براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
آواز سے تناؤ کا پتہ لگانے والا اے آئی ماڈل متعارف
جنوبی کوریا میں سیول نیشنل یونیورسٹی بنڈانگ اسپتال نے ایک اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو 77.5 فیصد تک درستگی کے ساتھ صرف آواز کی بنیاد پر تناؤ کا پتہ لگا سکتا ہے۔
100 سے زیادہ کوریائی ورکرز سے حاصل کردہ نمونوں پر تربیت یافتہ اے آئی سسٹم…
میٹا کا نوجوانوں کی آن لائن حفاظت کے لیے اہم اقدام
ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی متعارف کرائی گئی پیرنٹل کنٹرول اپ ڈیٹ کے بعد اب 16 برس سے کم عمر صارفین انسٹاگرام پر لائیو اسٹریمنگ فیچر استعمال نہیں کر سکیں گے۔
میٹا کا کہنا تھا کہ 16 برس سے کم عمر انسٹاگرام صارفین کو ڈائریکٹ میسجز میں مشکوک…
عالمی سطح پر بجلی کی صاف پیداوار میں اہم سنگِ میل عبور
تازہ ترین اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 2024 میں عالمی سطح پر نیوکلیئراور قابلِ تجدید ذرائع سے مجموعی توانائی کے 40 فی صد سے زیادہ حصے کی پیداوار کر کےاہم سنگِ میل عبور کیا گیا ہے۔
توانائی کے تھنک ٹینک ایمبر کی جانب سے جاری ہونے والی…
ماضی پرست لوگ دوستوں کے معاملے میں زیادہ خوش نصیب ہوتے ہیں
ماضی پرستی کو کچھ لوگ اچھا نہیں سمجھتے لیکن ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ اس کا شکار ہوتے ہیں، ان کے زیادہ قریبی دوست ہوتے ہیں اور اپنی صحت اور تندرستی کے معاملے میں بھی بہتر ہوتے ہیں۔
جرنل آف کوگنیشن اینڈ ایموشن میں محققین کا…
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست میں نئی انٹری
ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ گلیکسی اے 56 کی ٹرینڈنگ اسمارٹ فون کی فہرست میں ٹاپ پوزیشن تو بدستور برقرار ہے لیکن اس ہفتے شیاؤمی کے پوکو ایف 7 الٹرا نے بھی دوسری پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔ تاہم، اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں موٹرولا نے انٹری لی…
ٹک ٹاک کی نوعمر افراد کی نگرانی کے لیے فیملی پیئرنگ فیچر میں مزید بہتری
ٹک ٹاک نے نوجوانوں میں صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دینے کی غرض سے خاندانوں کی مدد کے لیے تیار کردہ، والدین کے کنٹرولز اور فلاح و بہبود کے ٹولز میں مزید اضافہ کیا ہے۔ یہ اپ ڈیٹس ٹک ٹاک کے آن لائن سیفٹی کے عزم کا حصہ ہیں، جو والدین کو بہتر…
انسانی ساختہ آرٹس کو اے آئی مداخلت سے بچانے کیلئے ایپ متعارف
آج کے دور میں جبکہ اے آئی ٹیکنالوجی ہر شعبے میں اپنے پنجے گاڑھ رہی ہے وہیں فنکاروں کو اس کے جدید آرٹسٹک فیچرز کی وجہ سے تحفظات ہیں اور انہی تحفظات کو دور کرنے کیلئے ایک اسکرین رائٹر نے ایپ لانچ کی ہے
2008 میں، اسکرین رائٹر ایڈ بینیٹ…
میٹا نے نیا اے آئی ماڈل لانچ کردیا
میٹا نے اپنی لارج لینگویج اے آئی ماڈل (ایل ایل ایم) Llama کا تازہ ترین ورژن لانچ کیا ہے جسے لاما 4 اسکاؤٹ اور لاما 4 میوریک کہا جاتا ہے۔
میٹا نے اپنی اس لانچ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ لاما ایک ملٹی موڈل اے آئی سسٹم ہے جو متن، ویڈیو،…
تاریخ میں پہلی بار مرد اب زیادہ گھریلو کام کاج کررہے ہیں، تحقیق
انسانی تاریخ میں دنیا بھر میں شادی شدہ خواتین ہمیشہ گھریلو کام کاج جیسے کپڑے دھلائی، کھانا پکانے اور صفائی ستھرائی کا کام کرتی آئی ہیں۔ لیکن ایسا لگتا ہے کہ یہ صنفی معمول بدل رہا ہے۔
محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ یعنی پچھلی…
تالی بجانے پر مخصوص آواز کیوں پیدا ہوتی ہے؟
جب آپ تالی بجاتے ہیں تو کیا کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ آخر اسکیوجہ سے مخصوص آواز کیوں پیدا ہوتی ہے؟
جب آپ اپنے ہاتھوں کو رفتار سے ایک دوسرے کے ساتھ ملاتے ہیں تو بہت سے عوامل فوری طور پر اس میں کارفرما ہوتے ہیں:
1) ہاتھوں کا ٹکراؤ…