براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
پاکستان نے نیوکلیئر ہتھیاروں کی تخفیف کیلئے عالمی سطح پر کارروائی کا مطالبہ کردیا
پاکستان نے نیوکلیئر ہتھیاروں کی تخفیف کیلئے عالمی سطح پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے فزائل مٹیریل کنٹرول سے متعلق دوہرے معیار پر شدید تنقید کی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے عثمان جدون نے کہا ہے کہ نئی ابھرتی ہوئی…
واٹس ایپ میں لو لائٹ موڈ فیچر متعارف
واٹس ایپ میں ویڈیو کالز کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے لو لائٹ موڈ متعارف کرایا گیا ہے۔
اس فیچر کا مقصد ایسی جگہوں پر ویڈیو کالز کا معیار بہتر بنانا ہے جہاں روشنی ناقص ہوتی ہے۔
اس فیچر کا اعلان کمپنی کی جانب سے گزشتہ دنوں کمپنی کی جانب…
گوگل میپس کے ڈیزائن میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ
اگر آپ گوگل میپس کو موسم کی تفصیلات جاننے کے لیے استعمال کرتے ہیں تو آپ کے لیے بری خبر ہے۔
گوگل کی جانب سے گوگل موبائل میپس کی موبائل ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا جا رہا ہے اور موسم کا سیکشن کسی اور جگہ منتقل کیا جا رہا ہے۔
9 ٹو 5…
مالی سال کی پہلی سہ ماہی، آئی ٹی برآمدات میں 33.54 فیصد ریکارڈ اضافہ
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی کی برآمدات میں 33.54 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
جولائی تا ستمبر آئی ٹی برآمدات 876 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں آئی ٹی برآمدات 656 ملین ڈالرز تھیں، ستمبر 2024…
کراچی، فلاحی ادارے کی جانب سے غریب طلبا کیلیے ناسا کے لائیو سیشن کا انعقاد
کراچی میں تعلیم سے محروم غریب متوسط طبقات کی دہلیز تک علم کی روشنی پہنچانے کے لیے فلاحی ادارے نےبچوں کو مفت بین الاقوامی معیار کی تعلیم فراہم کرنے کیلیے امریکی خلائی ادارے ناسا کا لائیو سیشن منعقد کیا۔
کراچی کے علاقے بزرٹا لائنز میں…
واٹس ایپ آمدنی کیسے حاصل کرتا ہے؟
کیلیفورنیا: واٹس ایپ 2024 میں دنیا بھر میں تقریباً تین بلین صارفین کے ساتھ دنیا کی معروف میسجنگ ایپس میں سے ایک ہے جو ذاتی اور کاروباری دونوں طرح کے مواصلات کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
متعدد ڈیٹا سینٹرز میں طاقتور سرورز پر واقع یہ ایپ مفت ہے…
اے آئی روبوٹ کا تخلیق کردہ آرٹ نیلامی کیلئے پیش
لندن: تاریخ میں پہلی بار ایک روبوٹ کی جانب سے بنائے گئے آرٹ کو بڑے نیلام گھر کے ذریعے فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔
آن لائن آرٹ کورسز
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلامی میں اس آرٹ کی قیمت 196,000 ڈالرز تک ملنے کی توقع ہے۔
مصنوعی ذہانت…
اسکاٹ لینڈ میں سینٹرل ہیٹنگ سسٹم کے متبادل برقی وال پیپر کی آزمائش
گلاسگو، اسکاٹ لینڈ میں گھروں میں مرکزی ہیٹنگ سسٹم کے متبادل کے طور پر برقی وال پیپر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
اسکاٹش شہر گلاسگو میں 12 گھروں میں برقی وال پیپر کی آزمائش جاری ہے جس کا مقصد اس کے گرمائش کے شفاف ذریعے کے طور پر مؤثر ہونے…
گوگل میپس کے لائیو لوکیشن شیئرنگ فیچر میں اہم ترین تبدیلی
انٹرنیٹ کے بغیر مخصوص علاقوں میں گوگل میپس استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ تو اس کا طریقہ جانیں
مگر اب موسم کا حال جاننے کے لیے گوگل میپس کو زیادہ کھنگالنا پڑے گا۔
موسم کے سیکشن کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مقصد گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس کو…
دنیا کا پہلا پرائیویٹ اسپیس اسٹیشن اندر سے کیسا ہوگا؟
متعدد افراد بچپن میں خلا میں جانے کا خواب دیکھتے ہیں مگر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) ہمارے خیالات جتنا اچھا نہیں۔
وہاں جانے والے خلا باز فون بوتھ کے حجم کے کمروں میں سونے پر مجبور ہوتے ہیں اور اکثر ہفتوں تک ایک ہی لباس پہنے…