براؤزنگ زمرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
سائنس اور ٹیکنالوجی
ملازمین کی چھٹی، گھر کے کام کاج کرنیوالے روبوٹ تیار
کیا آپ بھی آئے روز کام والی ملازمہ کی چھٹیوں سے تنگ آگئے ہیں ؟ اگر آپ بھی ان ملازماؤں کا متبادل ٹیکنالوجی میں تلاش کرتے ہیں تو ایلون مسک کا یہ انسان نما آپٹیمس روبوٹ آپ کیلئے ایک بہترین انتخاب ہے۔
ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے…
ایکس (ٹوئٹر) کا نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) نے نئی پرائیویسی پالیسی تیار کرلی ہے جس کا اطلاق 15 نومبر 2024 سے ہو رہا ہے۔
ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی نئی پرائیویسی پالیسی صارفین کی پرائیویسی کے لیے زیادہ اچھی نہیں۔
کمپنی نے اس…
ایک سیکنڈ میں 20 سے زیادہ فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنے والی 6 جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ
ویسے تو 5 جی ٹیکنالوجی ہی دنیا بھر میں دستیاب نہیں مگر ماہرین کی جانب سے اگلی نسل کی موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے۔
مگر یہ موبائل انٹرنیٹ ٹیکنالوجی 5 جی کے مقابلے میں کتنی زیادہ تیز ہوگی؟ اس کا ممکنہ جواب سامنے…
گوگل کا نیا فیچر سستا فضائی سفر ممکن بنائے گا
اگر آپ آئندہ چند ماہ میں کہیں گھومنے جانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو سستی سیاحت کے لیے گوگل سے مدد لیں۔
جی ہاں واقعی گوگل نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد لوگوں کو آگاہ کرنا ہے کہ وہ کم از کم کتنی قیمت پر فضائی سفر کر سکتے ہیں۔…
انسٹا گرام میں نوجوانوں کے تحفظ کیلئے نئے ٹولز متعارف
میٹا نے نوجوانوں کے تحفظ کے لیے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں نئے ٹولز متعارف کرائے ہیں۔
ان ٹولز کا مقصد نوجوانوں کو بلیک میل ہونے سے بچانا ہے۔
کمپنی کے مطابق اب مشتبہ اکاؤنٹس کی جانب سے انسٹا گرام میں نوجوانوں کو ہدف بنانا مشکل…
ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی میں تربیت دینے کا منصوبہ
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہواوے نے 3 لاکھ نوجوان پاکستانیوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک وسیع تربیتی پروگرام کا منصوبہ بنایا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس اقدام کا مقصد عالمی مہارت اور جدید…
نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ
انسٹاگرام: فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے لوگوں کو سیکسٹورشن (جنسی/نازیبا تصاویر یا ویڈیو سے بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے اینٹھنا) سے بچانے اور پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا۔
میٹا کی ذیلی…
دنیا بھر کے پانی میں ’فار ایور‘ کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ طویل عرصے تک باقی رہنے والے ’فار ایور کیمیکلز‘ کے ذارت دنیا بھر کے پانی کے نمونوں میں پائے گئے ہیں۔
تحقیق میں معائنے کے لیے 15 ممالک سے حاصل کی گئی پانی کی بوتلوں میں 99 فی صد سے زیادہ پی ایف ایز (پر…
انسانی سرگرمیوں کیوجہ سے عالمی سطح پر میٹھے پانی کے ذخائر کو خطرہ
ریکارڈ شدہ انسانی تاریخ میں پہلی بار عالمی سطح پر پانی کی فراہمی انسانی سرگرمیوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے شدید متاثر ہورہی ہے۔
گلوبل کمیشن آن دی اکنامکس آف واٹر کی شائع کردہ ایک نئی رپورٹ کے مطابق عالمی رہنماؤں کے ایک گروپ اور…
واٹس ایپ آمدنی کیسے حاصل کرتا ہے؟
واٹس ایپ 2024 میں دنیا بھر میں تقریباً تین بلین صارفین کے ساتھ دنیا کی معروف میسجنگ ایپس میں سے ایک ہے جو ذاتی اور کاروباری دونوں طرح کے مواصلات کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
متعدد ڈیٹا سینٹرز میں طاقتور سرورز پر واقع یہ ایپ مفت ہے اور ایسی…