براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
بوٹسوانا میں 350 ہاتھیوں کی ہلاکت کی وجہ سامنے آگئی
ایک نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ بوٹسوانا میں 350 سے زیادہ ہاتھیوں کی پراسرار موت ممکنہ طور پر زہریلے پانی پینے کی وجہ سے ہوگئی ہے۔
دی گارڈین کے مطابق، بوٹسوانا کے اوکاوانگو ڈیلٹا میں ہاتھیوں کی بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کو ایک…
دنیا کا پہلا ملک جہاں پیٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کی فروخت مکمل طور پر ختم ہونیکے قریب
دنیا کا وہ ملک جہاں پیٹرول پمپس کی جگہ چارجرز کو دی جا رہی ہے جبکہ گھروں میں الیکٹرک گاڑیوں کی قطاریں نظر آتی ہیں۔
بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ناروے میں ایسی نشانیاں دیکھنے میں آرہی ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ وہ دنیا کا پہلا ملک بننے…
ایلون مسک کا گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان
ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے اب گیمنگ کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔
ایکس (ٹوئٹر) پر ایلون مسک نے ایک نئے گیمنگ اسٹوڈیو کو لانچ کرنے کا اعلان کیا۔
اس طرح ایلون مسک اب مائیکرو سافٹ اور سونی جیسی کمپنیوں کو…
ناسا مستقبل کے مسافر طیارے کی تیاری میں مصروف
امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے صرف مریخ اور چاند تک انسانوں کی رسائی کے منصوبوں پر غور نہیں کیا جا رہا بلکہ وہ مستقبل کے ایک مسافر طیارے کی تیاری پر بھی کام کر رہا ہے۔
ناسا کے سسٹین ایبل فلائٹ ڈیمونسٹریٹر پراجیکٹ کے تحت ایکس 66 نامی…
دوا کو دماغ کی حفاظتی جھلی کے پار پہنچانے کا طریقہ دریافت
خون سی بنی دماغ کے گرد قدرتی جھلی ایک حفاظتی آڑ ہے جو دماغ کو زہریلے مادوں یا جراثیم سے بچاتی ہے۔
تاہم بدقسمتی سے یہ جھلی دماغ میں اہم ادویات اور علاج کی ترسیل میں بھی رکاوٹ بنتی ہے۔محققین کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اس رکاوٹ کو پار کرنے…
کراچی: یوآئی ٹی یونیورسٹی میں ’روبومینیا 24‘ ایونٹ کا انعقاد
یو آئی ٹی یورنیورسٹی میں روبومینیا کے نام سے ربوٹکس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مختلف یورنیورسٹیز کے طلبہ نے روبوٹس کی بہترین پرفارمینس دکھائی۔ ایونٹ میں سو سے زائد ٹیمز نے حصہ لیا۔
ایونٹ میں روبوٹس کے درمیان لائن فلونگ ربوٹس ،…
ہیکرز نے بینک سے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر چرالیے
ہیکرز نے مشرقی افریقی ملک یوگنڈا کے مرکزی بینک کو ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا چونا لگا دیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہیکرز نے بینک آف یوگنڈا کے آئی ٹی سسٹمز تک رسائی حاصل کرکے یہ رقم دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل کرلی۔
رپورٹس کے مطابق جنوب…
زمین سے متعلق ہولناک انکشاف!
انسان تیز رفتاری ترقی سے پہلے ہی زمین پر زندگی کو مشکل بنا رہا ہے اب اس کرہ ارض سے متعلق ایک نیا ہولناک انکشاف سامنے آیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زمین کے اندر سے بے دریغ پانی نکالے جانے کے…
ٹک ٹاک صارفین ہوشیار : نئی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ
دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے کیلیے شوقیہ صارفین مختلف انداز اختیار کرتے ہیں جن میں تصاویر کو فلٹر کرنا بھی شامل ہے۔
لیکن اب ٹک ٹاک انتظامیہ نے تصاویر کو فلٹر کرنے کے حوالے سے نئی پابندی…
ہواوے کے میٹ 70 موبائل فونز کی خاص بات کیا ہے جو ایپل میں بھی موجود نہیں؟
چین سے تعلق رکھنے والی موبائل فون کمپنی ہواوے نے ’میٹ 70‘ سیریز کے نئے فونز متعارف کرادیے، فون میں نیا آپریٹنگ سسٹم شامل کیا گیا ہے۔
ملٹی نیشنل کمپنی نے اس بار جو فونز لانچ کیے ہیں ان میں گوگل اینڈرائیڈ کے بجائے چین میں ہی تیار کردہ…