براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

اب قبل از پیدائش بچوں کی ذہانت چیک کرائیں، وہ بھی 50 ہزار ڈالرز میں

امریکا میں ایک اسٹارٹ اپ کمپنی Heliospect Genomics جوڑوں سے 50,000 ڈالرز اس مقصد سے چارج کررہی ہے جس میں وہ قبل از پیدائش بچوں کی ذہانت اور سیگر خصلتیں جانچ سکیں گے۔ والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ یہ یقینی بنا سکیں کہ بچے کا آئی کیو اوسط…

چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر متعارف

اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے جو کہ گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پر غلبے کی پہلی سیڑھی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی نے کہا کہ یہ اپ گریڈ صارفین کو…

آرٹیمس تھری مشن میں خلانورد کہاں لینڈ کریں گے؟

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر خلانوردوں کے اترنے کے لیے متعدد جگہوں کا انتخاب کر لیا۔ ایجنسی کی جانب سے انسان کو چاند پر دوبارہ بھیجنے کا مشن آرٹیمس تھری ستمبر 2026 میں متوقع ہے۔ اپولو مشن کے بعد گزشتہ 50 برسوں یہ پہلا موقع ہوگا جب…

دو گھورتی آنکھوں جیسی ڈراؤنی کہکشاؤں کی تصویر جاری

امریکی خلائی ادارے ناسا کی دور بینوں نے دور دراز خلاء میں دو گھورتی آنکھوں جیسی ڈراؤنی کہکشاؤں کی تصویر جاری کردی۔ تصویر میں دیکھی جانے والی یہ اسپائرل کہکشائیں زمین سے 11 کروڑ 40 لاکھ نوری سال فاصلے پر موجود ہیں جن کے نام آئی سی…

اوزون میں سوراخ بحالی کی طرف گامزن

1992 میں اوزون سطح کی بحالی کے آغاز کے بعد سے متاثرہ فضا کی اوزون تہہ میں سوراخ مزید چھوٹا ہوگیا ہے۔ نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن نے اعلان کیا ہے کہ یہ سوراخ ہر سال انٹارکٹک کے اوپر جنوبی قطب پر موجود ہے اور پچھلے سالوں کے…

کاربن کھانے والا بیکٹیریا دریافت

سائنس دانوں نے سمندی سیانو بیکٹیریا کی ایک خاص قسم دریافت کی ہے جو تیزی کے ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کھپت اور ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ بیکٹیریا (جس کی منفرد کثافت اس کو سمندر کی تہہ تک جانے میں مدد دیتی ہے) سمندر سے کاربن کو…

استعمال شدہ ٹائر سے پانی میٹھا کرنے کی ڈیوائس تیار

کینیڈا کی ڈیلہوزی یونیورسٹی کے محققین نے نمکین پانی کو میٹھا بنانے کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والی کم قیمت ڈیوائس ایجاد کر لی۔ یہ ڈیوائس سورج کی روشنی کو استعمال کرتے ہوئے سمندر کے پانی کو پینے کے قابل بناتی ہے۔ پورٹ ایبل ڈیزائن کی حامل…

چار سو سال پرانی ’ویمپائر‘ خاتون کی شکل ازسر نو تشکیل

پولینڈ میں سائنسدانوں نے ایک ایسی خاتون کی شکل کمپیوٹر کی مدد سے تشکیل دی ہے جس کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ یہ لوگوں کا خون پیتی تھی۔ شمالی پولینڈ کے شہر پائین میں ایک غیر نشان زدہ قبرستان میں دفن ہونے والی یہ نوجوان خاتون ان درجنوں میں…

کراچی سے لندن کا سفر اب ڈیڑھ گھنٹے میں ممکن

چین ایک ہائپرسونک جیٹ کی نقاب کشائی کرنے والا ہے جو گھنٹوں میں دنیا کی کسی بھی منزل تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کا جدید ترین ہائپرسونک طیارہ عالمی سفر میں انقلاب لانے کی صلاحیت رکھتا ہے جس کی مثال یہ ہے کہ…

نیا اے آئی الگوردم، فیس بک اور انسٹاگرام کے اسکرین ٹائم میں اضافہ

میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے نئے اے آئی الگوردم متعارف کرانے کے بعد سے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے اسکرین ٹائم میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی کی جانب سے پیش کی جانے والی اس سہ ماہی کی رپورٹ میں بتایا گیا…