براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس دانوں کا مریخ پر پودے اگانے کا منصوبہ

یورپین اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) کے مریخ کے جنوبی قطب میں برف کے نیچے مائع پانی کی دریافت کے بعد سائنس دان اب سیارے پر پودے اُگانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر پودے اُگانے کے…

روسی عدالت کا گوگل پر اربوں کھربوں ڈالر کا جرمانہ

روس کی ایک عدالت نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر روسی میڈیا اسٹیشن کا مواد روکنے کے جرم میں 20 ڈیسیلین ڈالر (20 کے بعد 33 صفر) کا جرمانہ عائد کر دیا۔ روسی عدالت کی جانب سے عائد جرمانے کی مالیت اس وقت دنیا کی جی ڈی پی (ایک ہزار کھرب ڈالر) سے…

چینی کمپنی کی کونکرڈ سے زیادہ رفتار والے طیارے کی آزمائش

ایک چینی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے کمرشل طیارے کی آزمائش کر رہی ہے جو دنیا کے پہلے سُپر سونک مسافر طیارے کونکرڈ سے دُگنی رفتار رکھتا ہے۔ بیجنگ کی مقامیاسپیس ٹرانسپورٹیشن کمپنی لِنگکونگ ٹائنشنگ کے اعلان کے مطابق کمپنی نے اپنے…

میٹا اپنا AI سرچ انجن تیار کرنے لگا

مصنوعی ذہانت کے دور میں میٹا نے بھی اپنا AI سرچ انجن بنانے کی تیاری شروع کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کی کمپنی میٹا ایک ایسا سرچ انجن تیار کرنے پر کام کر رہا ہی جو ویب پر کرال کیا جائے گا تاکہ اس کا AI چیٹ بوٹ…

واٹس ایپ اب صارف کو اس کی سالگرہ اور دیگر تفصیلات سے آگاہ کرے گا

میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو متعارف کرانے جا رہا ہے جو مصنوعی ذہانت سے منسلک ہے، میٹا اے آئی کے لیے اس فیچر کا نام چیٹ میموری ہے۔ اس اقدام کا مقصد صارف کی چیٹ بوٹ کے ساتھ گفتگو کو مزید بہتر کرنا ہے، واٹس ایپ کی یہ اپڈیٹ فی…

اسمارٹ فون مفت میں ٹھیک کروائیں، کمپنی کا اعلان

بھارت میں گیجٹس بنانے والی کمپنی ون پلس نے اسمارٹ فون مفت میں ٹھیک کرنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گیجٹس بنانے والی کمپنی ون پلس نے بھارت میں اپنے اسمارٹ فونز میں ڈسپلے پر مدر بورڈ کی خرابی اور گرین لائن کے مسئلے کو دور…

ایپل نے اپنا نیا میک منی متعارف کرا دیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا نیا میک منی متعارف کرادیا۔ اپنے گزشتہ ماڈل کے سائز سے نصف یہ مشین کمپنی کا اب تک کا سب سے چھوٹا کمپیوٹر ہے۔ ایپل کے مطابق یہ نیا میک صرف پانچ بائے پانچ انچ چوڑا ہے اور اس میں کمپنی کی جانب…

آئی فون اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو مسائل کا سامنا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے دو روز قبل جاری کیے گئے آئی او ایس 18.1 اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو بیٹری سے متعلق مسائل کی شکایت پیش آنے لگی۔ ایپل کے اے آئی فیچرز کی حامل آئی او ایس 18.1 اپ ڈیٹ (جس کا صارفین کو عرصے سے انتظار تھا) کے…

سائنس دانوں کا حضرت نوح کی کشتی کے مقام کے متعلق اہم انکشاف

سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دنیا کے سب سے قدیم نقشے میں پوشیدہ معلومات کا سراغ لگا لیا۔ ٹیم کے مطابق نقشہ ممکنہ طور پر حضرت نوحؑ کی کشتی کے مقام کے متعلق بتاتا ہے۔ 3000 برس قدیم بابل دور کی اس تختی نے ماہرینِ آثارِ قدیمہ کو صدیوں تک…

ایپل کے اپنی ڈیوائسز میں نئے اے آئی فیچرز متعارف

ہم صارفین کی زندگیوں کو بہتر بنانے کیلئے اے آئی کی صلاحیتوں کے استعمال پر پرجوش ہیں، ایپل سان فرانسسکو: ایپل نے اپنے پریمیم آئی فون، آئی پیڈ اور میک ڈیوائسز پر اے آئی کی خصوصیات کا پہلا سیٹ متعارف کرادیا ہے جسے ایپل انٹیلی جنس کا نام…