براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

لنکڈ ان پر کروڑوں یورو جرمانہ عائد

آئرلینڈ کے ڈیٹا پروٹیکشن ادارے نے نیٹورکنگ ویب سائٹ لنکڈ اِن پر 31 کروڑ یورو کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے ویب سائٹ کو اپنی ڈیٹا پروسیسنگ یورپی یونین کے قانون کے مطابق کرنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن…

سنگاپور کے ایئرپورٹ پر پاسپورٹ کلیئرنس کا اصول ختم

سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ کے تمام ٹرمینلز پر کلیئرنس کے لیے اب پاسپورٹ کی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ پر تمام ٹرمینلز سے کلیئرنس کیلئے بائیو میٹرک کا قانون مکمل طور پر لاگو ہو چکا ہے جس کی وجہ…

دنیا میں پہلی بار سولر سسٹم پر مبنی ریلوے ٹریکس کا منصوبہ

سوئیٹزرلینڈ میں طویل تاخیر کے بعد بالآخر پوڑٹیبل سولر پینلز پر مبنی ریلوے ٹریک بچھانے کا آغاز کیا جارہا ہے۔ دنیا میں پہلی بار سوئٹزرلینڈ میں سولر پینلز کو "قالین کی طرح" ریلوے ٹریکس پر بچھایا جائے گا۔ …

ایپل کے سی ای او آئی فون کے بنیادی فیچر سے لاعلم نکلے

ایپل کے سی ای او ٹِم کُک نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی ہی کمپنی کی مصنوعات کے بارے میں لاعلمی کا انکشاف کیا ہے۔ ٹم کک نے انٹرویو میں بتایا کہ وہ نہیں جانتے تھے کہ صارف اپنے iMessage گروپ چیٹس کو نام دے سکتے ہیں۔ ٹک کک کے اس واضح…

کمیونکیشن سیٹلائٹ زمینی مدار سے باہر نکلتے ہی تباہ

بوئنگ کا Intelsat-33e کمیونیکیشن سیٹلائٹ زمینی مدار کے باہر جانے پر تباہ ہوگیا جس کے بعد اب سیٹلائٹ کام کرنے کے قابل نہیں رہی۔ Intelsat کمپنی نے اسے "مکمل نقصان" قرار دیا ہے جبکہ کمپنی نے حادثے کی بنیادی وجہ کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا…

سوچ کی نئی قسم ’سسٹم 0‘ کیا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انسان اور نئی ٹیکنالوجیز مل کر ایک نئے قسم کا فہم تشکیل دے سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ نئی قسم کی سوچ دماغ کے باہر موجود ہوتی ہے لیکن اس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں میں اضافہ کر دیتی ہے۔ اس آئیڈیا کی…

میٹا کا جعلسازی سے نمٹنے کے لیا اہم اقدام

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا فیشل ریکوگنیشن ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کرنے والی ہے جس کا مقصد یہ جاننے کی کوشش ہوگی کہ آیا صارفین کے چہروں کو آن لائن جعلسازی کے لیے تو استعمال نہیں کیا جا رہا۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی یہ نئی…

ایپل اپنا انٹیلی جنس فیچر کب متعارف کرائے گا؟

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ ہفتے اپنا بالکل نیا فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے لیکن آئی فون صارفین کو ان نئے اے آئی فیچرز تک رسائی کے لیے انتظار کرنا پڑے گا۔ صارفین ایپل انٹیلی جنس کو 28 اکتوبر کو آئی او ایس 18.1…

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے ساتھ مل کر ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

ٹک ٹاک نے پاکستان تیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے ڈیجیٹل سیفٹی کو فروغ دینےکے لیے #DigitalHifazat مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے پاکستان…

یورپی نوجوانوں کی حفاظت، ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز سے متعلق نئے اصول تجویز

ڈبلن: یورپ میں مختلف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارمز کے نقصان دہ مواد سے صارفین کو بچانےے کے لیے آئرلینڈ نے پابند قوانین شائع کیے ہیں جو کمپنیوں کا احتساب کرنے اور ان کی خود ساختہ ریگولیشن کو ختم کرنے کی ضمانت دیتا ہے۔ آئرلینڈ کے آن لائن…