براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

ایک سیارے کی عمر نے سائنس کی دنیا کو حیران کردیا

ماہرینِ فلکیات نے شمسی نظام سے باہر ایک نوجوان ستارے کے گرد چکر لگاتے ایک نوزائیدہ سیارہ دریافت کیا ہے جس کی تشکیل میں حیران کُن طور پر صرف 30 لاکھ سال لگے ہیں۔ سیاروں کی تشکیل میں اتنی کم مدت کائناتی لحاظ سے کافی تیز اور ایک ایسی دریافت…

فالج کے مریضوں کے معائنے کے لیے نئی ڈیوائس تیار

سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک نئی قسم کا میڈیکل اسکینر ہلکی مقناطیسی فیلڈ میں فالج کے مریضوں کے دماغوں کو پہنچے نقصان کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ فیلڈ سائیکلنگ امیجر (ایف سی آئی، جس کو اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا اسکینرکہا جا رہا ہے)…

ناسا نے چاند پر انسانی آبادی کیلئے کوششیں شروع کردیں

ناسا اپنے آرٹیمس پروگرام کے ذریعے چاند پر مستقل تلاشی مہمات اور ترقی و تعمیر کے پروگرامز کی بنیاد رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس پروگرام میں چاند کی سطح پر باقاعدہ بنیادی تعمیری ڈھانچے، رہائش گاہوں کی تخلیق اور چاند پر طویل…

واٹس ایپ پر انتہائی مفید اور دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع

واٹس ایپ پر انتہائی مفید اور دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ پر نہ پڑھے جانے والے میسیجز کو ہائی لائٹ کرنے سمیت ان کا نوٹیفکیشن صارف کو بھیجنے کے فیچر کی آزمائش شروع…

امریکی عدالت میں بھی ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کا حکومتی فیصلہ برقرار

امریکی عدالت نے بھی حکومت کی جانب سے ٹک ٹاک پر مجوزہ پابندی کے قانون کو برقرار رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے کولمبیا کی عدالت نے امریکی حکومت کے ٹک ٹاک پر پابندی کے فیصلے کو برقرار رکھاتے…

حال ہی میں انجینیئرز نے ہاتھوں کے سائز کے برابر تھری ڈی پرنٹر متعارف کروایا ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایک نیا تھری ڈی پرنٹر جس کا سائز صرف چند ملی میٹر ہے حسب ضرورت اشیاء تیار کرنے کا ایک نیا اور آسان طریقہ پیش کرتا ہے۔ سائنس دانوں نے لائٹ: سائنس اینڈ ایپلی کیشنز نامی جریدے میں رپورٹ کیا ہے کہ یہ انتہائی چھوٹا پرنٹر ایک…

آج موسمیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج موسمیات کا عالمی دن منایا جارہا ہے جو گلوبل وارمنگ کو کم کرنے کے حل کو تلاش کرنے کی اشد ضرورت پر زور دیتا ہے۔ 8 دسمبر غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کے ذریعہ 2017 میں مختص کیا گیا تھا جس کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے میں دنیا کی…

چیٹ جی بی ٹی کا نیا ورژن متعارف

چیٹ جی پی ٹی کے تخلیق کار اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن لانچ کردیا ہے۔ اوپن اے آئی نے اپنے مشہور چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کا ایک نیا ورژن لانچ کیا جس کی قیمت 200 ڈارلز فی مہینہ ہے جسے انجینئرنگ کے شعبوں اور تحقیق کے لیے استعمال کیا…

زمین پر پانی کیسے آیا؟ سائنس دانوں کا دلچسپ انکشاف

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زمین کے ابتدائی وقت میں ممکنہ طور پر دمدار ستارے پانی کی موجودگی کا سبب ہوسکتے ہیں۔ تقریباً 4.6 ارب برس قبل جب دنیا وجود میں آئی تو اس وقت کچھ پانی گیس اور دھول میں موجود تھا، اگرچہ اس کی بڑی مقدار سورج کی شدید…

انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے سے آن لائن کاروبار کرنے والے سب زیادہ متاثر ہوئے، رپورٹ

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر شہری پریشان ہیں اور سب سے زیادہ آن لائن کاروبار کرنے والے متاثر ہوئے ہیں جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل نمبر کے ذریعے وی پی این رجسٹریشن کی سہولت دے دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق…