براؤزنگ زمرہ

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

امریکا کا مصنوعی ذہانت کا سسٹم کروڑوں پاکستانیوں کا ڈیٹا جمع کرتا ہے، صیہونی مصنف

ساڑھے 5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا محفوظ نہیں ہے، اس کی نگرانی ہوتی ہے اور مصنوعی ذہانت یہ طے کرتی ہے کہ کون دہشت گرد ہو سکتا ہے۔ اسرائیل کے نامور عسکری تاریخ دان اور مصنف یووال نووا ہاراری نے اپنی نئی کتاب Nexus میں کہا ہے کہ مشتبہ…

یوٹیوب میں متعدد نئے بہترین فیچرز کا اضافہ

اگر آپ انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنے کے خواہشمند ہوں تو سب سے پہلا نام یوٹیوب کا ذہن میں آتا ہے۔ اب گوگل کے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں متعدد نئی اپ ڈیٹس کی گئی ہیں تاکہ اسے استعمال کرنے کا تجربہ مزید بہتر ہوسکے۔ جی ہاں واقعی یوٹیوب کی…

ایپل نے نیا آئی پیڈ منی متعارف کرا دیا

ایپل نے ایک نیا آئی پیڈ منی (mini) متعارف کرایا ہے۔ یہ 2021 میں متعارف کرائے جانے والے ایپل کے سب سے چھوٹے ٹیبلیٹ کا نیا ورژن ہے۔ اس نئے آئی پیڈ منی میں زیادہ بہتر اے 17 پرو پراسیسر دیا گیا ہے اور کمپنی کا کہنا…

انسٹاگرام کا نیا فیچر آپ کے فالوورز کی تعداد بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا

اگر آپ انسٹاگرام پر اپنے فالوورز کو بڑھانا چاہتے ہیں تو میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ کا نیا فیچر گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انسٹاگرام میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو کیو آر کوڈ کے ذریعے آپ کی پروفائل کو ڈسکور ایبل…

آپ کے کونسے دوست آن لائن ہیں؟ اب تھریڈز پر یہ جاننا ممکن ہوگیا

میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں ایکٹیویٹی اسٹیٹس کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ فیچر آپ کو یہ دیکھنے میں مدد فراہم کرے گا کہ تھریڈز پر کون آن لائن ہے۔ انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے اس فیچر کا اعلان ایک…

گوگل کا اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز سے چلانے کا معاہدہ

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے چھوٹے چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹرز کا استعمال کرتے ہوئے اپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو چلانے کے دنیا کے پہلے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ٹیک جائنٹ کی جانب سے یہ معائدہ کیلیفورنیا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کائروس پاور کے ساتھ…

واٹس ایپ پر فیس بک میسنجر اور ٹیلی گرام سے ملتا جلتا نیا کیا آرہا ہے؟

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی انتظامیہ اپنے صارفین کی آسانی اور تجربے کو بہتر بنانے کیلئے نت نئے فیچر متعارف کرواتی رہتی ہے۔ حال ہی میں واٹس ایپ پر ٹیلی گرام اور فیس بک میسنجر سے ملتی جلتی رنگ برنگی تھمیز متعارف کرائی گئی…

واٹس ایپ نے صارفین کو تصاویر کے ذریعے دھوکے سے بچانے کیلئے کام شروع کردیا

میٹا کی ملکیت اور دنیا بھر میں مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کو تصاویر میں ایڈیٹنگ کے ذریعے دیے جانے والے دھوکے اور جعلسازیوں سے بچانے کیلئے کام شروع کردیا۔ دنیا بھر میں کروڑوں افراد اپنے دوستوں اور گھر والوں سے رابطے کے لیے…

گوگل میپس کے لائیو لوکیشن شیئرنگ فیچر میں اہم ترین تبدیلی

اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں آپ اپنے فون کی لائیو لوکیشن متعدد ذرائع سے شیئر کرسکتے ہیں۔ ان میں سے ایک ذریعہ گوگل میپس ایپ بھی ہے۔ گوگل کی جانب سے اب اسی فیچر کو براہ راست اینڈرائیڈ کا حصہ بنایا جا رہا ہے، یعنی آپ فون کے سیٹنگز مینیو سے ہی…

فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیں

دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک میں گزشتہ دنوں متعدد اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جن کا بنیادی مقصد صارفین کو زیادہ سے زیادہ ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔ میٹا کی جانب سے فیس بک ایپ میں لوکل…