براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ناسا کی چاند کے گرد گھومنے والی بیس بنانے کی تیاری
یہ اسپیس اسٹیشن چاند پر پہلا مستقل انفرا اسٹرکچر ہوگا، ناسا
امریکی خلائی ادارہ ناسا ایک اسپیس اسٹیشن لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو چاند کے گرد مدار میں گھومے گا اور اس کو قمری مشنز کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
لانچ کیے جانے والے اس…
انسٹاگرام کی ویڈیو فیچر میں بڑی تبدیلی
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے اپنے ویڈیو فیچر میں اہم تبدیلی پیش کر دی۔ تبدیلی کے بعد ویڈیو کا معیار ویڈیو کی مقبولیت پر منحصر ہوگا۔
حال ہی میں ایک سیشن کے دوران انسٹاگرام ہیڈ ایڈم موسیری نے تبدیلی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی…
دنیا کا وہ ملک جو سب سے پہلے 6 جی ٹیکنالوجی متعارف کرانا چاہتا ہے
دنیا میں 5 جی نیٹ ورک کو متعارف کرانے میں مدد فراہم کرنے والے ملک چین نے اب 6 جی ٹیکنالوجی پر نظریں جمالی ہیں۔
چین نے انفرا اسٹرکچر پر بہت زیادہ سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں پیشرفت کرکے تیز رفتار 5 جی موبائل سروسز کے پھیلاؤ کو…
میٹا کا گوگل کے مقابلے میں اپنا اے آئی سرچ انجن متعارف کرانے کا فیصلہ
میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی سرچ انجن کی تیاری پر کام کیا جا رہا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے گوگل اور مائیکرو سافٹ کے بنگ سرچ انجنز پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنا اے آئی سرچ انجن تیار کرنے…
چین کی یونیورسٹی میں تحقیقاتی مرکز پاکستانی سائنس دان سے منسوب
تحقیقاتی مرکز13 ہزار مربع فٹ پر مشتمل ہے اور اس میں 17 مستقل محققین کام کریں گے، رپورٹ
چین کی ہونان یونیورسٹی آف میڈیسن میں ایک نئے تحقیقاتی مرکز کا افتتاح کر دیا گیا، جس سے پاکستانی سائنس دان ڈاکٹر اقبال چوہدری سے منسوب کردیا گیا ہے۔…
واٹس ایپ کا چینلز فالو کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری
یہ نیا فیچر چینل کے انویٹیشن لنک کو کاپی کرنے اور بھیجنے کی ضرورت کو بھی دور کردیتا ہے۔
میٹا کے ماتحت پلیٹ فارم واٹس ایپ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک ایسا فیچر لانے پر کام کر رہا ہے جو صارفین کو QR کوڈز کا استعمال کرتے ہوئے چینلز کو دیکھنے…
ایپل کے اے آئی فیچرز صارفین کیلئے متعارف
ایپل نے اپنے آئی فونز کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) فیچرز پر مشتمل ایپل انٹیلی جنس ماڈل صارفین کے لیے متعارف کرا دیا۔
ایپل نے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 18.1 جاری کیا ہے جس کے بعد صارفین مخصوص آئی فونز میں اے آئی فیچرز استعمال…
میٹا نے انسٹا گرام میں خاموشی سے اہم تبدیلی کردی
میٹا نے خاموشی سے انسٹا گرام میں ایک اہم تبدیلی کر دی ہے۔
انسٹا گرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اس تبدیلی کا انکشاف کیا۔
انہوں نے بتایا کہ انسٹا گرام میں کچھ ویڈیوز کی کوالٹی کو دانستہ طور پر کم کر دیا جاتا ہے۔
یعنی اگر آپ کی ویڈیوز…
انڈونیشیا نے آئی فون 16 سیریز کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کر دی
انڈونیشیا کی حکومت نے اپنی سرزمین پر آئی فون 16 سیریز اور ایپل واچ 10 سیریز کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اس پابندی کی وجہ ایپل کی جانب سے انڈونیشیا میں سرمایہ کاری کے وعدوں کو پورا نہ کرنا ہے۔
امریکی کمپنی کی جانب سے…
ایپل کا ماہرین کے لیے 10 لاکھ ڈالر کا چیلنج
کمپنی نے ایپل انٹیلی جنس کی سیفٹی میں نقص تلاش کرنے والوں کے لیے انعام کا اعلان کیا
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے ایپل انٹیلی جنس کی سیفٹی میں نقص تلاش کرنے والے کے لیے 10 لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کر دیا۔
جمعرات کے روز کمپنی کی جانب سے…