براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

خلاء میں مہلک شعاعوں سے بچنے کے لیے طریقہ پیش

امریکی خلائی ادارہ ناسا اس وقت خلاء نوردوں کو چاند پر بھیجنے کے مشن پر کام کر رہا ہے جو کہ 2027 تک متوقع ہے۔ تاہم، اس تمام تر سرگرمی کا حتمی مقصد انسانوں کو مریخ تک پہنچانا ہے جو کہ اس مشن سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ مریخ تک…

واٹس ایپ سے دیگر میٹا ایپس پر مواد شیئر کرنا اب ممکن

واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے جس سے صارفین میٹا ایپلی کیشنز اور دیگر پلیٹ فارمز جیسے اسنیپ چیٹ اور ایکس پر پیغامات اور میڈیا کو شیئر اور فارورڈ کر سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تازہ ترین اپڈیٹ 2.24.25.20 اینڈرائیڈ میں…

انٹرنیٹ کے مسائل کے حل کیلئے پاکستانی حکومت کا اسٹارلنک سے رابطہ

پاکستان میں درپیش انٹرنیٹ کے مسائل کے حل کیلئے حکومت نے ایلون مسک کے اسٹارلنگ کے ساتھ رابطے شروع کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے بتایا کہ پاکستان اسٹار لنک سے اپنی خدمات ملک میں…

ویڈیو: دنیا کا سب سے تیز رفتار دوڑنے والا ’’انسان نما روبوٹ‘‘

دنیا جیسے جیسے ترقی کر رہی ہے روبوٹ کئی شعبوں میں انسانوں کی جگہ لیتے جا رہے ہیں حال ہی میں تیز رفتار انسان نما روبوٹ بھی متعارف کرا دیا گیا ہے۔ انسان جیسے جیسے ترقی کرتا جا رہا ہے ویسے ویسے ہر شعبے میں اپنے تخلیق کار کی جگہ روبوٹ لیتا…

نظام شمسی کا کون سا سیارہ پانی پر تیر سکتا ہے؟ زمین یا؟

ہمارے نظام شمسی میں 8 سیارے ہیں۔ سورج کی طرف سے شروع کے پہلے 4 یعنی عطارد، زہرہ، زمین اور مریخ وہ سیارے ہیں جو چٹانوں، دھات یا سلیکیٹ سے بنے زمینی سیارے ہیں۔ اس کے بعد اگلے چار یعنی مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون وہ سیارے ہیں جو اندرونی نظام…

59 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک

بھارت میں حکومت نے ڈیجیٹل فراڈ کے لیے استعمال ہونے والے 59 ہزار سے زائد واٹس ایپ اکاؤنٹس کو بلاک کر دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی لوک سبھا کو اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ وزارتِ داخلہ کے ونگ انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن…

نظروں سے اوجھل کر دینے والا نیا مٹیریل تیار

چین میں سائنس دانوں نے ایک نیا کیموفلاج مٹیریل بنایا ہے جو اپنے اطراف کے حساب سے رنگ بدل لیتا۔ یہ مٹیریل مستقبل میں نظروں سے اوجھل کر دینے والی اشیاء بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔ کئی جانور خود کو اطراف میں ملانے کے لیے کیموفلاج کرنے کی…

2025 میں واٹس ایپ کن ڈیوائسز پر کام کرنا بند کر دے گا؟

آئندہ برس مئی سے انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ متعدد آئی فون ڈیوائسز پر کام کرنا بند کر دے گی۔ 5 مئی سے شروع ہونے والے اس آپریشن میں واٹس ایپ ان آئی فون ڈیوائسز میں استعمال نہیں کیا جا سکے گا جس میں 15.1 سے پُرانا آئی او ایس…

یوٹیوب نے پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی

یوٹیوب نے 2024 میں پاکستان کی ٹاپ ٹرینڈنگ ویڈیوز کی فہرست جاری کردی ہے۔ یوٹیوب نے پاکستان میں 2024 کی سب سے زیادہ مقبول ہونے والی ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے۔ یہ فہرست پاکستان بھر میں ناظرین کا دل جیتے والے اُن لمحات کی عکاسی کرنے کے ساتھ…

کیا وینس پر بھی زمین کی طرح پانی موجود تھا؟

وینس ہمارے قریب ترین سیاروں میں سے ایک ہے جسے کبھی کبھی اس کے زمین کے یکساں حجم اور چٹانی ساخت کیوجہ سے زمین کا جڑواں بھی کہا جاتا ہے۔ حالانکہ اس کی سطح بالکل بنجر ہے لیکن کیا یہ سچ ہے کہ سیارہ وینس بھی کبھی سمندروں سے ڈھکا ہوا تھا؟…