براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ٹک ٹاک کا پی ٹی اے کے تعاون سے نوجوانوں کیلئے ایک مقابلہ منعقد کرانے کا اعلان
ٹک ٹاک وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو نوجوانوں میں بہت زیادہ مقبول ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے نوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لیے ڈیجیٹل حفاظت…
ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نئے رئیل ٹائم سرچ ٹول کا اضافہ
بلیو اسکائی اور تھریڈز جیسے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے مسابقت بڑھنے کے بعد ایکس (ٹوئٹر) نے ریڈار نامی ایک نیا رئیل ٹائم سرچ ٹول متعارف کرایا ہے۔
یہ ٹول ٹرینڈز کا تجزیہ کرکے صارفین کو رئیل ٹائم میں ابھرتے ٹرینڈز کے بارے میں تفصیلات…
میٹا کا واٹس ایپ میں ایک بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔
ابھی واٹس ایپ میں بنیادی طور پر وہی کانٹیکٹس محفوظ ہوتے ہیں جو آپ کے پرائمری…
مصنوعی ذہانت نے 14 سالہ لڑکے کی جان لے لی، ’کیریکٹر ڈاٹ اے آئی‘ کو مقدمے کا سامنا
امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال کے لڑکے کی خودکشی کے بعد مصنوعی ذہانت کے پروگرام ’کیریکٹر ڈاٹ اے آئی‘ کو مقدمے کا سامنا ہے۔
بچے کے والدین کی جانب سے بیٹے خودکشی کے بعد اِس اے آئی پروگرام پر مقدمہ کر دیا گیا ہے۔
بچے کی والدہ کا کہنا…
جیمنائی لائیو سے جلد اینڈرائیڈ فون ان لاک کیے بغیر میسجز بھیجنا یا کالز کرنا ہو جائے گا ممکن
گوگل کی جانب سے جیمنائی لائیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کو اینڈرائیڈ فونز کے ہر شعبے میں شامل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اب گوگل کی جانب سے اے آئی اسسٹنٹ کو کالز کرنے اور میسجز بھیجنے کے قابل بنایا جارہا ہے، یہاں تک کہ فون لاک…
سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کو 15 سال تک سزا اور بھاری جرمانے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی جس کے مطابق…
انسٹا گرام کا مقبول ترین فیچر اب واٹس ایپ کا حصہ بھی بن گیا
میٹا فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی ملکیت رکھنے والی کمپنی ہے اور وہ ہر وقت ان ایپس کو زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کرتی رہتی ہے۔
اب اس کی جانب سے انسٹا گرام کے ایک بہت زیادہ مقبول فیچر کو واٹس ایپ کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔
اس فیچر کے…
میٹا کے لاک اکاؤنٹس کو بہت تیزی سے ریکور کرنے میں مددگار نئے ٹولز تیار
فیس بک یا انسٹا گرام اکاؤنٹ کسی وجہ سے لاک ہو جائے تو اسے دوبارہ بحال کرنے کے لیے کافی پیچیدہ عمل سے گزرنا پڑتا ہے جبکہ کافی وقت بھی لگ جاتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ میٹا کی جانب سے ایسے نئے ٹولز کی آزمائش کی جا رہی ہے جو لاک اکاؤنٹس کو…
اے آئی ٹولز آئی فون کی ٹچ اسکرین کیلئے اہم قرار
ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک کا ماننا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز نے ان کی زندگی کو تبدیل کر دیا ہے۔
وال اسٹریٹ جرنل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران ٹم کک نے ایپل انٹیلی جنس کے بارے میں بات کی۔
ایپل انٹیلی جنس پر مبنی اے…
کیا اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں کی ملازمتیں چھیننے کے قابل ہوگئی ہے؟
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔
مگر کیا یہ خیال واقعی درست ہے؟ اس بارے میں ماہرین کی رائے ایک نئی رپورٹ میں سامنے آئی ہے۔
اس رپورٹ میں بتایا…