براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

32،000 سال پرانی بلی کے بچے کی لاش دریافت

حال ہی میں ایک بلی کے بچے کی لاش دریافت ہوئی جو تقریباً 32،000 سال پرانی ہے۔دریافت ہونے والا یہ بلی کا بچہ اتنا چھوٹا ہے کہ ایک ہاتھ میں پکڑا جاسکتا ہے لیکن 32,000 سال بعد اس کی دریافت ماہر حیاتیات کے لیے ایک اہم واقعہ ہے۔ یہ تقریباً تین…

شام میں قدیم ترین حروفِ تہجی کے نمونے دریافت

حروف تہجی کے وجود میں آنے سے بہت پہلے انسانی تہذیبیں بات چیت کے لیے مختلف ذرائع استعمال کرتی تھیں جیسے کہ تصاویر اور ہیروگلیفکس۔ امریکی محققین نے شام میں ایک مقبرے سے انگلیوں کی لمبائی والے مٹی کے سلنڈروں پر دنیا کی سب سے قدیم حروف تہجی…

کہکشاؤں کے ٹکرانے کا غیرمعمولی نظارہ عکس بند

سائنس دانوں نے 20 لاکھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آپس میں ٹکرانے والی کہکشاؤں کا غیر معمولی نظارہ عکس بند کیا ہے۔ سائنس دانوں کی ٹیم نے ٹکراتی ہوئی ان کہکشاؤں کا مشاہدہ زمین پر نصب سب سے طاقتورترین ٹیلی اسکوپ کا استعمال کرتے ہوئے کیا۔…

زمین اپنے گرد گھومنے والے ’دوسرے چاند‘ کو الوداع کہنے کو تیار

زمین کے گرد دو ماہ تک دوسرے چاند کی طرح گھومنے والا سیارچہ آج سے زمین سے دوری اختیار کرنا شروع کر دے گا۔ اس چھوٹے چاند کے زمین کے مدار سے نکلنے کی وجہ سورج کی مضبوط کشش ثقل کا اس کو اپنی جانب کھینچنا ہے۔ البتہ، یہ سیارچہ جنوری میں ایک…

خلا میں طویل مدتی رہائش سے ذہنی صلاحیت متاثر نہیں ہوتی، ماہرین

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) پر کام کرنے والے خلابازوں کے لیے ایک اچھی خبر ہے۔ اگرچہ خلابازوں کے جسم اور دماغ تابکاری، بدلی ہوئی کشش ثقل، چیلنجنگ کام کرنے والے حالات اور خلائی مشنوں پر نیند کی کمی سے متاثر ہوتے ہیں تاہم 25…

دنیا کا پہلا روبوٹک پھیپڑوں کا ٹرانسپلانٹ کامیاب

نظام تنفس کی ایک مخصوص بیماری (COPD) میں مبتلا ایک 57 سالہ خاتون میں دنیا کا پہلا مکمل طور پر روبوٹک ڈبل پھیپھڑوں کا ٹرانسپلانٹ انجام دیا گیا ہے۔کامیابی سرجری اکتوبر میں نیویارک یونیورسٹی میں ڈاکٹر سٹیفنی چانگ نے کی لیڈ کی۔ صرف ایک ماہ قبل…

واٹس ایپ کا کیمرے سے متعلق اہم فیچر پر کام جاری

ایک دلچسپ اپ ڈیٹ میں واٹس ایپ گیلری شیٹ پر ایک کیمرہ شارٹ کٹ متعارف کرانے جارہا ہے جس سے صارفین کسی بھی یادگاری لمحے کو اپنے دوستوں کے ساتھ فوری شیئر کر سکیں گے۔ یہ نیا فیچر آنے والی اپ ڈیٹ میں متعارف کرایا جائے گا جو کہ فی الحال…

کراچی کے طلبا نے ماحول دوست پولیوشن فری پیپر ایجاد کرلیا

کراچی کے طلبا نے موجودہ موسمیاتی تبدیلی کو دیکھتے ہوئے ایگریکلچر ویسٹ سے ماحول دوست پولیوشن فری پیپر ایجاد کرلیا ہے۔ یہ ایک ایسا پیپر ہے جس کو استعمال کر کے پھینکنے سے اس کے اندر موجود بیج کی مدد سے چھوٹے چھوٹے پودوں کی پیداوار ہوگی جو کہ…

میٹا کا آڈیو، ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے میسنجر اور فیس بک میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ کے لیے نئی اپ ڈیٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔میٹا کی جانب سے پہلی اپ ڈیٹ ایچ ڈی ویڈیو کالز کی ہوگی جس کو وائی فائی پر ویڈیو کالز کے لیے ڈیفالٹ سیٹنگ پر جاری کیا جائے گا۔…

امریکی حکومت کی گوگل کروم براؤزر کو فروخت کی ہدایت

امریکی حکومت نے ایک جج کو ہدایت دی ہے کہ وہ گوگل پر ایک بڑے عدم اعتماد کے کریک ڈاؤن کے سلسلے میں اس کے کروم براؤزر کو فروخت کرنے کا حکم دے۔ ایک عدالتی کیس میں، امریکی محکمہ انصاف نے گوگل کو اپنے کاروبار کو شفاف کرنے پر زور دیا جس میں…