براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

اسپیس ایکس نے 28 انٹرنیٹ سیٹلائٹس مدار میں روانہ کردیں

اسپیس ایکس نے اپنے اسٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹس کی ایک اور بڑی کھیپ فلوریڈا سے مدار میں لانچ کردی ہے۔ ایک فالکن 9 راکٹ جس میں 28 اسٹار لنک سیٹلائٹ شامل ہیں، اتوار، 6 اپریل کو کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے روانہ ہوا۔ کمپنی کے بیان کے…

واٹس ایپ نے چیٹ پرائیویس سے متعلق نیا فیچر متعارف کردیا

واٹس ایپ چیٹس شیئرنگ کو محدود کرنے اور صارف کی کمیونکیشن میں رازداری کے حوالے سے ایک نیا فیچر شامل کرنے جارہا ہے۔ یہ نیا فیچر مستقبل کے اپ ڈیٹ میں ریلیز کے لیے شیڈول ہے جو اینڈرائیڈ 2.25.10.14 میں واٹس ایپ بیٹا کے طور پر گوگل پلے اسٹور…

انسٹاگرام کا اہم فیچر ختم کرنے کا فیصلہ

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام صارفین کا ایک ہردلعزیز فیچر ختم کرنے کا منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ ’کانٹینٹ نوٹس‘ نامی یہ فیچرصارفین کو اپنی پوسٹ پر ایک نوٹ شامل کرنے کی سہولت دیتا ہے جو صرف ان کے فالوورز دیکھ سکتے ہیں۔ انسٹاگرام کے ایک…

چیٹ جی پی ٹی نے سیکیورٹی خطرات کو جنم دینا شروع کر دیا

اوپن اے آئی کے چیٹ جی پی ٹی میں اپ گریڈ شدہ امیج جنریٹر کے متعارف کرائے جانے کے چند دنوں بعد ہی پرائیویسی کے لیے خطرات نے جنم لینا شروع کر دیا ہے۔ ایکس پر ایک صارف نے ایک پوسٹ میں شیئر کیا کہ اوپن اے آئی کا مقبول چیٹ بوٹ جعلی آدھار…

اسکرین ٹائم، بالخصوص لڑکیوں کیلئے زیادہ نقصان دہ کیوں؟

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نوعمر لڑکیاں جو اسمارٹ فون، آئی پیڈ یا لیپ ٹاپ پر بہت زیادہ وقت گزارتی ہیں، ان میں نیند کے مسائل کی وجہ سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ محققین نے جریدے پی ایل او ایس گلوبل پبلک ہیلتھ میں رپورٹ کیا کہ نوعمر…

چیٹ جی پی ٹی کے متعلق بڑی خبر، رواں سال کا اہم ریکارڈ بنا دیا

چیٹ جی پی ٹی کے متعارف کرائے گئے امیج ٹول سے بنائے جانے والے گیبلی-اسٹائل اے آئی آرٹ کے رجحان نے گزشتہ ہفتے چیٹ جی پی ٹی صارفین کی تعداد میں بڑا اضافہ کر دیا، جس کی وجہ سے اوپن اے آئی کے سرورز پر دباؤ آیا اور عارضی طور پر رسائی کو…

ایمازون کا بھی خلا میں انٹرنیٹ سیٹلائٹس بھیجنے کا منصوبہ تیار

ایمازون کے ماتحت پروجیکٹ ’کوئپر‘ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 اپریل کو فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے 27 سیٹلائٹس لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ پروجیکٹ کا انٹرنیٹ کنیکشن سیٹلائٹ کا پہلا مکمل سلسلہ ہے اور اسے یونائیٹڈ لانچ…

10 منزلہ عمارت جتنا سیارچہ چاند سے ٹکرانے کے قریب

ناسا نے کہا کہ ایک سیارچہ جس کا حجم 10 منزلہ عمارت کے برابر ہے اور جو پہلے زمین سے ٹکرانے کے امکانا ظاہر کررہا تھا، اب اس کے زمین کے بجائے چاند سے ٹکرانے کے زیادہ امکانات ہیں۔ ناسا کے ماہرین اور دنیا بھر میں سیاروں سے دنیا کی ڈیفینس…

چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے کیا مشکلات پیدا کر رہا ہے؟

چیٹ جی پی ٹی اپنے مستقل صارفین کے لیے تنہائی کا سبب بن سکتا ہے۔ اوپن اے آئی اور ایم آئی ٹی میڈیا لیب کی حالیہ تحقیقات کے مطابق، چیٹ جی پی ٹی کا کثرت سے اور طویل استعمال کا صارفین میں تنہائی کے جذبات میں اضافے سے تعلق رکھ سکتا ہے۔…

خلا میں ملنے والی یہ پُراسرار چیز کیا ہے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کا استعمال کرتے ہوئے ماہرین فلکیات نے ایک دور دراز کہکشاں JADES-GS-z13-1 دریافت کی ہے، جو بگ بینگ کے صرف 33 کروڑ برس بعد وجود میں آئی تھی۔ ناسا کے مطابق یہ کہکشاں غیر متوقع طور…