براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک کی سروس متاثر

پاکستان سمیت متعدد ممالک میں سوشل میڈیا صارفین کو واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کے استعمال میں مشکلات کا سامنا پیش آرہا ہے۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارمز کی سروسز میں تعطل آنے کے متعلق ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر صارفین کی جانب سے شکایات پوسٹ…

کائنات میں کیا پُر اسرار واقعہ پیش آرہا ہے؟ سائنس دان پریشان

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ کائنات میں کچھ عجیب و غریب واقعہ ہو رہا ہے جو اس کے پھیلاؤ کو متاثر کر رہا ہے۔ محققین کے مطابق خلاء میں موجود ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کائنات کی گہرائیوں میں موجود اسرار میں سے ایک کو سمجھنے میں مدد کر…

ماضی میں جانا ممکن ہے؟

آپ کبھی نہ کبھی سوچتے ہوں گے کہ میں فلاں کام اِس طریقے سے کر لیتا تو زیادہ اچھا ہوتا۔ یوں فوائد زیادہ حاصل ہو جاتے یا ناکامی مقدر نہ بنتی۔ اکثر لوگوں کی تمنا ہوتی ہے کہ کسی طرح وہ ماضی میں پہنچ جائیں تاکہ انھیں اپنی غلطیاں اور کوتاہیاں…

ہزاروں گُنا زیادہ تابکاری شعاعیں برداشت کرجانے والی مخلوق

انتہائی سردی، تیزابیت اور پانی کی کمی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھنے والا مائکروب ’ڈیینوکوکس ریڈیوڈیورنس‘ (D. radiodurans) تابکاری شعاعوں کی دسیوں ہزار گنا زیادہ مقدار کو آرام سے برداشت کرجاتا ہے جبکہ انہی شعاعوں کی تھوڑی مقدار بھی انسان کو ہلاک…

ایلون مسک کی ملازمین کو دھمکی دینے والی پرانی ای میل وائرل

ایلون مسک کی طرف سے ٹیسلا کے ملازمین کو بھیجی گئی ایک پرانی ای میل دوبارہ آن لائن منظر عام پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہوں نے ملازمین کو دفتر نہ آنے پر نوکری سے فارغ کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ای میل میں دو خطوط شامل ہیں جو ٹیسلا کے بانی…

دہائیوں بعد ماہرین نے بلیوں کے نارنجی رنگ کی وجہ جان لی

60 سال کی جستجو کے بعد جینیاتی ماہرین نے بالآخر بلیوں میں نارنجی رنگ کے پیچھے وجہ دریافت کرلی۔ محققین نے پایا کہ بلیوں پر نارنجی رنگ کے بال بلی کے جینوم میں بغیر پروٹین کوڈنگ والے حصے میں ایک ڈی این اے کے غائب ہونے کا نتیجہ ہیں۔…

کیا اب پودوں سے بات چیت ممکن ہوگی؟

سائنس دانوں نے ایک نیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل تیار کیا ہے جو پودوں کی جینیاتی زبان سمجھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پلانٹ آر این اے-ایف ایم نامی ماڈل اپنی نوعیت کا پہلا ماڈل ہے جس کو پودوں کے رائبونیوکلک ایسڈ ڈیٹا (آر این اے) کا استعمال…

پانی میں گھل جانے والا پلاسٹک تیار

جاپان میں سائنس دانوں نے حال ہی میں روایتی پلاسٹک کا ماحول دوست متبادل بنایا ہے جو سمندر میں مائیکرو پلاسٹک چھوڑے بغیر چند گھنٹوں کے اندر تحلیل ہو سکتا ہے۔ موجودہ دستیاب ری سائیکل ہونے کے قابل پلاسٹک پانی میں تحلیل نہیں ہوتے جبکہ کچھ…

گوگل کا نیا کوانٹم کمپیوٹر، کھربوں برس کا کام منٹوں میں کیا جا سکے گا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنا نیا کوانٹم کمپیوٹر متعارف کرا دیا۔ اس کا متعارف کرایا جانا مستقبل میں ادویات کی دریافت اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس جیسے شعبوں میں کوانٹم کمپیوٹرز کی صورت ہونے والی جدت کی جانب اشارہ کرتا ہے۔ پیر کے روز متعارف…

گوگل نے پاکستان میں 2024 کے مقبول ترین سرچ ٹرینڈز کا اعلان کر دیا

رواں سال میں گوگل نے پاکستان میں 2024 کے ٹاپ سرچنگ ٹرینڈز کا اعلان کردیا ہے جس سے پاکستانی گوگل صارفین کی آن لائن ترجیحات کا اظہار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سرچ میں کرکٹ ٹاپ ٹرینڈ رہا جس میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ نے قوم کی توجہ…