟ نئے مطالعے نے سائنسدانوں کو حیران کردیا

حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ زمین پر پانی کی موجودگی کی وجہ اصل میں خلا سے آنے والے سیارچے ہوسکتے ہیں جو زمین سے ٹکرائے تھے۔ محققین نے 67P/Churyumov نامی سیارچے پر پانی دریافت کیا ہے جس میں زمین کے سمندروں کی طرح ہی پانی کی سالماتی…

نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال کے متعلق تشویش ناک انکشاف

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں تقریباً نصف نوجوان مسلسل بنیادوں پر سوشل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں۔ پیو ریسرچ سینٹر کی جانب سے کیے جانے والے تازہ ترین سروے کے مطابق 13 سے 17 برس کے درمیان 46 فی صد بچوں نے اس بات کا اعتراف…

مشتعل گاہگوں سے کیسے نمٹا جائے؟ سیلزمین کی ٹریننگ کیلئے بدتمیز اے آئی روبوٹ مقرر

اے آئی ٹیکنالوجی پیشہ ورانہ صنعتوں میں تقریباً تمام دفتری آپریشنز میں بغیر کسی رکاوٹ کے ضم ہوچکی ہے اور مختلف طریقوں سے یہ اے آئی آلات کے ذریعے روزمرہ کی زندگی کا حصہ بھی بن گئی ہے۔ اب اے آئی کو ایک حیران کن مقصد کے لیے استعمال کیا…

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے اہم ترین فیچر پر کام جاری

کیا آپ کو کبھی ایسی زبان میں واٹس ایپ میسیج موصول ہوا ہے جس سے آپ ناواقف ہیں اور آپ کو ترجمے پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ یہ عمل کئی اہم میسیجز سے صرفِ نظر کرواسکتا ہے۔ خوش قسمتی سے واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو بغیر…

گوگل کا نیا اے آئی ٹول، جو انٹرنیٹ کے استعمال کو بدل دے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بالآخر اپنا خفیہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹول دنیا کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ ٹول ویب پر نیویگیٹ کرنے کے لیے صارف کی طرح براؤزور کا کنٹرول حاصل کر سکتا ہے۔ پروجیکٹ مرینر (جس کو کمپنی کے اندر پہلے پروجیکٹ جاروس کے نام…

مصنوعی سورج گرہن پیدا کرنے والی سیٹلائٹس روانہ

یوروپی اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) نے کہا ہے کہ بھارت سے دو سیٹلائٹس روانہ کی گئی ہیں جو ایک بڑے جہاز کی طرح لگیں گی اور مدار میں رہتے ہوئے مصنوعی سورج گرہن پیدا کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجنسی نے کہا کہ Proba-3 راکٹ پر جانے والی…

ایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آئی فون اور دیگر پلیٹ فارمز کے لیے جینریٹیو اے آئی فیچرز کی حامل نئی اپ ڈیٹ متعارف کرادی۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپل انٹیلی جنس کے فیچرز کا حصہ ہیں جن کی جون میں رُونمائی کی گئی…

فضائی سفر کے دوران موبائل فون کو ایئرپلین موڈ لگوانے کی اہم وجہ سامنے آگئی

اگر آپ نے فضائی سفر کیا ہے تو اس بات کا بخوبی اندازہ ہوگا کہ ہوائی جہاز کے اڑان بھرنے اور لینڈنگ سے پہلے مسافروں کیلیے موبائل فون کو ایئرپلین موڈ پر لگانے کا اعلان کیا جاتا ہے۔ موبائل کا ایئرپلین موڈ دراصل آپ کے ہینڈ سیٹ کو سم کے سگنل…

یوٹیوب نے آٹو ڈبنگ فیچر متعارف کرا دیا

ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اعلان کے ڈیڑھ سال بعد اے آئی ڈبنگ سروس متعارف کرا دی۔ کمپنی کی جانب سے فیچر کی خبر آٹو ڈبنگ کی حامل کچھ مثالی ویڈیوز کے ساتھ شیئر کی گئی۔ یہ فیچرلاکھوں کی تعداد میں موجود معلوماتی یا تعلیمی یوٹیوب…

محکمہ موسمیات کراچی کی سمندری زلزلے کی فرضی مشق

محکمہ موسمیات کراچی نے ریکٹراسکیل پر 9.2 شدت کے سمندری زلزلے کی فرضی مشق کی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی سیسمک سینٹر میں سماٹرا کے گہرے سمندرمیں 9.2 شدت کے سمندری زلزلے کی فرضی مشق کی گئی،جس کے دوران دیگرممالک کےساتھ فرضی زلزلے کے…