براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

موت کی پیشگوئی کرنے والی اے آئی ایپ

آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی روز بروز ترقی کے دوران اب ماہرین ایک نیا اے آئی ماڈل لائے ہیں جو موت کی پیش گوئی کرنے کے قابل ہے۔ ڈیتھ کلاک ایک اختراعی ایپ ہے جو اے آئی کے ذریعے صارفین کو ان کی متوقع زندگی کے بارے میں پیش گوئی کرتی…

ایپل پر ملازمین کے حوالے سے سنگین الزامات عائد

ایپل پر ایک مقدمہ دائر کردیا گیا ہے جس میں ادارے پر الزام ہے کہ وہ اپنے ملازمین کے ذاتی آلات اور آئی کلاؤڈ اکاؤنٹس کی غیر قانونی طور پر نگرانی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ملازمین کی تنخواہ اور…

آسان قرض کے نام پر لوگوں کو پھانسنے والی ایپس کون سی ہیں؟ جانیے

مکیفی لیب کی جانب سے پیش کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ میں گوگل پلے اسٹور پر درجن سے زیادہ اسپائی لون نام سے پہچانے جانے والے میلویئر کی حامل نقصان دہ اینڈرائیڈ ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے جن کو مجموعی طور پر 80 لاکھ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کیا…

رات کے وقت بڑھتے درجہ حرارت سے چاول کی کوالٹی غیر معیاری ہونے لگی

ایک نئی تحقیق مین معلوم ہوا ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے مشرقی ایشیاء میں چاول کا معیار خراب ہو رہا ہے۔ چین کی شانزی نارمل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شیانفینگ لیو اور ان کے ساتھیوں نے جاپان اور چین میں چاول کے…

ناسا کا خلائی موسم کا پتہ لگانے والے پروجیکٹ کےلیے امیدوار کا انتخاب

ناسا نے خلائی موسمیاتی تبدیلیوں کا پتہ لگانے کے لیے جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری کو منتخب کرلیا ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی اپلائیڈ فزکس لیبارٹری قومی سمندری اور ماحولیاتی انتظامیہ کے Lagrange 1…

غیرقانونی اسٹریمنگ سے اربوں ڈالر کمانے والا دنیا کا سب سے بڑا پائریسی نیٹورک گرفتار

یورپ میں 10 ممالک کی پولیس نے ایک بڑے مشترکہ آپریشن میں دنیا کے سب سے بڑے پائریسی نیٹورک کو دھر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آپریشن ٹیکن ڈاؤن میں برطانیہ، بلغاریہ، کروشیا، فرانس، جرمنی، اٹلی، نیدرلینڈز، سوئیڈن، سوئٹزرلینڈ اور…

ناسا کا ڈریگن فلائی مشن کیلئے اسپیس ایکس لانچ سروسز استعمال کرنے کا فیصلہ

ناسا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایلون مسک کے اسپیس ایکس کو اپنے سیارہ زحل پر جانے والے ڈریگن فلائی مشن کے لیے لانچ سروسز فراہم کرنے کے لیے منتخب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مشن اپنے نیو فرنٹیئرز پروگرام کے حصے کے طور پر زحل کے چاند…

یونیسکو کی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے اہم ہدایت

اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اپنے پیروکاروں کو کوئی نیوز شیئر کرنے سے پہلے حقائق کی جانچ پڑتال کی اشد ضرورت ہے تاکہ آن لائن غلط معلومات کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے۔…

واٹس ایپ کا چینل فالو کرنے کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے چینل فالو کرنے میں آسانی کے حوالے سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق کمپنی کی جانب سے چینل کو فالو کرنے کے لیے کیو آر کوڈ کے استعمال کی سہولت کی آزمائش کی جا…

صنعتوں میں کلین انرجی سے حرارت فراہم کرنے والی ’برقی اینٹ‘

سائنس دانوں نے ایک ایک نئی قسم کی بیٹری بنائی ہے جو صنعتوں میں استعمال ہونے والی حرارت کو قابلِ تجدید بجلی کی مدد سے بنانے میں مدد دے گی۔ میساچوسیٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم کی کوششوں سے بنائی گئی…