براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں صارفین کو میٹا کی کالنگ اور میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیاکے مختلف ملکوں میں صارفین کو واٹس ایپ میسج بھیجنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
غیر ملکی…
امریکا میں گہرے سمندر کی مہم کو براہ راست دکھانے کا فیصلہ
زیرِ سمندر کی دنیا کے بارے میں جاننے کے شوقین افراد کے پاس رواں ہفتے گہرے سمندر کی مہم براہ راست دیکھنے کا موقع ہوگا جس میں پانی کے اندر ایکسپلوریشن کی جائے گی۔
رپورٹس کے مطابق یہ ریموٹ کنٹرولڈ گاڑیوں میں ہو گا جو سمندر کی سطح کے نیچے…
ناسا کا خلا میں انسانی فضلات کو ری سائیکل کرنے کا منصوبہ
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کسی بھی ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالرز کی پیشکش کر رہی ہے جو ایک غیر معمولی مسئلے کو حل کرنے کے لیے بہترین تجویز دے گا اور وہ ہے، خلا میں انسانی کو کیسے ری سائیکل کیا جائے۔
ناسا کا ’لونا ری سائیکل‘ چیلنج عوام سے…
ہزاروں ڈالرز انعام کا دعویٰ کرنے والا 1 لاکھ ڈالرز مزید جیت گیا
نارتھ کیرولائنا کے ایک لاٹری آفس میں 50,000 ڈالرز انعام کا دعویٰ دائر کرنے والا شہری مزید 100,000 ڈالرز جیت گیا۔
کارتھیج کے رہائشی ڈینس پارکس نے نارتھ کیرولائنا ایجوکیشن لاٹری کے حکام کو بتایا کہ وہ اپنی سالگرہ کے موقع پر لاٹری کے…
امریکا میں پہلی بار کمرشل ری ایکٹر میں 5 فیصد سے زائد افزودہ جوہری ایندھن تیار
امریکی توانائی کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ پہلی بار، کمرشلی امریکن ری ایکٹر میں 5 فیصد سے زیادہ افزودہ جوہری ایندھن کو تابکاری شعاعوں سے ایکسپوز (irradiated) کیا جائے گا۔
ڈیپارٹمنٹ آف انرجی کے دفتر نے کہا کہ اعلی افزودگی کی سطح ایندھن…
دنیا کا جدید بائیونک بازو
برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے دنیا کا پہلا وائرلیس بائیونک بازو بنایا ہے جو بازو پہننے والے سے علیحدہ رہ کر بھی کام کر سکتا ہے۔
برسٹل کی مقامی کمپنی اوپن بائیونکس کو اپنا جدید ہیرو بائیونک بازو بنانے میں چار سال کا عرصہ لگا، جس کے…
نیورانز کسطرح کینسر کے خلیوں کو حفاظت فراہم کرتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف
گلیوبلاسٹوما جو کہ دماغی کینسر کی سب سے عام قسم ہے، جارحانہ ہوتا ہے اور بار بار ہوسکتا ہے۔ اس میں مریض کے زندہ رہنے کی شرح 18 ماہ سے کم ہوتی ہے اور 10 سال تک زندہ رہنے کی شرح 0.71 فیصد ہے۔
اسی حوالے سے دو نیوروآنکالوجسٹ جنہوں نے اس سال…
کیڑوں کی طرح چھلانگ لگانے والا مائیکروبوٹ
جب چھوٹ روبوٹ بنائے جاتے ہیں تو ان کے لیے ماحول میں رکاوٹوں کو عبور کرنا مشکل تر ہوتا ہے۔
ہارورڈ یونیورسٹی کے انجینئرز نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے فطرت سے متاثر ہوکر ایک ہتھیلی کے سائز کا روبوٹ بنایا ہے جو چل سکتا ہے، چھلانگ مار کر چڑھ…
جعلی خبروں کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل متعارف
سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانا آسان اور پتہ لگانا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن طاقتور اے آئی ٹیکنالوجی کی بدولت اب ہم فیک نیوز کا پتہ لگانے کے قابل ہو گئے ہیں۔
فیک نیوز خاص طور پر انتخابات کے دوران زیادہ تباہ کُن ہوتی ہیں جب مقامی اور بین…
12 ہزار سال سے ناپید شدہ جانور واپس ’زندہ‘ ہوگیا
سائنسدانوں کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایسے بھیڑیے کو دوبارہ زندہ کر دیا ہے جو 12 ہزار 500 سال سے زائد عرصے سے ناپید تھا۔
ٹیکساس کی کمپنی Colossal Biosciences نے کہا کہ اس کے محققین نے ناپید شدہ بھیڑیے کے ڈی این اے کے دو قدیم…