براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا کا سب سے چھوٹا نیبولائزر تیار، کراچی کے طلبہ کا بڑا کارنامہ

جامعہ کراچی کے ہونہار طلبہ نے ری چارج ایبل دنیا کا سب سے چھوٹا نیبولائزر تیار کر لیا ہے جس کو دوران سفر یا آفس میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔بڑھتی آلودگی کے باعث دمہ، سانس، سینے اور پھیپھڑوں کے مریضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سانس کے مریضوں کے…

مشتبہ کالز سے تنبیہ کرنے والا فیچر متعارف

ٹیلی کمیونیکیشن سروس پرووائیڈر O2 نے ایک مصنوی ذہانت پر مبنی ایک فیچرمتعارف کرایا ہے جو صارفین کو مشتبہ کالز کے حوالے سے متنبہ کرے گا۔ برطانوی کمپنی کا کہنا تھا کہ نیا کال ڈیفنس فیچر کال نمبر کے رویے کا تجزیہ کرنے کے لیے ایڈپٹیو اے آئی…

جنوبی کوریا سب سے زیادہ روبوٹ ملازمین رکھنے والا ملک بن گیا

ایک نئی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا صنعتی شعبے میں 10 فی صد سے زیادہ افرادی قوت کو روبوٹ سے بدلنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ورلڈ روبوٹک 2024 کے سالانہ سروے کے مطابق جنوبی کوریا ہر 10 ہزار ملازمین میں 1102 روبوٹس کو کام پر رکھ کر…

انسانوں نے زمین کی گردش کو متاثر کردیا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انسانوں نے 1993 سے 2010 کے درمیان وسیع پیمانے پر زمین سے پانی نکال اس کی گردش کو بدل دیا ہے۔ جرنل جیوفزیکل ریسرچ لیٹرز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ زمین سے تشویش ناک حد کھینچے گئے پانی…

روبوٹ سرجن سے ملیے

فرض کیجیے، خدانخواستہ آپ کو دل کا آپریشن کرانا ہیِ۔ تب آپ ایک انسانی سرجن سے آپریشن کرائیں گے یا ایک روبوٹ سرجن سے یہ نازک کام کرانا پسند کریں گے؟ جی ہاں، عنقریب ہسپتالوں میں روبوٹ سرجن آنے والے ہیں جو مریضوں کی پیچیدہ اور نازک سرجریاں…

نِت نئی آوازیں بنانے والا اے آئی ماڈل

محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا اے آئی آڈیو جنریٹر بنایا ہے جو ایسی آوازیں بنا سکتا ہے جنہیں پہلے کبھی نہ سنا گیا ہو۔ فُگاٹو نامی نیا جنریٹیو آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل کمپیوٹر چپ ساز کمپنی اِنویڈیا کی ایک ٹیم نے بنایا ہے۔…

کراچی کے اسکول میں پہلی اے آئی روبوٹ ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیا

کراچی کے نجی اسکول نے پہلی بار مصنوعی ذہانت سے لیس ٹیچر متعارف کرادی جو نہ صرف بچوں کے سوالوں کے بروقت جواب دیتی ہے بلکہ انہیں جدید ٹیکنالوجی سے بھی روشناس کروا رہی ہے۔ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں قائم ہیپی پیلس اسکول اصفہانی کیمپس نے…

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے زبردست فیچر متعارف کروایا۔ میٹا کی زیر ملکیت ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے رواں سال نت نئے فیچر متعارف کروائے گئے جس کا مقصد صارفین…

انسٹاگرام پر براہ راست مسیجنگ کے لیے نئے فیچر متعارف

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام اپنے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) کے لیے نئے فیچرز متعارف کرادیے۔ پیر کے روز کمپنی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین اب چیٹس کا اپنی مرضی کے مطابق نام رکھ سکیں گے اور اسنیپ چیٹ کی…

اوپن اے آئی کی جانب سے گوگل کے مقابلے میں بڑا فیصلہ، ویڈیو دیکھیں

کیا ویب براؤزنگ پر اپنی مضبوط گرفت رکھنے والا گوگل واقعی ماضی کا قصہ بننے والا ہے؟ ایسا ممکن بھی ہے کیوں کہ اب اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی ویب براؤزر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوپن اے آئی گوگل کے مقابلے میں…